9th Class Urdu Medium General Math Chapter 8 MCQ Test With Answer

Sets And Functions

Try The Sets And Functions

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Sets And Functions

00:00
Question # 1

برابر ہوتا ہے Σ(xi-x̅)

Question # 2

جب کوئی کالمی نقشہ اس طرح سے تیار کیا جائے کہ ہر کالم کا رقبہ اس میں موجود گروہ کے تعدد کے متناسب ہوتو یہ کہلاتا ہے-

Question # 3

کسی مواد کا شماریاتی اختصار جو درمیانی (وسطی) قمیت کا نمائندہ ہو کہلاتا ہے-

Question # 4

مترتب جوڑوں کے پہلے ارکان کو کہتے ہیں

Question # 5

گروئی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا:

Question # 6

کسی نقطہ کاY- محور سےعمودی فاصلہ کیا کہلاتاہے

Question # 7

y=3x

Question # 8

کہلاتا ہےx̅= x1+x2+x3+......xn/n

Question # 9

کسی مواد کی قیمتوں کے کسی قیمت 'a' سے فرق کے مربعوں کا مجموعہ سب سے کم ہوگا اگر

Question # 10

مرکزی رجحان کی اہم اقسام ہوتی ہیں

Question # 11

اگر کسی مواد کی قمیتوں کو جمع کرکے مجموعہ کو ان کی کل تعداد پر تقسیم کیا جائے تو یہ کہلاتا ہے-

Question # 12

اگر طلباء کے ایک گروہ نے20% تا30% نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعداد ہوگا

Question # 13

ربع قطع کو ظاہر کرتے ہیں

Question # 14

ایسا جدول جس میں ہر سکور یا قدر کا تعدد دیا گیا ہو اسے کہتےہیں

Question # 15

فارن ہائیٹ°F کا ٹمپریچر کو میں تبدیل کرنے کا فارمولہ ہے

Prepare All Sets And Functions MCQs With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers of Sets And Functions

  • A
    Ali bajwa 06 - Mar - 2024 00 Min 02 Sec 15/15
  • A
    Awais Awais 02 - Sep - 2024 03 Min 13 Sec 9/15
  • M
    Mariam 14 - Mar - 2019 04 Min 37 Sec 9/15
  • H
    hamza abid 20 - Mar - 2023 10 Min 50 Sec 8/15
  • M
    Mahnoor Humail 01 - Apr - 2024 03 Min 11 Sec 7/15
  • S
    Shujaat 27 - Mar - 2018 03 Min 08 Sec 6/15
  • S
    shakaib 17 - May - 2018 05 Min 39 Sec 5/15
  • T
    Tasawar hussain 26 - Feb - 2022 10 Min 50 Sec 5/15
  • F
    faraz 16 - Nov - 2021 01 Min 08 Sec 4/15
  • G
    Ghulam Hussain Attari 16 - Feb - 2023 01 Min 44 Sec 4/15
  • S
    Shahroz 09 - Jan - 2018 01 Min 11 Sec 1/15
  • G
    Gohar sheikh 21 - Oct - 2022 10 Min 50 Sec 1/15

9th Class (Urdu Medium) General Math (New Book) Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اگر کسی مواد کی قمیتوں کو جمع کرکے مجموعہ کو ان کی کل تعداد پر تقسیم کیا جائے تو یہ کہلاتا ہے-
A. اوسط
B. عادہ
C. وسطانیہ
D. اوزانی اوسط
2 کسی مترتب مواد میں وسطی عددی قیمت کہلاتی ہے
A. عادہ
B. وسطانیہ
C. اوسط
D. ضربی اوسط
3 مجموعہ کو ظاہر کرتا ہے
A. ∑
B. ∨
C. ∠
D. π
4 ربع قطع کو ظاہر کرتے ہیں
A. Q1,Q2
B. Q1,Q3
C. Q1,Q2,Q3
D. Q2,Q3
5 دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے
A. غیر مترتب جوڑا
B. مترتب جوڑا
C. مستوی
D. مستطیلی
6 وہ قیمت جو کسی مواد میں سب سے زیادہ مرتبہ آئے کہلاتی ہے
A. عادہ
B. وسطانیہ
C. اوسط
D. ضربی اوسط
7 کسی مواد کی قیمتوں کے کسی قیمت 'a' سے فرق کے مربعوں کا مجموعہ سب سے کم ہوگا اگر
A. Σ(x-x̅)=0
B. x̅=a
C. x=0
D. x=0
8 مرکزی رجحان کی اہم اقسام ہوتی ہیں
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
9 کوکہا جاتا ہے x̅
A. حسابی اوسط
B. عادہ
C. وسطانیہ
D. گروہی مواد
10 مواد کی وسطی قیمت ہوتی ہے
A. حسابی اوسط
B. عادہ
C. وسطانیہ
D. معیاری انحراف

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!