9th Class Urdu Medium General Math Chapter 2 MCQ Test With Answer

Zakat,Ushar And Inheritance

Try The Zakat,Ushar And Inheritance

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Zakat,Ushar And Inheritance

00:00
Question # 1

ایک کتا ب کی قیمت خرید 10 روپے اور نفع اروپیہ ہے اس کا نفع فی صد معلوم کریں

Question # 2

دو یا دو سے زائد افراد جو منافع کمانے کی غرض سے کسی کاروبار کو چلاتے ہیں اُسے کہتے ہیں

Question # 3

وہ قیمت جس پر ایک دکاندار کوئی چیز خریدے، کہلاتی ہے

Question # 4

قدرتی ذرائع آبپاشی سے کاشت کی گئی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح ہے

Question # 5

اگر بیوی وفات پا جائے تو خاوند کو حصہ ملے گا

Question # 6

نفع % معلوم کیجیے اگر قیمت = فروخت ہوتو

Question # 7

زکٰوۃ کی کٹوتی کی شرح ہے

Question # 8

اگر صرف ایک ہی بیٹی ہو تو وراثت میں حصہ ہو گا

Question # 9

قیمت فروخت معلوم کیجیے اگر قیمت فروخت< قیمت خرید سے ہوتو

Question # 10

بیوہ کا وراثتی جائیداد میں حصہ

Question # 11

زکوۃ کی شرح فی صد ہوتی ہے

Question # 12

نقصان- قیمت خریدبرابر یے

Question # 13

صاحب نصاب مسلم ظاہری اور غیر ظاہری دولت پر ادا کرتا/کرتی ہے

Question # 14

مصنوعی ذرائع آبپاشی سے کاشت کی گئی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح ہے

Question # 15

قیمت جو اشیاء بنانے والے نے فہرست میں درج کی ہوتی ہو اُسے کہتے ہیں

Prepare All Zakat,Ushar And Inheritance MCQs With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers of Zakat,Ushar And Inheritance

  • A
    Ali bajwa 06 - Mar - 2024 00 Min 33 Sec 15/15
  • M
    Mahnoor Humail 30 - Mar - 2024 01 Min 11 Sec 15/15
  • A
    Arslan Mushtaq 13 - Dec - 2024 01 Min 33 Sec 15/15
  • A
    Awais Ali 04 - Mar - 2024 07 Min 23 Sec 15/15
  • A
    Abid Hussain 25 - Apr - 2023 01 Min 16 Sec 14/15
  • A
    Azan Khan 13 - Dec - 2024 01 Min 56 Sec 14/15
  • H
    hamza abid 29 - Apr - 2023 10 Min 50 Sec 14/15
  • C
    Code Student 31 - Mar - 2024 02 Min 06 Sec 13/15
  • S
    Sikandar Jutt 25 - Apr - 2023 02 Min 07 Sec 13/15
  • A
    Amina Anwaar 03 - Mar - 2024 02 Min 46 Sec 13/15
  • M
    My students 25 - Apr - 2023 04 Min 34 Sec 13/15
  • H
    Hafiz Zain Ali Qadri 13 - Apr - 2023 02 Min 35 Sec 12/15
  • S
    Sheeba Akhtar 20 - Feb - 2024 06 Min 06 Sec 12/15
  • A
    Ami G 24 - Apr - 2023 00 Min 28 Sec 11/15
  • S
    Sana Munir 12 - Dec - 2024 01 Min 57 Sec 11/15

9th Class (Urdu Medium) General Math (New Book) Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 دو یا دو سے زائد افراد جو منافع کمانے کی غرض سے کسی کاروبار کو چلاتے ہیں اُسے کہتے ہیں
A. کاروبار
B. تجارت
C. شراکت
D. کمپنی
2 نفع % معلوم کیجیے اگر قیمت = فروخت ہوتو
A. نفع قیمت/ خرید
B. x100 نفع /قیمت فروخت
C. نفع x قیمت خرید/100
D. قیمت فروخت x 100/ نفع فی صد+100
3 قیمت خرید + نفع برابر ہے
A. قیمت فروخت
B. نقصان
C. درج شدہ قیمت
D. رعائیت
4 درج ذیل میں سے کس شے کا شمار ظاہری اور غیر ظاہری دولت میں نہیں ہوتا ؟
A. زرعی پیداوار
B. سونا
C. چاندی
D. لکڑی
5 قیمت فروخت معلوم کیجیے اگر قیمت فروخت< قیمت خرید سے ہوتو
A. قیمت خرید - نفع
B. قیمت خریدx (نفع فی صد + 100/ 100)
C. نقصان -قیمت خرید
D. نفع فی صد + قیمت فروخت/ 100
6 اگر بیوی وفات پائے جائے تو خاوند کو بیوی کی جائیداد میں سے کتنا ترکہ ملے گا ؟
A. 1/2
B. 1/3
C. 1/4
D. 1/5
7 زکٰوۃ کی کٹوتی کی شرح ہے
A. 2.5 فیصد
B. 3.5 فیصد
C. 4.5 فیصد
D. 5.5 فیصد
8 صاحب نصاب مسلم ظاہری اور غیر ظاہری دولت پر ادا کرتا/کرتی ہے
A. زکوۃ
B. صدقہ
C. عشر
D. خیرات
9 اگر ایک بیٹی ہو اور باپ کی طرف سے کسی اور پوتیوں کی موجودگی میں اس کا حصہ کتنا ہوگا
A. 1/2،1/6
B. 1/2،1/3
C. 1/2،1/4
D. 1/2،1/8
10 دس لاکھ (1,00,000)روپے پر زکوۃکی کٹوتی کیا ہے
A. 25000 روپے
B. 25000 روپے
C. 2000 روپے
D. 15000 روپے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • Haziq

    Haziq

    05 Mar 2018

    This is very good website

    Like
    Reply