9th Class Urdu Medium General Math Chapter 3 MCQ Test With Answer

Business Mathematics

Try The Business Mathematics

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Business Mathematics

00:00
Question # 1

اگر %10 سالانہ کی شرح سے ایک سیونگ اکاؤنٹ میں 1000 روپے جمع کروائے جاتے ہیں تو ایک شخص کو ایک سال بعد کتنے پیسے ملیں گے ؟

Question # 2

پاکستان میں کم سے کم رقم کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں

Question # 3

قرض دینے پر جو رقم بینک واپس حاصل کرتا ہےاسے

Question # 4

چیک کی طرح کا انسٹرومنٹ جسے بینک کے گاہک کی درخواست پر جاری کیا جاتا ہے

Question # 5

انشورڈکے زریعے ادا کی گئی قسط کو

Question # 6

منافع یا مارک اپ کی وصول کی گئی شرح کو کہتے ہیں

Question # 7

شخص جس کے ایماء پر ہنڈی (bill of exchange) تحریر کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں

Question # 8

رقم کی ادائیگی کا ہدایت نامہ جس میں بینک کی ایک برانچ اپنے ہی بینک کی دوسری برانچ سے پے ای کو ادا کرنے کے لئے کہتی ہے

Question # 9

وہ شخص جس کو ہنڈی کی رقم ادائیگی کی جائے کہلاتا ہے

Question # 10

وہ شخص کے لیے رقم ادا کی جاتی ہے

Question # 11

جمع کرائی گئی رقم پر بینک جو رقم ادا کرتا ہے اسے

Question # 12

دس لاکھ 100،000 روپے 3 سال کے لئے %16 کی سالانہ شرح سے ادھار لینے پر کتنا مارک اپ ادا کرنا ہو گا ؟

Question # 13

دو شخص یا چیز کی انشورنس کی جاتی ہو اسے

Question # 14

اگر ڈالر کا ریٹ 83.800روپے ہوتو 250 ڈالر کی رقم ہوگی

Question # 15

جو شخص جوبل آف ایکسچینج (ہنڈی) تحریر کرتا ہے اُسے کہتے ہیں

Prepare All Business Mathematics MCQs With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers of Business Mathematics

  • A
    Ali bajwa 31 - Mar - 2024 00 Min 23 Sec 15/15
  • M
    Mahnoor Humail 30 - Mar - 2024 01 Min 39 Sec 14/15
  • A
    Azan liaqat 01 - Sep - 2021 10 Min 50 Sec 13/15
  • S
    Shahzaib Nasir 28 - Mar - 2018 03 Min 17 Sec 12/15
  • M
    Maryam Muhammad Zufiqar 08 - Feb - 2018 15 Min 42 Sec 12/15
  • M
    Muhammad Iqbal 11 - Mar - 2019 03 Min 17 Sec 11/15
  • L
    laique 26 - Feb - 2019 08 Min 29 Sec 11/15
  • E
    esha shehzadi 09 - Feb - 2018 09 Min 35 Sec 11/15
  • H
    hamza abid 22 - Apr - 2023 10 Min 50 Sec 11/15
  • A
    aqaa 31 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 11/15
  • A
    Ali 30 - Aug - 2021 02 Min 57 Sec 10/15
  • A
    Abdul Ahad 15 - Nov - 2018 04 Min 59 Sec 10/15
  • S
    Shazia Nassem 01 - Apr - 2024 02 Min 17 Sec 9/15
  • J
    Javiria khalil 05 - Mar - 2019 02 Min 24 Sec 9/15
  • A
    Azhar 30 - Jul - 2021 02 Min 36 Sec 9/15

9th Class (Urdu Medium) General Math (New Book) Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 لمبی مدت کے لئے لین دین کے لئے فنڈز کا پر کشش ذریعہ ہے
A. فکسڈ اکاؤنٹ
B. سیونگ اکاؤنٹ
C. کرنٹ اکاؤنٹ
D. بی اور سی دونوں
2 پاکستان میں کم سے کم رقم کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں
A. 100 روپے 500 روپے تک
B. 1000 روپے 5000 روپے تک
C. 5000 سے 10000 روپے تک
D. بی اور سی دونوں
3 وہ شخص جس کو ہنڈی کی رقم ادائیگی کی جائے کہلاتا ہے
A. پے ای
B. ڈرائی
C. لیزی
D. انشورڈ
4 اگر %10 سالانہ کی شرح سے ایک سیونگ اکاؤنٹ میں 1000 روپے جمع کروائے جاتے ہیں تو ایک شخص کو ایک سال بعد کتنے پیسے ملیں گے ؟
A. 1،100 روپے
B. 10،000 روپے
C. 11،000 روپے
D. 100،000 روپے
5 چیک کی طرح‌کا انسڑومنٹ جسے بینک نے گاہک کی درخواست پر جاری کیا ہوا ہے
A. پے آڈر کہتے ہیں‌
B. چیک کہتے ہیں
C. بینک ڈرافٹ کہتےہیں
D. ایکسچینج کابل کہتے ہیں
6 دس لاکھ 100،000 روپے 3 سال کے لئے %16 کی سالانہ شرح سے ادھار لینے پر کتنا مارک اپ ادا کرنا ہو گا ؟
A. 480 روپے
B. 4800 روپے
C. 48000 روپے
D. 50000 روپے
7 امانتیں اور اضافی فنڈز کو بینک کی تحویل میں رکھنے کے لئے بینک میں اکاؤنٹس کی اقسام ہیں
A. 1
B. 2
C. 3
D. 4
8 وہ شخص جو کہ بل کی رقم ادا کرتا ہے
A. بینکر
B. ڈرائی
C. ڈراور
D. پے ای
9 انشورڈکے زریعے ادا کی گئی قسط کو
A. بونس کہتے ہیں
B. ڈسکاؤنٹ کہتے ہیں
C. پریمیم کہتے ہیں‌
D. مارک اپ کہتے ہیں
10 وہ شخص یا چیز جس کی انشورنس کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں
A. انشورر
B. انشورڈ
C. ڈرار
D. لیزی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!