8th Class Urdu Chapter 17 Online MCQ Test with Answers | Full Preparation

MCQ's Test For Chapter 17 "Urdu 8th Class Chapter 17 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 17 "Urdu 8th Class Chapter 17 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu 8th Class Chapter 17 Online Test

00:00
Question # 1

کرپشنکی چند معروف صورتیں ہیں.

Question # 2

اعلی کا الٹ ہے

Question # 3

تلمیع کی نشاندہی کریں.

Question # 4

بدعنوانی سے معاشرے میں جذبات فروغ پاتے ہیں.

Question # 5

روشناس کا مترادف ہے.

Question # 6

حلال اور تر کے درست متضاد کی فہرست

Question # 7

شہریوں کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دینا.

Question # 8

کسی بھی معاشرے کے لیے زہر قاتل سے کم نہیں.

Question # 9

کرپشن کا لفظ فساد ، انحراف اور مفسد کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے.

Question # 10

بے دریغ کا صحیح معنی ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 17 "Urdu 8th Class Chapter 17 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
17th Chapter

8th Class Urdu Chapter 17 Online MCQ's Test

Here you can prepare 8th Class Urdu Online MCQ's Test. Click the button for 8th Class Urdu Chapter 17 100% free full practice test.

8th Urdu Chapter 17 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اردو میں کرپشن کے معنی ہے
A. بد عملی
B. بدعنوانی
C. بد اخلاقی
D. مذکورہ تمام
2 بدعنوانی سے معاشرے میں جذبات فروغ پاتے ہیں.
A. مایوسی کے
B. غصہ اور انتقام کے
C. نفاق اور نفرت کے
D. مذکورہ تمام
3 کرپشن کے خاتمے کا دنیا میں تیزی سے مقبول ہوتا ہوا طریقہ
A. ریشنالئزیشن
B. فارملائزیشن
C. ڈیجٹیلائزیشن
D. رئجیلائشین ہے
4 کرپشنکی چند معروف صورتیں ہیں.
A. مالیاتی ہیر پھیر ، غبن
B. دھوکا ، فریب
C. جھوٹ ، بے قاعدگی سے مال بنانا
D. مذکورہ تمام
5 تلمیع کی نشاندہی کریں.
A. آب حیات
B. شیر کی طرح بہادر
C. معصومیت
D. فراست
6 روشناس کا مترادف ہے.
A. ناامید
B. نا آشنا
C. واقف
D. مہلک
7 تلمیع کے لغوی معنی ہے.
A. ہات کرنا
B. دیکھنا
C. سوچنا
D. اشارہ کرنا
8 اگر اعلی منصب پر فائز شخصیات خود سرکاری خرچ پر حج و عمرہ کریں اور اپنے اعزاز و اقارب اور وست و احباب کو بھی ساتھ لے جائیں تو یہ ہے.
A. ایمان داری
B. رواداری
C. کرپشن
D. میانہ روی
9 حلال اور تر کے درست متضاد کی فہرست
A. خشک و نم
B. حرام اور نمکین
C. جائز اور نم
D. حرام اور خشک
10 کسی بھی ملک و قوم کی تباہی میں کرپشن کا کردار ہوتا ہے.
A. بنیادی نوعیت کا
B. لطیف نوعیت کا
C. عجیب نوعیت کا
D. ثانوی نوعیت کا

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!