12th Class Economics Chapter 4 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test

Start Chapter 4 Test

MCQ's Test For Chapter 4 "FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 4 "FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

کس قسم کا بجٹ عام افراد کے لیے بہتر ہوتا ہے.

Question # 2

خسارے کی سرمایہ کاری کے تحت

Question # 3

اگر حکومتی آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہوتو بجٹ کہلاتا ہے.

Question # 4

افراط زر کے حالات میں حکومت...........بجت بناتی ہے.

Question # 5

اگر ٹیکس جس پر عائد کیا جائے تو اسے ہی ادا کرنا پڑے تو یہ ٹیکس کہلاتاہے.

Question # 6

کس کے تحت آمدنی کے مطابق خرچ کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے.

Question # 7

کس قسم کا میذاتیہ بہتر ہوتا ہے

Question # 8

درآمدات و برآمدات پر ٹیکس ہے.

Question # 9

نجی مالیات میں عام افراد اپنی آمدنی اور اخراجات کا تخمینہ لگاتے ہیں.

Question # 10

اشیاء پر ٹیکس کہلاتے ہیں.

Question # 11

کونسا ٹیکس بالواسطہ ہے.

Question # 12

کس اصول کی رو سے ہر شخس اپنی اہلیت کے مطابق ٹیکس ادا کرتا ہے.

Question # 13

کس ٹیکس کا بوجھ غریب لوگوں تک منتقل نہیں ہوتا

Question # 14

آمدنی اور اخراجات کے تخمینوں سے متعلق کس بٹ کی مدت عام طور پر ایک سال کی ہوتی ہے.

Question # 15

سگریٹ پر لگنے والا ٹیکس کہلاتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 4 "FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
4th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 4 "FA Part 2 Economics Chapter 4 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

  • U
    usmanali karamat 18 - Apr - 2026 00 Min 11 Sec 1/15

FA Part 2 Economics Chapter 4 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 نجی مالیات میں عام افراد اپنی آمدنی اور اخراجات کا تخمینہ لگاتے ہیں.
A. ماہانہ
B. روزانہ
C. سالانہ
D. ہفتہ وار
2 درآمدات و برآمدات پر ٹیکس ہے.
A. آمدنی ٹیکس
B. سیلز ٹیکس
C. مرکزی ایسائز ٹیکس
D. کسٹم ڈیوٹی
3 بالواسطہ ٹیکس کا حتمی بوجھ کس پر پڑتا ہے.
A. گاہک
B. دوکاندار
C. تھوک فروش
D. پیدا کنندہ
4 حکومت کی آمدنی کا سب سے بڑا زریعہ ہے.
A. قرضے
B. خسارے کی سرمایہ کاری
C. فیس
D. ٹیکس
5 سگریٹ پر لگنے والا ٹیکس کہلاتا ہے.
A. براہ راست ٹیکس
B. انکم ٹیکس
C. بالواسطہ ٹیکس
D. کارپوریٹ ٹیکس
6 افراط زر کے حالات میں حکومت...........بجت بناتی ہے.
A. فاضل
B. سرمائے
C. متوازن
D. خسارے کا
7 ٹیکس جو کسی دوسرے پر منتقل نہ کیا جاسکے اسے کہتے ہیں.
A. ایکسائز ڈیوٹی
B. کسٹم ڈیوٹی
C. آمدنی تیکس
D. بکری ٹیکس
8 آمدنی اور اخراجات کے تخمینوں سے متعلق کس بٹ کی مدت عام طور پر ایک سال کی ہوتی ہے.
A. زاتی بجٹ
B. نجی بجٹ
C. حکومتی بجٹ
D. کاشتکاری کا بجٹ
9 ٹیکس عائد کرنے کے چار اصول سب سے پہلے کس نے بیان کیے.
A. آڈم سمتھ نے
B. مارشل نے
C. رابنز
D. کنیز
10 اپنی آمدنی کو پوشیدہ رکھنے کیخصوصیت کس میں نہی پائی جاتی
A. نجی مالیات
B. سرکاری مالیات
C. کاروباری مالیات
D. نجی بجچتیں

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!