12th Class Economics Chapter 5 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

Start Chapter 5 Test

MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

کلی برتری کا نظریہ پیش کیا.

Question # 2

ایک ملک دوسرے ملک سے وہ اشیاء درآمد کرتا ہے.جو کہ

Question # 3

زیل میں سے ایک قانون کے تحت نظریہ تقابلی مصارف میں پیداوار متعین ہوتی ہے.

Question # 4

بین الاقوامی زری فنڈ کا قیام کب عمل میں آیا

Question # 5

بین الاقوامی تجارت کا کلی برتری کا نظریہ کس نے پیش کیا

Question # 6

ڈیلیو ٹی او کا بنیادی مقصد کو فروغ دیتا ہے.

Question # 7

توازن تجارت میں شامل ہوتی ہیں.

Question # 8

جس کانفرنس میں بین الاقوامی زری فنڈ کا قیام عمل میں آیا وہ کس مقام پر ہوئی

Question # 9

ڈیورڈ ریکارڈو نے اپنے نظریے کی بنیاد رکھی.

Question # 10

بین الاقوامی تجارت کا تقابلی مصارف کا نظریہ ............نے پیش کیا.

Question # 11

بین الاقوامی تجارت کا جدید نظریہ پیش کیا تھا.

Question # 12

ملک کی جغرافیائی حدود کے اندر اشیاء خدمات کی نقل و حرکت کہلاتی ہے.

Question # 13

توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہے.

Question # 14

اگر ملک میں زرمبادلہ کے زخائر وافر مقدار میں موجود ہوں تو کیسی تجارتی پالیسی اختیار کی جاتی ہے.

Question # 15

توازن ادائیگی کو کس ٹیکس سے بہتر کیا جاسکتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 5 "FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
5th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

FA Part 2 Economics Chapter 5 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 بین الاقوامی تجارت کا کلی برتری کا نظریہ کس نے پیش کیا
A. ایڈم سمتھ
B. لارڈ کینز
C. ڈیوڈ ریکارڈو
D. مالتھس
2 توازن تجارت میں شامل ہوتی ہیں.
A. غیر مرئی اشیاء
B. مرئی اشیاء
C. غیر مرئی و سرئی اشیاء
D. خدمات
3 ڈیورڈ ریکارڈو نے اپنے نظریے کی بنیاد رکھی.
A. یکساں مصارف پر
B. کم مصارف پر
C. تقابلی مصارف پر
D. کوئی نہیں
4 بین الاقوامی تجارت کا جدید نظریہ پیش کیا تھا.
A. ایلی ہیکیشرنے
B. کینز نے
C. مارشل نے
D. ریکارڈو نے
5 زیل میں سے ایک قانون کے تحت نظریہ تقابلی مصارف میں پیداوار متعین ہوتی ہے.
A. قانون تکثیر حاصل
B. قانون تکثیر مصارف
C. قانون استقرار حاصل
D. قانون تقلیل مصارف
6 تامین کی پالیسی کا بنیادی مقصد ہوتا ہے.
A. برآمدات میں اضافہ
B. زیادہ زر مبادلہ کا حصول
C. نوزائیدہ صنعتوں کا تحفظ
D. بین الاقوامی تجارت کی وسعت
7 ملکی صنعتوں کو غیر ملکی مقابلہ سے بچانے کے لیے کونسی پالیس اختیار کی جاتی ہے.
A. تجارتی پالیسی
B. تامین کی پالیسی
C. مالیاتی پالیسی
D. زری پالیسی
8 ایک ملک دوسرے ملک سے وہ اشیاء درآمد کرتا ہے.جو کہ
A. سستی دستیاب ہوتی ہیں
B. آسئش کا باعث بنتی ہیں
C. قیمتی ہوتی ہیں
D. معیاری ہوتی ہیں
9 کلی برتری کا نظریہ پیش کیا.
A. دیوڈ ریکارڈو
B. آدم سمتھ
C. آریکس
D. مارشل
10 توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہے.
A. خدمات
B. اشیاء خدمات
C. مادی دولت
D. اشیاء

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!