First Year Persian Chapter 11 Online MCQ Test for 1st Year Education Chapter 11 Persian

MCQ's Test For Chapter 0 "Persian Fa Part 1 Chapter 11 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Persian Fa Part 1 Chapter 11 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Persian Fa Part 1 Chapter 11 Online Test

00:00
Question # 1

زبان صدیوں سے ہمارے آبائواجداد کی سرکاری زبان رہی تھی

Question # 2

سیمین بہبمانی کی وجہ شہرت ہے

Question # 3

فارسی زبان کے تقریبا فیصد الفاظ اردو میں موجود ہے

Question # 4

"درکتابخانہ" کے مصنف ہیں

Question # 5

نیما یوشیج کا اصل نام ہے

Question # 6

عظمی فارسی کی کلاس ختم ہونے پر تھی

Question # 7

غزل میں سیمین بہبمانی نے خوبصورت انداز میں بیان کیا

Question # 8

سیمین بہبمانی اپنی غزل میں خود کو کس جیسا مضبوط خیال کرتی ہے‌؟

Question # 9

"بادہ" کے معنی ہیں

Question # 10

ایرانی شاعر نیما یوشیج پیدا ہوئے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Persian Fa Part 1 Chapter 11 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
11th Chapter

11th Class FA Persian Chapter 11 MCQs Test

FA Part 1 Persian Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سیمین بہبمانی تعلق رکھتی ہیں
A. ایران
B. عراق
C. بغداد
D. افغانستان
2 زبان صدیوں سے ہمارے آبائواجداد کی سرکاری زبان رہی تھی
A. ہندی
B. اردو
C. فارسی
D. انگریزی
3 "غزل" کی شاعرہ ہیں
A. سیمین بہبمانی
B. ڈاکٹر عذراآفتاب
C. ڈاکٹر پروین
D. پروین شاکر
4 غزل میں سیمین بہبمانی نے خوبصورت انداز میں بیان کیا
A. اپنا غم
B. اپنا شکوہ
C. اپنی خوشی
D. اپنی چاہت
5 سیمین بہبمانی اپنی غزل میں خود کو کس جیسا مضبوط خیال کرتی ہے‌؟
A. فولاد جیسا
B. لکڑی جیسا
C. پہاڑ جیسا
D. سیمنٹ جیسا
6 سیمین بہبمانی کی وجہ شہرت ہے
A. نغمہ سائی
B. غزل سرائی
C. نظم گوئی
D. شاعری
7 نیما یوشیج کی نظم کو جدید فارسی شاعری کا نقطہ آغاز خیال کیا جاتا ہے
A. پریچھر
B. افسانہ
C. زندگی
D. مرگ
8 عظمی نے فارسی کا آخری سبق کس دن پڑھا؟
A. پیر
B. منگل
C. بدھ
D. جمعرات
9 جدید فارسی شاعری کا بانی کہا جاتا ہے
A. ملک الشعراء بہار
B. عارف فروینی
C. شہریار
D. نیما یوشیج
10 سیمین بہبمانی دنیا کے خیال سے اس لئے گزر گئی ہے کہ اس کے پاس ہے
A. مال و دولت
B. مقام و رتبہ
C. عزت و شہرت
D. تنہائی کا گوشہ

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!