10th Class Tarjuma Tul Quran MCQ's Test For Chapter 1 with Answer

MCQ's Test For Chapter 1 "Surah Anaam"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "Surah Anaam"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Surah Anaam

00:00
Question # 1

اللہ تعالی نے انسان کو پیدا فرمایا

Question # 2

سورہ الانعام میں توحید کے دلائل کے ضمن میں زکر کیا گیا ہے.

Question # 3

سورہ الانعام میں کن کو تخلیق انسانی اور تخلیق کائنات میں غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے.

Question # 4

سورہ الانعام نازل ہوئی.

Question # 5

جب مشرکین کے پاس ان کے رب کی طرف سے نشانی آتی وہ کیا کرتے ہیں.

Question # 6

رزق کی کمی کی ڈر کی وجہ سے اللہ تعالی نے مشرکین کو کس سےمنع فرمایا.

Question # 7

لفظ الانعام "النعم" کیجمع ہے جس کے معنی ہے.

Question # 8

جس جانور کو زبح کرتے وقت اللہ تعالی کا نام نہ لیا جائے تو اس کا گوشت کھانا ہے.

Question # 9

سورہ الانعام کا مرکزی موضوع ہے.

Question # 10

اللہ تعالی نے آسمان سے پانی نازل فرمایا تاکہ ہم اس کے زریعہ سے اگائیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "Surah Anaam" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 1 "Surah Anaam" MCQ`s Test

  • M
    Media Graphics 30 - Jun - 2026 00 Min 31 Sec 10/10
  • A
    Abdullah Mehmood 03 - Mar - 2026 00 Min 54 Sec 10/10
  • A
    Ahmed Qayyum 02 - Apr - 2026 01 Min 00 Sec 10/10
  • T
    tahira sultana 02 - Apr - 2026 01 Min 09 Sec 10/10
  • M
    mini f 02 - Apr - 2026 01 Min 15 Sec 10/10
  • U
    Umar ahmad 30 - Mar - 2026 01 Min 21 Sec 10/10
  • W
    web operator 09 - Mar - 2026 01 Min 26 Sec 10/10
  • B
    Bilal 03 - Apr - 2026 01 Min 27 Sec 10/10
  • A
    Ali Hassan 22 - Mar - 2026 01 Min 32 Sec 10/10
  • N
    Nomia Ghaffar 18 - Feb - 2026 01 Min 32 Sec 10/10
  • U
    Unsa Mushtaq 03 - Apr - 2026 01 Min 39 Sec 10/10
  • M
    Muhammad Haseeb Attari 22 - Mar - 2026 01 Min 45 Sec 10/10
  • I
    Irfa Naveed 31 - Mar - 2026 02 Min 41 Sec 10/10
  • R
    rehan nadeem 08 - Oct - 2026 02 Min 54 Sec 10/10
  • A
    ahad zia 06 - Mar - 2026 00 Min 57 Sec 9/10

10th Class (Urdu Medium) Tarjumat ul Quran Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اپنی اولاد کو رزق کے ڈر سے قتل کردیتے تھے.
A. مشرکین
B. یہود
C. منافقین
D. نصاریٰ
2 وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم سےنہیں ملایا تو ان کےلیے ہے.
A. ترقی
B. امن
C. انعام
D. خوش حالی
3 سورہ الانعام کی آیات 151 سے 153 میں دہیے گئے احکام پر عمل کرنے کو قرار دیا گیا ہے.
A. صراط مستقیم
B. صراط امن
C. صراط کبیر
D. صراط عظیم
4 جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے. وہ سب کچھ ہے.
A. انسانوں کا
B. اللہ تعالی کا
C. حکمرانوں کا
D. جنوں کا
5 سورہ الانعام میں کن نظریات کی تردید کی گئی ہے.
A. منافقین
B. یہود کی
C. مشرکین کی
D. نصاریٰ کی
6 جب مشرکین دلائل کے سامنے عاجز آجاتے ہیں تو وہ ایمان لانے کی بجائے اعتراضات شروع کردیتے ہیں.
A. مدلل
B. بے بنیاد
C. واضح
D. ٹھوس
7 جس جانور کو زبح کرتے وقت اللہ تعالی کا نام نہ لیا جائے تو اس کا گوشت کھانا ہے.
A. گناہ
B. نقصان دہ
C. جائز
D. براکام
8 اللہ تعالی نے انسان کو پیدا فرمایا
A. مٹی سے
B. پانی سے
C. نور سے
D. آگ سے
9 سورہ الانعام میں توحید کے دلائل کے ضمن میں زکر کیا گیا ہے.
A. انبیاء کرام
B. جنات کا
C. فلسفیوں کا
D. انسانوں کا
10 سورہ الانعام کی آیات ہیں.
A. 160
B. 165
C. 170
D. 175

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!