FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test

00:00
Question # 1

عوام بذات خود کسی قانون کے بنائے جانے کی تجویز پیش کریں تویہ کہلاتا ہے

Question # 2

مؤثر رائے عامہ کی تشکیل کی پہلی اور بنیادی شرط ہے

Question # 3

بالواسطہ انتخابات کن ممالک کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے-

Question # 4

بالواسطہ طریق انتخاب کن ممالک کے لئے موزوں سمجھا جاتا ہے

Question # 5

پاکستان میں موجود دستور کے تحت سینٹ کا چناؤ اور----- کا انتخاب بالواسطہ طریقہ سے ہوتا ہے

Question # 6

پاکستان میں ووٹر کی عمر کتنے سال ہے-

Question # 7

کونسے مفکر نے نزدیک ووٹر کے نزدیک تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے-

Question # 8

دوسری جنگ عظیم کب شروع ہوئی

Question # 9

کس ملک میں استصواب رائے کرانے کا طریقہ رائج ہے

Question # 10

یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں-

Question # 11

ناروے میں‌ ووٹر کی عمر ہے-

Question # 12

پاکستان کی کتنی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے

Question # 13

پاکستان میں ووٹر کی عمر کتنے سال مقرر کی گئی ہے

Question # 14

یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں-

Question # 15

بالواسطہ انتخاب کن ممالک کے لیے موزوں سمجھا جاتاہے-

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test" MCQ`s Test

  • A
    Afzal Afzal hasmi 17 - Jun - 2026 02 Min 02 Sec 12/15
  • A
    ali ali 17 - Jun - 2026 01 Min 53 Sec 8/15
  • G
    Gif23uBBA 046 16 - Feb - 2026 02 Min 27 Sec 7/15
  • Z
    zohaib khan 24 - May - 2026 03 Min 00 Sec 3/15

FA Part 1 Civics Chapter 9 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سیاسی جماعتوں کا لازمی فرض اور ان کے وجود جا مقصد یہی ہے کہ وہ رائے عامہ کو منظم کریں اور عوام کے فیصلے کے لیے مسائل کا حل پیش کریں مفکر نے کہا ہے
A. جے سٹورڑ مل
B. راجرز
C. لارڈ برائس
D. لاول
2 آج کونسا زمانہ ہے-
A. جمہوریت کا
B. آمریت کا
C. وحدانی کا
D. پارلیمانی
3 پلیٹ فارم سے مراد ہے-
A. سیاسی سٹیج
B. عوامی سٹیج
C. معاشی سٹیج
D. آئینی سٹیج
4 کس ملک میں استصواب رائے کرانے کا طریقہ رائج ہے
A. امریکہ
B. سوئٹرزلینڈ
C. بھارت
D. برطانیہ
5 قدیم دور میں یونان کے جغرافیائی حالات اور کم آبادی کی بناء پر ریاستیں چھوٹی تھیں جو کہ کہہلاتی تھیں
A. شہری ریاستیں
B. دیہی ریاستیں
C. وسطی ریاستیں
D. قدیم ریاستیں
6 انتخابات کے کتنے طریقے ہیں
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
7 قدیم دور میں یونان میں کونسا نظام رائج تھا-
A. غیر جمہوری
B. جمہوری
C. وفاقی
D. پارلیمانی
8 یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں-
A. شہری ریاستیں
B. دیہاتی ریاستیں
C. میونسپل ریاستیں
D. بڑی ریاستیں
9 عوام بذات خود کسی قانون کے بنائے جانے کی تجویز پیش کریں تویہ کہلاتا ہے
A. حق رائے دہی
B. عوامی احتجاج
C. حق خودارادیت
D. حق ہدایت
10 عوام کے دسختطوں سے دستاویز مقننہ کو بجھوائے جانے کو کہتے ہیں-
A. رائے شماری
B. حق ہدائت
C. استصواب رائے
D. انتخاب

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!