10th Class Computer Science Chapter 2 MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 2 "User Interaction"

Try The MCQ's Test For Chapter 2 "User Interaction"

  • Total Questions12

  • Time Allowed15

User Interaction

00:00
Question # 1

کونسا اپریٹر بولین ایکسپریشن لیت اے اور جواب ٹرو ہوتا ہے اگر کوئی ایک اپرینڈ بھی ٹرو ہو.

Question # 2

فنکشن میں اسکیپ سیقوئنس کا استعمال ہوتا ہے جو کہ بند ہوتا ہے.( )printf

Question # 3

کون سا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت کو دائیں طرف والی پر تقسیم کرتا ہے.

Question # 4

لینگوئج میں ان میں سے کونسا اسائمنٹ اپریٹر ہے.C

Question # 5

کونسا آپریٹر بلوین ایکسپریشنز پر آپریشن سر انجام دیتے ہیں اور جواب بھی ایک بولین ایکسپریشن ہوتا ہے.

Question # 6

کونسا آپریٹر چیک کرتا ہے کہ دونوں اطراف یہ آپریندز برابر ہیں یا نہیں.

Question # 7

کون سا ایک بیک سلیش اور ایک کوڈ پر مشتمل ہوتا ہے جو ڈیٹا کو پرنٹنگ سکرین پر کنٹروہل کرتی ہے.

Question # 8

کون سا آپریٹر دو آپرینڈ پر کام کرتا ہے.

Question # 9

کونسا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت کو دائیں طرف کی قیمت پر عددی تقسیم کرنے کے بعد بچنے والی رقم دیتا ہے.

Question # 10

کون سا فنکشن یوزر سے کریکٹر رید کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

Question # 11

عددی ڈیٹا کی قسم کے لیے کون سا فارمیٹ سپیسفائر استعمال کیا جاتا ہے.

Question # 12

کون سے آپریٹر میں تین آپرینڈ ز ہوتے ہیہں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 2 "User Interaction" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 2 "User Interaction" MCQ`s Test

  • M
    Malikabdullah Malikabdullah 26 - Jul - 2024 00 Min 11 Sec 12/12
  • A
    Ali Hamza 24 - Jan - 2024 01 Min 01 Sec 12/12
  • M
    Muneeb Rao 13 - Mar - 2024 01 Min 09 Sec 12/12
  • Z
    Zarar Ahmad 18 - Feb - 2024 01 Min 21 Sec 12/12
  • U
    Unknown 13 - Nov - 2023 01 Min 35 Sec 12/12
  • M
    Muhammad Bilal 26 - Jan - 2024 03 Min 21 Sec 12/12
  • N
    Nimri Arshad 09 - Dec - 2023 00 Min 20 Sec 11/12
  • H
    Hussnain 12 - Mar - 2024 01 Min 19 Sec 11/12
  • U
    Usman Arshad 13 - Mar - 2024 01 Min 22 Sec 11/12
  • H
    Hafiz Muhammad Shoaib Arshad 12 - Dec - 2025 01 Min 23 Sec 11/12
  • Z
    Zeeshan Ahmad 29 - Jan - 2024 01 Min 32 Sec 11/12
  • Z
    Zubair Ali 13 - Mar - 2024 01 Min 44 Sec 11/12
  • A
    Ahmad Mahmood 14 - Mar - 2024 01 Min 58 Sec 11/12
  • H
    Hifzamunir Saba 03 - Feb - 2024 02 Min 01 Sec 11/12
  • 1
    10th student 25 - Jan - 2024 02 Min 04 Sec 11/12

10th Class (Urdu Medium) Computer Science (New Book) Chapter 2 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کمپیوٹر کا لفظ مخصوص ہوا ہے.
A. کمپوٹیشن
B. ورکنگ
C. لوکیشن
D. حساب
2 ان میں سے کون سی علامت اینڈ آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے.
A. & &
B. 11
C. !
D. +
3 تمام آرتھ میٹک اور ریلشنل آپریٹر کہلاتے ہیں.
A. یونری
B. بائنری
C. ٹیرنری
D. ان میں سے تمام
4 فارمیٹ سپیسفائر ہمیشتہ شروع ہوتا ہے.
A. %
B. =
C. ÷
D. +
5 سی لینگوئج میں کونسا بلٹ ان فنکشن ہے جو کہ یورزر سے ڈیٹا ویری ایبل میں ان پٹ کرواتا ہے.
A. getch( )
B. scanf ( )
C. ان پٹ
D. پرنٹ
6 کون سا آپریٹر بائیں طرف کی قیمت سے دائیں طرف والی قیمت تفریق کرتا ہے.
A. +
B. *
C. %
D. !
7 ان میں سے کس آپریٹر کی ترجیح سب سے زیادہ ہے؟
A. /
B. =
C. ؟
D. !
8 کونسافنکشن پروگرام کی ایگزیکیوشن کو اس وقت تک روک کے رکھتاہے جب تک اینٹر کی پریس نہ کی جائے.
A. String
B. getch( )
C. printf ( )
D. count
9 سکرین آؤٹ پٹ دکھانے کے لیے سی پروگرامنگ لینگوئج میں بلٹ ان فنکشن کون سا ہے؟
A. printf ( )
B. getch( )
C. scanf ( )
D. ان پٹ
10 کریکٹر ڈیٹا کی قسم کے لیے کون سا فارمیٹ سپیسفائر استعمال کیا جاتاہے.
A. % f
B. % d
C. % c
D. % i

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!