8th Class General Science Chapter 9 MCQ Test With Answers for Best Preparation

MCQ's Test For Chapter 9 "General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test

00:00
Question # 1

اینگل آف انسیڈنس کا اینگل آف رفلیکشن سے کیا تعلق ہے.

Question # 2

روشنی جب شفاف اجسام جیسے ہوا ، پانی ،گلاس پر پڑتی ہے تو یہ اس میں سے تبدیل ہوئے بغیر گزرجاتی ہے اسے کہتے ہیں.

Question # 3

کسی چیز کا رنگ کیا ہوگاجو تمام روشنی کو جذب کرتا ہے.

Question # 4

جب روشنی کسی چمکدار اور ہموار سطح سے ٹکراتی ہے تو کیا ہوتا ہے.

Question # 5

ہوا میں روشنی کی سپیڈ

Question # 6

پانی میں روشنی کی سپیڈ

Question # 7

مرر کی الٹی سطح کو پالش کرنے کے لیے ...........کا استعمال کیا جاتا ہے.

Question # 8

مندرجہ زیل میں سے کس میں سے روشنی سب سے تیز سفر کرتی ہے.

Question # 9

رفلیکشن کی ................ اقسام ہیں.

Question # 10

ورچوئل امیج کے لیے امیج کا فاصلہ ہمیشہ ہوتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
9th Chapter

8th General Science Urdu Medium Chapter 9 Online Test

Here you can prepare 8th General Science Urdu Medium Online MCQ's Test. Click the button for 8th General Science Urdu Medium Chapter 9 100% free full practice test.

8th General Science (Urdu Medium) Chapter 9 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کنویکس مرر میں فوکس ہوتا ہے.
A. مرر کے نیچے
B. مرر کے سامنے
C. مررکے پیچھے
D. مرر کے اوپر
2 مندرجہ زیل میں سے کون سا مرر آبجیکٹ سے بری امیج بناسکتا ہے.
A. کنویکس
B. کنکیو
C. پلین
D. تمام
3 کسی چیز کا رنگ کیا ہوگاجو تمام روشنی کو جذب کرتا ہے.
A. سبز
B. سفید
C. سرخ
D. کالا
4 پلین مرر سے کس قسم کی امیج بنتی ہے.
A. حقیقی
B. حقیقی اور ورچوئل
C. ورچوئل
D. ان میں سے کوئی نہیں
5 سفریکل مرر کے پول کو کہتے ہیں.
A. پرنسپل ایکسز
B. ورٹیکس
C. فوکس
D. فوکل لینگتھ
6 ورچوئل امیج کے لیے امیج کا فاصلہ ہمیشہ ہوتا ہے.
A. منفی
B. زیرو
C. مثبت
D. +2
7 جب روشنی کسی چمکدار اور ہموار سطح سے ٹکراتی ہے تو کیا ہوتا ہے.
A. یہ رفلیکٹ ہوجاتی ہے
B. یہ فریکٹ ہوجاتی ہے.
C. یہ غائب ہوجاتی ہے.
D. یہ جزب ہوجاتی ہے
8 رفلیکشن کی ................ اقسام ہیں.
A. 2
B. 3
C. 4
D. 5
9 روشنی جب شفاف اجسام جیسے ہوا ، پانی ،گلاس پر پڑتی ہے تو یہ اس میں سے تبدیل ہوئے بغیر گزرجاتی ہے اسے کہتے ہیں.
A. ٹرانسمیشن
B. ڈفیوژن
C. رفلیکشن
D. ابزرویشن
10 اینگل آف انسیڈنس کا اینگل آف رفلیکشن سے کیا تعلق ہے.
A. یہ بڑا ہوتا ہے
B. یہ برابرہوتا ہے
C. یو چھوٹا ہوتاہے
D. کوئی نہیں

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!