7th Class Urdu Chapter 2 MCQ Test With Answer for Urdu chapter 2

MCQ's Test For Chapter 2 "Urdu 7th Class Chapter 2 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 2 "Urdu 7th Class Chapter 2 Online Test"

  • Total Questions105

  • Time Allowed10

Urdu 7th Class Chapter 2 Online Test

00:00
Question # 1

شاعر کے مطابق زباں پر صلی علی رہے.

Question # 2

درج زیل میں مرکب جملہ ہے.

Question # 3

جن سے سیراب ہے ساری

Question # 4

دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ رحمت کا متضاد ہے.

Question # 5

ہم سری اور مثل میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.

Question # 6

ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو شاعر نے دریا قرار دیا ہے.

Question # 7

دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم امام ہیں.

Question # 8

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دکھوں کا ہیں.

Question # 9

انبیاء رسل کے امام ہیں.

Question # 10

ہم سے ممکن کہان کے ہم لکھ سکیں.

Question # 11

نعت کے مطابق ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر شیدا ہے.

Question # 12

مرد کیو مونث ہے

Question # 13

دو عالم سے مراد ہے.

Question # 14

ان کا ہم سر کوئی اورنہ ان کا

Question # 15

دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ نوید سے مراد ہے.

Question # 16

دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ مسیحا کہتے ہیں.

Question # 17

دو عالم کے آقا کا نام ہے.

Question # 18

خلقت سے مراد ہے.

Question # 19

ہیں رحمت سراپا

Question # 20

دو عالم کےآقا ہمارے نبی صہ ہیں رحمت سراپا ہمارے نبی صہ وہ ہیں انبیاء ، و رسل کے امام نوید مسیحا ہمارے نبی صہ عالم سے مراد ہے.

Question # 21

وہ ہیں انبیاء رسل کے

Question # 22

آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے سیراب کی.

Question # 23

ایسا جملہ جس میں صرف ایک مسند الیہ اور ایک ہی مسند ہو کہلاتا ہے.

Question # 24

سخی کا متضادہے

Question # 25

مرکب جملے کی نشان دہی کریں.

Question # 26

ایسا جملہ جس میں ایک سے زیادہ مفرد جملے مل کر مفہوم کو واضح کریں کہلاتا ہے.

Question # 27

مونث الفاظ کی درست فہرست ہے.

Question # 28

درج زیل میں سے مفرد جملہ ہے.

Question # 29

مذکر الفاظ کی فہرست ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 2 "Urdu 7th Class Chapter 2 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
2nd Chapter

7th Urdu Chapter 2 Test

Here you can prepare 7th Urdu Chapter 2 Test. Click the button for 7th Urdu Chapter 2 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 2 "Urdu 7th Class Chapter 2 Online Test" MCQ`s Test

  • U
    Unknown 28 - Sep - 2025 00 Min 03 Sec 28/29
  • R
    Rehana Kausar 21 - Sep - 2025 03 Min 08 Sec 27/29
  • A
    Ahmed ali 09 - Oct - 2025 08 Min 01 Sec 27/20
  • A
    Abdullah Shaperz 20 - Sep - 2025 04 Min 51 Sec 25/29
  • A
    Aisha Ilyas 05 - Oct - 2025 09 Min 07 Sec 25/29
  • H
    Hajra Gondal 25 - Sep - 2025 05 Min 03 Sec 24/29
  • M
    Malik abdullah 04 - Oct - 2025 06 Min 19 Sec 24/29
  • A
    Azhar Sohail 08 - Oct - 2025 04 Min 57 Sec 23/20
  • M
    MUHAMMAD AADIL 23 - Sep - 2025 11 Min 51 Sec 23/29
  • H
    hassan niazi 29 - Sep - 2025 03 Min 58 Sec 22/29
  • A
    Abu Bakar 09 - Jul - 2026 04 Min 22 Sec 20/20
  • A
    Ayesha Imran 15 - Sep - 2026 06 Min 15 Sec 20/20
  • M
    MEHR NAYYAR MANZOOR 10 - Oct - 2025 04 Min 19 Sec 19/20
  • H
    Hafiz Raja Asif Mehmood Advocate 20 - Sep - 2025 05 Min 20 Sec 19/29
  • A
    Abdul Wahab 13 - Jul - 2026 02 Min 38 Sec 18/20

7th Urdu Chapter 2 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 نعت کے مطابق ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر شیدا ہے.
A. رب
B. ولی
C. جنات
D. مسلمان
2 ایسا جملہ جس میں ایک سے زیادہ مفرد جملے مل کر مفہوم کو واضح کریں کہلاتا ہے.
A. مرکب جملہ
B. مفرد جملہ
C. انشائیہ جملہ
D. تنقیدی جملہ
3 ہم سے ممکن کہان کے ہم لکھ سکیں.
A. نظم
B. غزل
C. قصیدہ
D. نعت
4 سخی کا متضادہے
A. دولت مند
B. کنجوس
C. بادشاہ
D. فقیر
5 درج زیل میں سے مفرد جملہ ہے.
A. علی گھر آیا تو حمزہ چلا گیا
B. آمنہ باروچی خانے میں گئی
C. امنہ نے چائے بنائی اور کباب تلے
D. مومن نے وضو کیا اور نماز پڑھنے مسجد چلاگیا
6 ہم سری اور مثل میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.
A. یکساں
B. سردار
C. اعلی
D. تنہا
7 خلقت سے مراد ہے.
A. لوگ
B. ہجوم
C. حشرات
D. ًًًمخلوق
8 دو عالم سے مراد ہے.
A. چاند اور سورج
B. زمین اور آسمان
C. دنیا اور آخرت
D. زندگی اور موت
9 ہمارے نبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو شاعر نے دریا قرار دیا ہے.
A. محبت کا
B. رحمت کا
C. سخاوت کا
D. عزت کا
10 دو عالم کے آقا کا نام ہے.
A. حضرت آدم علیہ السلام
B. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
D. حضرت ابراہیم علیہ السلام

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!