9th Class Home Economics Chapter 4 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 4 "Khano Ki Tyari"

Try The MCQ's Test For Chapter 4 "Khano Ki Tyari"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Khano Ki Tyari

00:00
Question # 1

بچہ ایک انسان یے

Question # 2

کھانا پکانا کا جدید سائنسی طریقہ ہے.

Question # 3

مائکرو ویو منعکس ہوتی ہے.

Question # 4

ایک فرد کے لیے ٹرے کا سائز عموما کتنے انچ مناسب ہونا چاہے،

Question # 5

ایک ایسی عادت ہے جس کو لوگ ہمیشہ سے برا سمجھتے آیے ہیں‌

Question # 6

خوراک کو سٹور کرنے کے بنیادی عوامل ہیں.

Question # 7

چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی مین نہ پکانے سے کون سی غذائی اجزا ضائع ہوجاتے ہیں.

Question # 8

کھانے پکانے کا جدید سائنسی طریقہ ہے.

Question # 9

مغربی طریقے کے رسمی انداز میں کھانا کس فرد سے شروع کیا جاتا ہے.

Question # 10

چند غذائیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں اگر تازہ حالت میں کھایا جائے تو وہ زیادہ فائد مند ثابت ہوتے ہیں.

Question # 11

تر پکانے کا طریقہ شامل ہے

Question # 12

سبزیوں کوپکانے سے قبل بہت دیرقبل کاٹ کر یا چھیل کر نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ عمل تکسید کے زرائعے ہوا کی موجدگی میں ضائع ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے.

Question # 13

اون میں ہک کرتے ہیں برتن کی اندورنی سطح اور کناروں پر چکنائی لگائی جاتی ہے تاکہ ہیک ہونے کے بعد.

Question # 14

دستر خوان یا ٹرے کور ہمیشہ کس کپڑے کے ہونے چاہیں.

Question # 15

گھر کی پرشانیاں محدود رہنی چائہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 4 "Khano Ki Tyari" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 4 "Khano Ki Tyari" MCQ`s Test

  • A
    aiza khan 08 - Dec - 2018 00 Min 11 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 09 - Mar - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • K
    Kainat Gul 02 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 15/15
  • W
    Waqas 31 - Mar - 2018 01 Min 24 Sec 14/15
  • I
    Ijaz Ahmed 28 - Jan - 2021 01 Min 27 Sec 14/15
  • T
    Tasawar hussain 01 - Mar - 2022 10 Min 50 Sec 13/15
  • S
    Sandhuprincess sandhuprincess 23 - May - 2022 02 Min 49 Sec 11/15
  • H
    Hamza Mustafa 17 - Apr - 2023 03 Min 35 Sec 11/15
  • M
    Muhammad Farhan 06 - Jun - 2022 03 Min 22 Sec 10/15
  • S
    syeda iramshahzadi 01 - Dec - 2021 04 Min 10 Sec 10/15
  • S
    Sufyan Ali 26 - May - 2022 04 Min 37 Sec 10/15
  • A
    Abdulha Aslam 28 - Apr - 2023 02 Min 49 Sec 9/15
  • A
    annienaqvi Zaidi 28 - Feb - 2024 03 Min 57 Sec 9/15
  • M
    Muhammad Raiz 25 - Apr - 2022 10 Min 50 Sec 9/15
  • M
    Mian Shareef 26 - May - 2022 00 Min 08 Sec 8/15

9th Class (Urdu Medium) Home Economics Chapter 4 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کھانوں میں تنوع پیدا کرنے کے لیے خوراک کو کس انداز سے سٹور کیا جاتا ہے.
A. ٹھنڈی جگہ پر
B. بارش ، نمی سے محفوظ
C. اچار ، چٹنی ، مربہ جات اور جام بناکر
D. کیٹرے مکوڑوں سے بچاکر
2 اون میں ہک کرتے ہیں برتن کی اندورنی سطح اور کناروں پر چکنائی لگائی جاتی ہے تاکہ ہیک ہونے کے بعد.
A. تیار شدہ غذا با آسانی برتن سے نکالا جاسکے.
B. تیار شدہ غذا کا ذایقہ بر قرار رہے
C. تیار شدہ غذا کی غذائیت بر قرار رہے.
D. تیار شدہ غذا کی رنگت برقرار رہے.
3 بچوں کوان کی معمولی غلطیوں‌پر نہ دیں
A. انعام
B. سزا
C. ڈانٹ ڈپت
D. لالچ
4 چند غذائیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں اگر تازہ حالت میں کھایا جائے تو وہ زیادہ فائد مند ثابت ہوتے ہیں.
A. دالیں
B. گوشت
C. پھل اور سبزیاں
D. انڈے
5 تر پکانے کے طریقے مین کیا استعمال ہوتا ہے.
A. پانی
B. چکنائی
C. کوئلوں پر سینکنا
D. پلاسٹک کے
6 مختلف قسم کے خوف بچے کی ذہینئ نشونما کے ساتھ ................ ہوتے ہیں‌
A. کم
B. زیادہ
C. پیدا
D. بڑھتے ہیں‌
7 کھانا پکانا کا جدید سائنسی طریقہ ہے.
A. چولہے پر پکانا
B. مائکرو اون پر پکانا
C. کوئلے پر پکانا
D. لکڑیاں جلاکر پکانا
8 دیر سے خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں.
A. گوشت
B. دالیں اور چاول
C. پھل اور سبزیاں
D. انڈے
9 جلد خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں.
A. دالیں
B. اناج
C. دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء
D. مصالحہ جات
10 کھانے پکانے کے مقاصد ہوتے ہیں.
A. غذا اور ہضم ہوجائے
B. غذا مضر صحت جراثیم سے پاک
C. غذا کی غذائیت اور ورائتی میں اضافہ کیا جائے.
D. ا، ب، ج

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!