7th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 18 MCQ Test With Answer for Chapter 18

MCQ's Test For Chapter 18 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 18 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 18 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 18 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed10

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 18 Online Test

00:00
Question # 1

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام ہے

Question # 2

ضحٰی کا معنی ہے.

Question # 3

سورہ الضحی میں قسم بیان فرمائی گئی ہے.

Question # 4

سورہ الضحیٰ کی آیات ہیں

Question # 5

اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خزانے کی کنجیاں عطافرمائی.

Question # 6

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کرنے والے چچا کا نام ہے.

Question # 7

سورہ الضحیٰ میں ڈانٹنے اور جھڑکنے سے منع کیا گیا ہے.

Question # 8

لیل کے معنی ہیں

Question # 9

سورہ الضحیٰ میں مشکلات کے دور کو قرار دیا گیا ہے.

Question # 10

شکر ادا کرنے کا ایک زریعہ ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 18 "Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 18 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

7th Tarjuma Tul Quran Chapter 18 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ الضحیٰ میں مشکلات کے دور کو قرار دیا گیا ہے.
A. طویل
B. مختصر
C. لامحدود
D. صبر آزما
2 اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خزانے کی کنجیاں عطافرمائی.
A. آسمان کے
B. جنت کے
C. زمین کے
D. دنیا کے
3 ضحٰی کا معنی ہے.
A. سورج کی کرنیں
B. رات کی تاریکی
C. چڑھتے دن کی روشنی
D. چاند کی روشنی
4 سورہ الضحیٰ میں ڈانٹنے اور جھڑکنے سے منع کیا گیا ہے.
A. شاگردوں کو
B. بیٹیوں کو
C. بہن بھائیوں کو
D. مانگنے والوں کو
5 سورہ الضحیٰ کی آیات ہیں
A. 9
B. 10
C. 11
D. 12
6 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کرنے والے چچا کا نام ہے.
A. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
B. حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
C. حضرت ابو طالب
D. ابولھب
7 شکر ادا کرنے کا ایک زریعہ ہے.
A. نعمتوں کا تذکرہ
B. فرماں برداری
C. زبان سے شکر
D. تینوں
8 لیل کے معنی ہیں
A. رات
B. صبح
C. شام
D. دوپہر
9 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا نام ہے
A. حضرت ابو طالب
B. حضرت عبدالمطلب
C. ابولہب
D. ابو جہل
10 سورہ الضحٰی میں اہم ترین اوصاف کا بیان ہے.
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم شخصیت
B. حضرت موسٰی علیہ السلام کی عظیم شخصیت
C. حضرت یونس علیہ السلام کی عظیم شخصیت
D. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم شخصیت

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!