8th Class Home Economics MCQ Test With Answer For Chapter 1

MCQ's Test For Chapter 1 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test

00:00
Question # 1

پرانے زمانےمیں زندگی کیسی تھی.

Question # 2

لباس کا انتخاب اور گھر کی آرائش میں کس کے اصولوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے.

Question # 3

غذا اور غذائیت میں ہم کن اقسام کی غذا کے بارے میں پڑھتے ہیں.

Question # 4

ہوم اکنامکس کے شعبہ جات ہیں.

Question # 5

ہوم اکنامکس کی تعلیم کا مقصد شخصیت کو کیا بناتا ہے.

Question # 6

طرز رہائش کس پر منحصر ہوتی ہے.

Question # 7

کس مضمون کوپڑھنے سے لڑکی اچھی بہو، بیٹی، اور بیوی بن سکتی ہے

Question # 8

ہوم اکنامکس شاخ ہے

Question # 9

ہوم اکنامکس کے معنی ہے.

Question # 10

ایک معاشرتی مضمون ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Home Economics Chapter 1 Test

Here you can prepare 8th Home Economics Chapter 1 Test. Click the button for 8th Home Economics Chapter 1 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 1 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 1 Test" MCQ`s Test

  • M
    Mubbashir Hasan 20 - Jan - 2026 02 Min 58 Sec 5/10

8th Home Economics (Urdu Medium) Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 آبادی میں ہونے والی عوامی اثرات کے بارے میں جاننے کا علم ہے.
A. تعلیم و آبادیات
B. ماحولیاتی تعلیم
C. معاشیات
D. حیاتیات
2 ہوم اکنامکس کی تعلیم بچیوں کو سکھاتی ہے
A. آمدنی
B. ہنر
C. ترقی
D. بچت
3 غذا اور غذائیت میں ہم کن اقسام کی غذا کے بارے میں پڑھتے ہیں.
A. زرعی اور حیوانی
B. حیوانی اور نباتاتی
C. معدنی
D. کوئی بھی نہیں
4 کس مضمون کوپڑھنے سے لڑکی اچھی بہو، بیٹی، اور بیوی بن سکتی ہے
A. شہریت
B. حیاتیات
C. ہوم اکنامکس
D. معاشیات
5 ہوم اکنامکس شاخ ہے
A. سیاسی تعلیم کی
B. انتظامی تعلیم
C. پیشہ ورانہ تعلیم
D. معاشرتی تعلیم
6 ایک معاشرتی مضمون ہے
A. ہوم اکنامکس
B. سیاسیات
C. شہریت
D. معاشیات
7 ہوم اکنامکس ایک ایسی سائس ہے جس کو پڑھنے سے ہم
A. اپنے زرائع کو بہتر طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں
B. ًمشہور ہوسکتے ہیں
C. دولت کما سکتے ہیں
D. دولت کا استعمال بہتر طریقے سے کرسکتے ہیں
8 طرز رہائش کس پر منحصر ہوتی ہے.
A. مردوں پر
B. خواتین پر
C. معاشرے پر
D. لوگوں پر
9 لباس کا انتخاب اور گھر کی آرائش میں کس کے اصولوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے.
A. آرٹ
B. نفسیات
C. معاشیات
D. شہریت
10 ہوم اکنامکس کے معنی ہے.
A. سیاسیات
B. شہریت
C. نفسیات
D. گھریلومعاشیات

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!