9th Class Economics Chapter 1 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 1 "Introduction to Economics"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "Introduction to Economics"

  • Total Questions10

  • Time Allowed20

Introduction to Economics

00:00
Question # 1

اس میں معاشی نظام کے چھوٹے چھوٹے اور الگ الگ حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے

Question # 2

سب سے واضع اور جامع تعریف ہے.

Question # 3

عاملین پیدائش میں شامل ہیں.

Question # 4

معاشیت کے اصول کے نام سے کتاب کس نے لکھی.

Question # 5

کلیاتی معاشیات میں مطالعہ کیا جاتا ہے.

Question # 6

معاشیات کے اصول کے نام سے کتاب کب لکھی گئی.

Question # 7

مارشل کی تعریف کا تعلق ہے.

Question # 8

معاشیات کا بانی کہا جاتا ہے.

Question # 9

معاشیات میں ایسی اشیاء کا حوالہ ہے جو

Question # 10

آدم سمتھ نے ایک تحقیاتی مقالہ تحریر کیا .

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "Introduction to Economics" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 1 "Introduction to Economics" MCQ`s Test

  • M
    Mariyam 11 - Nov - 2025 00 Min 42 Sec 4/20

9th Class (Urdu Medium) Economics Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اس میں معاشی نظام کے چھوٹے چھوٹے اور الگ الگ حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے
A. کلیاتی معاشیات
B. جذیاتی معاشیات
C. پیدائش دولت
D. صرف دولت
2 معاشیات کا بانی کہا جاتا ہے.
A. مارشل کو
B. آدم سمتھ کو
C. رابنز کو
D. کسی کو بھی نہیں
3 معاشیات میں ایسی اشیاء کا حوالہ ہے جو
A. قلیل ہیں
B. محدود ہیں
C. جن کی قیمت ہے
D. الف ، ب ، ج
4 مارشل کی تعریف کا تعلق ہے.
A. غیر مادی لوازمات سے
B. دولت کے حصول سے
C. مادی فلاح و بہبود سے
D. زرائع کی قلت سے
5 معاشیات کے اصول کے نام سے کتاب کب لکھی گئی.
A. 1890
B. 1891
C. 1899
D. 1892
6 معاشیت کے اصول کے نام سے کتاب کس نے لکھی.
A. رابنز نے
B. آدم سمتھ نے
C. الفرڈ مارشل
D. این ڈبلیو سینیر
7 کلیاتی معاشیات میں مطالعہ کیا جاتا ہے.
A. چھوٹی چھوٹی اکائیوں
B. چھوٹے چھوٹے اور الگ حصوں کا
C. بڑے بڑے معاشی مجموعوں کے باہمی ربط کا
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
8 عاملین پیدائش میں شامل ہیں.
A. زمین
B. محنت
C. سرمایہ
D. الف ، ب ، اور ج
9 آدم سمتھ نے ایک تحقیاتی مقالہ تحریر کیا .
A. 1770
B. 1775
C. 1776
D. 1778
10 سب سے واضع اور جامع تعریف ہے.
A. آدم سمتھ
B. الفرڈ مارشل
C. رابنز
D. اے سی پیگو

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!