9th Class Education Chapter 1 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Taleem K Tasavurat

Try The MCQ's Test For Taleem K Tasavurat

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Taleem K Tasavurat

00:00
Question # 1

ثقافت کی منتقلی کا ذریعہ ہے:

Question # 2

اس مفکر کی رائے میں تعیلم تہذیبی ورثے کی حفاظت کرتی ہے:

Question # 3

رب زدنی علما- یہ دعا کس نے سکھائی؟

Question # 4

قوم کا نظریہ حیات کہلاتا ہے:

Question # 5

تعلیم کا سب سے اہم فرض ہے:

Question # 6

کس عظیم ماہر تعلیم کا نظریہ ہے کہ "علم کی خصوصیات یہ ہے کہ وہ انسانی ذہن کو جلا بخشا ہے"؟

Question # 7

ان لوگوں کا نظریہ ہے کہ انسانی زندگی صرف مادی دنیا تک محدود ہے:

Question # 8

معاشرے کی ترقی کا تعلق وابستہ ہے-

Question # 9

استاد اول ہیں-

Question # 10

اسلامی معاشرہ میں ہدایت کا سر چشمہ ہے:

Question # 11

غیر رسمی تعلیم کا سب سے بڑا مرکز ہے:

Question # 12

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تعلیم کو کہا جاسکتا ہے:

Question # 13

اسلام علم کے حصول کو قرار دیتا ہے-

Question # 14

کس نظریہ تعلیم کے مطابق تعلیم کا اعلی ترین مقصد انسان کی جسمانی صلاحیتوں کو نشوونما کے مواقع فراہم کرنا اس کی جبلی خواہشات کی تسکین ہے:

Question # 15

حضرت آدم زمین پر آنے سے پہلے علم حاصل کرچکے تھے-

Prepare Complete Set Wise Taleem K Tasavurat MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Taleem K Tasavurat MCQ`s Test

  • E
    Ezza Meher 28 - Nov - 2024 00 Min 03 Sec 15/15
  • H
    Hateem Mehfooz 24 - Mar - 2024 00 Min 10 Sec 15/15
  • G
    Gulam Ghouse 19 - Jul - 2024 00 Min 56 Sec 15/15
  • S
    Saima Rashid 16 - Nov - 2024 01 Min 10 Sec 15/15
  • M
    Maryam Rajpoot 10 - Dec - 2024 02 Min 09 Sec 14/15
  • N
    najeeb king 05 - Jul - 2024 02 Min 57 Sec 14/15
  • M
    Mifra Saif Ali 25 - Dec - 2025 01 Min 26 Sec 13/15
  • F
    Faiza Javaid 24 - Mar - 2024 01 Min 43 Sec 13/15
  • S
    Sameer King 19 - Sep - 2024 02 Min 00 Sec 13/15
  • Z
    Zohaib Ajaz 11 - Jan - 2025 02 Min 09 Sec 13/15
  • B
    Bahzad Ahmed 25 - Mar - 2024 02 Min 20 Sec 13/15
  • M
    Masab Khan 02 - Dec - 2024 02 Min 53 Sec 13/15
  • G
    Guriya Gill 26 - Mar - 2024 03 Min 36 Sec 13/15
  • A
    Ammad King 11 - Jul - 2024 01 Min 42 Sec 12/15
  • S
    Shahmeer Sheikh 26 - Mar - 2024 02 Min 00 Sec 12/15

9th Class (Urdu Medium) Education Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 استاد اول ہیں-
A. اللہ تعالی
B. حضرت آدم
C. حضرت جبرائیل
D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2 دنیا کی مختلف اقوام کے مقاصد حیات اور نظریہ حیات ہوتے ہیں-
A. مشترک
B. مختلف
C. یکساں
D. روایتی
3 اس مفکر کی رائے میں تعیلم تہذیبی ورثے کی حفاظت کرتی ہے:
A. علامہ اقبال
B. افلاطون
C. جے ایس مل
D. امام غزالی
4 تعلیم کے عمومی تصور کے مطابق علم کا منبع ہیں:
A. حواس خمسہ
B. وحی
C. عقل
D. بزرگوں کے تجربات
5 تعلیم کا سب سے اہم فرض ہے:
A. نظریہ حیات اور ثقافت کا تحفظ
B. ذاتی تسکین
C. اچھے امتحانی نتائج
D. پر آشائش زندگی
6 اسلام صرف اس علم کو قطعی اور حتمی قرار دیتا ہے-
A. وحی
B. حواس
C. عقل
D. سائنس
7 حضرت آدم زمین پر آنے سے پہلے علم حاصل کرچکے تھے-
A. سیاسی
B. معاشی
C. معاشرتی
D. سائنسی
8 انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا ہے:
A. قائد اعظم
B. جابر بن حیان
C. ارسطو
D. امام غزالی
9 رب زدنی علما- یہ دعا کس نے سکھائی؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. اللہ تعالٰی
C. امام ابو حنیفہ
D. امام غزالی
10 علم کے معنی ہیں:
A. جاننا
B. ترتیب
C. بتانا
D. پڑھانا

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!