FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 3 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 3 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 MCQ's Test

00:00
Question # 1

مشہور مفکر جان لاک کی پیدائش کب ہوتی ہے-

Question # 2

امریکہ میں کتنی ریاستیں ہیں-

Question # 3

روسو نے مثالی ریاست کی آبادی بتائی ہے-

Question # 4

امریکہ کی کتنی ریاستیں ہیں

Question # 5

پاکستان میں کتنی صوبائی حکومتیں ہیں

Question # 6

قدیم یونان میں‌ ریاست کو کہا جاتا ہے-

Question # 7

کتاب سوشل کنٹریکٹ کا مصنف ہے-

Question # 8

مقننہ کا کام قوانین وضع کرنا ہے

Question # 9

کسی ریاست کے لئے افلاطون نے آبادی کی کتنی حد مقرر کی تھی

Question # 10

ریاست کی ابتدائی شکل کیا ہے

Question # 11

ریاست کا کانسا عنصر ریاست کی روح ہے-

Question # 12

حکومت کا کونسا شعبہ ریاست کے لیے قانون بناتا ہے-

Question # 13

ریاست کی سب سے بڑی طاقت ہے-

Question # 14

نظریہ معاہدہ عمرانی پیش کرنے والے مفکرین میں غیر متعلقہ مفکر کون سا ہے

Question # 15

حکومت کتنے شعبوں پر مشتمل ہوتی ہے-

Prepare Complete Set Wise Chapter 3 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 3 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 MCQ's Test" MCQ`s Test

  • A
    ali ali 17 - Jun - 2026 02 Min 01 Sec 13/15
  • A
    Afzal Afzal hasmi 17 - Jun - 2026 02 Min 14 Sec 13/15
  • M
    Mahi Jan 17 - Jun - 2026 02 Min 30 Sec 9/15

FA Part 1 Civics Chapter 3 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ریاست ایک مخصوص علاقے میں سیاسی طور پر منظم افراد کو کہتے ہیں بقول
A. ارسطو
B. بلسنٹشلی
C. ہال
D. سقراط
2 کتاب سوشل کنٹریکٹ کا مصنف ہے-
A. اوپن ہائم
B. ابن خلدون
C. نطشے
D. روسو
3 اگر یہ ختم ہوجائے تو ریاست ختم ہوجاتی ہے-
A. حکومت
B. مقننہ
C. عدلیہ
D. اقتدار اعلیٰ
4 علاقے کے بغیر وجود بے معنی ہے
A. معاشرے
B. قوم
C. ریاست
D. قصبوں
5 ارسطو نے اپنی کس کتاب میں ریاست کی مختلف اقسام کو بیان کیا ہے؟
A. مقدمہ
B. پولیٹکس
C. جمہوریہ
D. سول گورنمنٹ
6 افلاطون نے ایک مثالی ریاست کی آبادی کتنی متعین کی ہے-
A. 4040
B. 5040
C. 6040
D. 7040
7 ارسطو کے مطابق انسان ہے ایک
A. معاشرتی حیوان
B. دیہاتی
C. مدنی الطبع
D. شہری
8 مشہور مفکر جان لاک کی پیدائش کب ہوتی ہے-
A. 1632
B. 1634
C. 1636
D. 1638
9 مشہور فلسفی افلاطون نے مثالی ریاست کی بنیاد کس پر رکھی-
A. اخلاقیات
B. نفسیات
C. سیاسیات
D. تاریخ
10 فرانسیسی انقلاب کس کے نظریات سے آیا-
A. ہابز
B. لاک
C. روسو
D. میک آئیور

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!