8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 11 MCQ Test With Answer for chapter 11

MCQ's Test For Chapter 11 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 11 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 11 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 11 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 11 Test

00:00
Question # 1

ہمیں کسی کے ساتھ نہیں کرنی چاہیے.

Question # 2

کس سورت کا مرکزی موضوع اللہ تعالی کی نعمتوں کا بیان ہے.

Question # 3

قرآن مجید کی زینت کہا جاتا ہے.

Question # 4

وہ زات کہ ہر طرح کی رحمت اس کے ساتھ خاص ہو معنی ہے.

Question # 5

صاحب اختیار مخلوق ہیں.

Question # 6

قرآن مجید کی حسین ترین سورت ہے.

Question # 7

اللہ تعالی کی بے شمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں

Question # 8

سورہ الرحمٰن میں انسانوں کے ساتھ مخاطب کیا گیا ہے.

Question # 9

سورہ الرحمٰن کی پہلی آیت میں اللہ تعالی کا نام آیا ہے.

Question # 10

سورہ الرحمٰن کی آیات ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 11 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 11 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 11 Test

Here you can prepare 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 11 Test. Click the button for 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 11 100% free full practice test.

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 11 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 صاحب اختیار مخلوق ہیں.
A. جانور اور پرندے
B. پودے اور بیلیں
C. انسان اور جنات
D. آبی پودے
2 سورہ الرحمٰن میں آیت "فبای الآء ربکما تکذٰبن" دہرائی گئی ہے
A. اکتیس بار
B. بتیس بار
C. تینتیس بار
D. چالیس بار
3 وہ زات کہ ہر طرح کی رحمت اس کے ساتھ خاص ہو معنی ہے.
A. حکیم
B. الرحمٰن
C. رحیم
D. رحمتہ
4 ہمیں کسی کے ساتھ نہیں کرنی چاہیے.
A. زیادتی
B. بھلائی
C. اچھائی
D. نیکی
5 کس سورت کا مرکزی موضوع اللہ تعالی کی نعمتوں کا بیان ہے.
A. سورہ الفاتحہ
B. سورہ الرحمٰن
C. سورہ النجم
D. سورہ الاخلاص
6 سورہ الرحمٰن کی آیات ہیں
A. 75
B. 77
C. 78
D. 79
7 انسانوں اور جنوں کو مخاطب کیا گیا ہے.
A. سورہ یسیٰن
B. سورہ الرحمٰن
C. سورہ الاحزاب
D. سورہ الکوثر
8 قرآن مجید کی حسین ترین سورت ہے.
A. سورہ السجدہ
B. سورہ الفاتحہ
C. سورہ البقرہ
D. سورہ الرحمٰن
9 اللہ تعالی کی بے شمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں
A. انسانوں اور جنات کو
B. انسانوں اور فرشتوں کو
C. فرشتوں اور جنات کو
D. انسانوں اور جانوروں
10 قرآن مجید کی زینت کہا جاتا ہے.
A. سورہ البقرہ
B. سورہ الرحمٰن
C. سورہ الملک
D. سورہ الاخلاص

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!