8th Class Home Economics MCQ Test With Answer For Chapter 6

MCQ's Test For Chapter 6 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test

00:00
Question # 1

سوتی ریشہ خردبین میں نظر آتا ہے

Question # 2

ریشوں کے شںآخت کے کتنے طریقے ہیں

Question # 3

پارچہ بافی کا مطلب ہے.

Question # 4

پارچہ بافی کس زبان کا لفظ ہے

Question # 5

ریشوں کے شناخت کے طریقے ہیں.

Question # 6

ہر وہ چیز جو انسانی جسم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہے کہلاتی ہے.

Question # 7

کس کی راکھ مسلی جاتی ہے.

Question # 8

زرائع کے مطابق ریزے کتنی طرح کے ہوتے ہیں.

Question # 9

رے آن ایسی نیٹ ، نائیلون اور پولی ایسٹر ہیں

Question # 10

ایسا لباس جو پہننے والے کی عمر رنگت ، مزاج موسم اور موقع محل کے مطابق ہو کہلاتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Home Economics Chapter 6 Test

Here you can prepare 8th Home Economics Chapter 6 Test. Click the button for 8th Home Economics Chapter 6 100% free full practice test.

8th Home Economics (Urdu Medium) Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 رے آن ایسی نیٹ ، نائیلون اور پولی ایسٹر ہیں
A. خود ساختہ ریشے
B. نباتاتی ریشے
C. حیوانی ریشے
D. قدرتی ریشے
2 ہر وہ چیز جو انسانی جسم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہے کہلاتی ہے.
A. لباس
B. وراثت
C. چمک
D. ماحول
3 کس کی راکھ مسلی جاتی ہے.
A. اون
B. کاٹن
C. پولی ایسٹر
D. ریشم
4 ایسا لباس جو پہننے والے کی عمر رنگت ، مزاج موسم اور موقع محل کے مطابق ہو کہلاتا ہے.
A. اچھا لباس
B. فینسی لباس
C. موزوں لباس
D. سادہ لباس
5 زرائع کے مطابق ریزے کتنی طرح کے ہوتے ہیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
6 ریشوں کے شںآخت کے کتنے طریقے ہیں
A. دو
B. تین
C. پانچ
D. چھ
7 سوتی ریشہ خردبین میں نظر آتا ہے
A. گول مگر جگہ جگہ سے جوڑلیے
B. مڑا ہوا
C. ملائم، ہموار ، سیدھا اور گول
D. بغیر کسی جوڑ کے مسلسل ہموار
8 پارچہ بافی کا مطلب ہے.
A. بننا
B. کاٹنا
C. سینا
D. سجاوٹ
9 پارچہ بافی کس زبان کا لفظ ہے
A. یونانی
B. مصری
C. لاطینی
D. فارسی
10 ریشوں کے شناخت کے طریقے ہیں.
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. سات

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!