7th Class Zari Taleem Online MCQs Test for Chapter 6 - Best Exam Preparation

MCQ's Test For Chapter 6 "Zari Taleem 7th Class Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "Zari Taleem 7th Class Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Zari Taleem 7th Class Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

مرغیوں کو ایک کلوگرام گوشت پیدا کرنے کے لیے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 2

کس خرگوش کی پیشانی کشادہ ، کندھوں اور گردن کے بال بہت چمکدار اور کولہے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں.

Question # 3

صبح کے وق خرگوش کو دینا چاہیے.

Question # 4

خرگوش کی خوراک میں شامل نہیں ہونا چاہیے.

Question # 5

فارمولا 3 میں خشک برسیم کا چورا ہوتا ہے.

Question # 6

خرگوش کو ایک کلوگوشت پیدا کرنے کے لیے کتنی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 7

فارمولا 2 میں گوشت کے چورے کی مقدار ہوتی ہے.

Question # 8

خرگوش کی مرغوب غذا ہے.

Question # 9

خرگوش کی اقسام ہیں

Question # 10

پیلیگن نسل کے خرگوش کا رنگ ہوتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "Zari Taleem 7th Class Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

7th Zari Taleem Chapter 6 Test

Here you can prepare 7th Class Zari Taleem Online MCQs Test. Click the button for 7th Zari Taleem Chapter 6 100% free full practice test.

7th Zari taleem Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پیلیگن نسل کے خرگوش کا رنگ ہوتا ہے.
A. سفید
B. سرخی مائل بھورا
C. کالا
D. کالا اور سفید
2 خرگوش کی خوراک کے فارمولا 3 میں مونگ پھلی کی کھلی کی مقدارہوتی ہے.
A. 5 فیصد
B. 10 فیصد
C. 15 فیصد
D. 20 فیصد
3 پیلیگن قسم کے خرگوش وزنی ہوتےہیں.
A. 10 کلوگرام تک
B. 12 کلوگرام تک
C. 14 کلوگرام تک
D. 15 کلوگرام تک
4 صبح کے وق خرگوش کو دینا چاہیے.
A. مونگ پھلی
B. چارہ
C. بھگوئی ہوئی روٹی اور باریک گوشت
D. بھوسہ
5 ہمالیہ خرگوشکے کان چھوٹے، ناک ،پاؤں اور دم ہوتے ہیں.
A. سفید
B. بادامی
C. بادامی یا سیاہ
D. گلابی
6 ایک مادہ خرگوش کو اپنے بچوں کے ساتھ جگہ درکار ہوتی ہے.
A. دو مربع فٹ
B. چار مربع فٹ
C. آٹھ مربع فٹ
D. چھے مربع فٹ
7 کس خرگوش کی پیشانی کشادہ ، کندھوں اور گردن کے بال بہت چمکدار اور کولہے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں.
A. ہمالیہ
B. ڈچ
C. ریکس
D. بیلیکین
8 خرگوش کی مرغوب غذا ہے.
A. سبز چائے
B. پھل
C. مونگ پھلی
D. گاجر
9 خرگوش کی اقسام ہیں
A. 2
B. 3
C. 4
D. 5
10 فارمولا 2 میں گوشت کے چورے کی مقدار ہوتی ہے.
A. 4 فیصد
B. 9 فیصد
C. 13 فیصد
D. 18 فیصد

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!