9th Class Home Economics Chapter 7 Urdu Medium Online MCQ Test With Answer

MCQ's Test For Chapter 7 "Bacho Ke Rawayon Ke Masail"

Try The MCQ's Test For Chapter 7 "Bacho Ke Rawayon Ke Masail"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Bacho Ke Rawayon Ke Masail

00:00
Question # 1

ان بچوں کی دیکھ بھال اور پرورش محبت و شفقت اور اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے وہ بچے کن جذباتی تجربات کے درمیان پھلتے پھولتے ہیں.

Question # 2

جیسل کے مطابق بچہ سب سے پہلے جاگتے میں پیشاب پر کنٹرول سیکھتا ہے جو کس میں عمر میں اسے آجاتا ہے

Question # 3

بچہ روزانہ کتنے گھنٹے سکول میں گزارتا ہے

Question # 4

کوئی فرد اپنے مقاصد اور ضروریات کے حصول کےلیے جو رویہ اختیار کرتا ہے اس کا انحصار ہوتا ہے.

Question # 5

کسی بھی انسان کا عمل یا ردعمل جو اندرونی اور بیرونی یا زاتی تحریکوں کے نتیجے میں ظاہر ہوتا ہے.

Question # 6

بچوں کی معاشرتی نشوونما کا اہم ترین ذریعہ ہے

Question # 7

بعض بچے تعلیم اور سکول سے لاتعلق اور بے زار ہوتے ہیں اور بہتر تعلیم حاصل نہیں کر پاتے اس کی بڑی وجہ ہوتی ہے.

Question # 8

بچوں کی نارمل جزباتی نشوونما کے لیے بے حد ضروری ہے.

Question # 9

چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے مثالی نمونہ ہوتے ہیں

Question # 10

بچوں کے نارمل جذبات میں سے ایک جذبہ ہے

Question # 11

بچوں کی تربیت کے لیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے

Question # 12

تین سے بارہ سال کی عمر کے بچے بعض اوقات ایسے رویوں کا شکار ہوتے ہیں جو کسی کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں

Question # 13

انگوٹھا چوسنا شیر خوار بچوں کی ضرورت ہے.

Question # 14

تحفظ وہ احساس ہے جو بچے کو فراہم کرتا ہے.

Question # 15

کس سال کی عمر کے بچے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل میں تعاون کرنا شروع کر دیتے ہیں‌

Prepare Complete Set Wise Chapter 7 "Bacho Ke Rawayon Ke Masail" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 7 "Bacho Ke Rawayon Ke Masail" MCQ`s Test

  • M
    Maryam arshad 26 - May - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • K
    Kainat Gul 02 - Aug - 2021 10 Min 50 Sec 15/15
  • M
    Mubashra Javaid 08 - Sep - 2024 02 Min 14 Sec 14/15
  • W
    Waqas 31 - Mar - 2018 10 Min 51 Sec 14/15
  • S
    Sandhuprincess sandhuprincess 23 - May - 2022 01 Min 47 Sec 12/15
  • H
    hamza abid 18 - Apr - 2023 10 Min 50 Sec 12/15
  • S
    Shabeer Ahmad 26 - May - 2022 10 Min 50 Sec 12/15
  • S
    Sehar Rajput 29 - Mar - 2022 03 Min 21 Sec 11/15
  • A
    Azhar 14 - Jul - 2021 05 Min 49 Sec 11/15
  • H
    Hamza Mustafa 17 - Apr - 2023 02 Min 36 Sec 10/15
  • N
    Nimra 21 - Apr - 2021 04 Min 39 Sec 8/15
  • A
    annienaqvi Zaidi 28 - Feb - 2024 06 Min 39 Sec 8/15
  • T
    Tasawar hussain 26 - May - 2022 10 Min 50 Sec 8/15
  • S
    Shujaat 28 - Mar - 2018 03 Min 28 Sec 6/15
  • M
    Mian Shareef 26 - May - 2022 04 Min 46 Sec 6/15

9th Class (Urdu Medium) Home Economics Chapter 7 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 تحفظ اور عدم تحفط بچوں کے رویے پر مرتب کرتا ہے.
A. اچھے اثرات
B. برے اثرات
C. گہرے اثرات
D. خوشی کا احساس
2 بچوں کی غلط اور بری حرکات پر اظہار کریں
A. خوشی کا
B. دھمکی دینے کا
C. ناراضگی کا
D. تعریف کرنے کا
3 چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے مثالی نمونہ ہوتے ہیں
A. بڑے بہن بھائی
B. والدین
C. اساتذہ
D. ہم عمر دوست
4 بچوں کی دوسری سے منفی رویے کی ابتداء زندگی کے ابتدائی کن سالوں میں ہوتی ہے
A. 4
B. 2
C. 6
D. 8
5 والدین کی اولین اور وقت طلب زمہ داری ہوتی ہے بچوں کو.
A. ان کی بہترین غذا مہیا کرنا
B. اچھی تعلیم دلوانا
C. ان کے لیے رہائش کا انتظام کرنا
D. نظم و ضبط سکھانا
6 غیر نارمل ، غیر معاشرتی رویے میں شامل ہے.
A. تعاون
B. فراخدلی
C. ہمدردی
D. چھڑ خانی اور تنگ کرنا
7 بچوں کے نارمل جذبات میں سے ایک جذبہ ہے
A. لڑنا جھگڑنا
B. انگوٹھا چوسنا
C. جھوٹ بولنا
D. حسد کرنا
8 جو بچے عدم تحفظ یا معاشرتی عدم مطابقت کا شکار ہوں وہ اپنے سے چھوٹی عمر کے بچوں میں بہتر صلاحتیں دکھاتے ہین لیکن پھر بھی کیسے دکھائی دیتے ہیں.
A. خوش
B. احساس برتری میں متلا
C. مضطرب
D. حاسد
9 بچوں کی تربیت کےلیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے.
A. لچک
B. نرمی
C. تنقید
D. مستقل مزاجی
10 بچہ روزانہ کتنے گھنٹے سکول میں گزارتا ہے
A. 4 سے 5
B. 6 سے 7
C. 9 سے 9
D. 10سے 12

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!