6th Class Islamiat MCQ Test with Answers – Chapter 6 Preparation

MCQ's Test For Chapter 6 "Islamiat 6th Class Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Islamiat 6th Class Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Islamiat 6th Class Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی علیہ کے قبیلے کا نام ہے.

Question # 2

حضرت قاسم رضی اللہ تعالی عنہ کو سپرد خاک کیا گیا.

Question # 3

کس غزوہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ طلحہ نے انے لیے جنت کو واجب کرلیا.

Question # 4

حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی ہیں

Question # 5

حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنھا کی شادی ہوئی.

Question # 6

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ تعالی ہفتہ میں وعظ فرماتے

Question # 7

ایک آدمی نے حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا سے زکوۃ کے بارے میں پوچھ

Question # 8

حضرت امام مالک رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا لقب ہے.

Question # 9

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی علیہ نے جنگوں میں حصہ لیا.

Question # 10

حضرت امام جعفر رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا لقب تھا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Islamiat 6th Class Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

6th Islamiat Chapter 6 Test

Here you can prepare 6th Islamiat Chapter 6 Test. Click the button for 6th Islamiat Chapter 6 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 6 "Islamiat 6th Class Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Aamir Mahmood 29 - Jan - 2026 03 Min 13 Sec 8/10
  • K
    Khadim Jan 12 - Nov - 2025 01 Min 55 Sec 6/10
  • K
    Kamran 03 - Jan - 2025 01 Min 57 Sec 4/10
  • Y
    Younas khan sahil 09 - Jan - 2025 03 Min 32 Sec 4/10
  • F
    Farooq Yousaf 03 - Jan - 2025 02 Min 29 Sec 3/10
  • Z
    Zahoor Ahmad 06 - Jan - 2025 02 Min 31 Sec 1/10

6th Islamiat Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنھا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں گزارے
A. پچیس سال
B. چھبیس سال
C. ستائیس سال
D. اٹھائیس سال
2 حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنھا کی وفات ہوئی.
A. سات ہجری
B. آٹھ ہجری
C. نو ہجری
D. دس ہجری
3 حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا اصل نام ہے.
A. مالک بن انس
B. محمد بن اسماعیل
C. نعمان بن ثابت
D. محمد بن ادریس
4 حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی اہلیہ کو مہر کے طور پر ادا کی.
A. سونے کی کچھ مقدار
B. نقد رقم
C. چاندی کی کچھ مقدار
D. کچھ نہیں
5 حضرت امام مالک رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا لقب ہے.
A. صادق
B. امام اعظم
C. سید الطائفتہ
D. امام مدینہ
6 حضرت سعید رضی اللہ تعآٌلی عنہ کے والد کا نام تھا.
A. عمر
B. زید
C. سعد
D. حارث
7 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام کی خدمت کے لیے پیش کردیا.
A. اپنا سارا مال
B. اپنا سارا خاندان
C. اپنا باغ
D. اپنامکان
8 حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کی وصیت کے مطابق ہر بدری صحآبی کو دینا رویے جائیں.
A. دو دو سو
B. تین تین سو
C. چار چار سو
D. پانچ پانچ سو
9 حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی ہیں
A. سب سے بڑی
B. دوسری
C. تیسری
D. سب سے چھوٹی
10 کس غزوہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ طلحہ نے انے لیے جنت کو واجب کرلیا.
A. غزوہ بدر
B. غزوہ احد
C. غزوہ خندق
D. غزوہ تبوک

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!