12th Class Economics Chapter 7 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test

Start Chapter 7 Test

MCQ's Test For Chapter 7 "FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 7 "FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

دفینوں کے استعمال سے کس میں اضافہ کیا جاسکتا ہے.

Question # 2

پاکستان میں قومی آمدنی کی پیمائش میں رکاوٹ نہیں ہے

Question # 3

پاکستان میں قومی پیمائش کے لیے بنیادی معلومات اکٹھا کرنے والا ادارہ ہے.

Question # 4

فی کس آمدنی ہوتی ہے.

Question # 5

فی کس آمدنی کیسے معلوم کی جاسکتی ہے.

Question # 6

پاکستان میں قومی بچت کی سالانہ شرح کتنی ہے.

Question # 7

کسی ملک یے عوام کے معیار زندگی کا اندازہ کس سے ہوتا ہے.

Question # 8

پاکستان میں صنعتی مالی سال کا دورانیہ ہے.

Question # 9

فی کس آمدنی بڑھانے کے لیے ضروری ہے.

Question # 10

فی کس آمندی کے مسائل کا تعلق ہے.

Question # 11

پاکستان کی آبادی کا زرعی شعبہ پر کس قدر انحصار ہے

Question # 12

فی کس آمدنی ہوتی ہے.

Question # 13

مزدور کے معیار زندگی کا انحصار ہے.

Question # 14

پاکستا کی فی کس آمدنی کم ہے.

Question # 15

کسی ملک میں لوگوں کا معیار زندگی کا اندازہ ہوتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 7 "FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
7th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 7 Online MCQ's Test

FA Part 2 Economics Chapter 7 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پاکستان کا مالی سال شروع ہوتاہے.
A. یکم جنوری سے
B. یکم جولائی سے
C. یکم دسمبر
D. یکم اپریل
2 فی کس آمدنی کے لیے ضروری ہے.
A. آبادی میں اضافہ
B. قومی آمدنی میں اضافہ
C. شرح سود میں اضافہ
D. اجرت میں اضافہ
3 فی کس آمدنی ہوتی ہے.
A. آمدنی فی مزدور
B. فی گھبرانہ آمدنی
C. فی فرد آمدنی
D. فی صنعتی یونٹ آمدنی
4 فی کس آمدنی ہوتی ہے.
A. یومیہ
B. ماہانہ
C. سالانہ
D. سہہ ماہی
5 فی کس آمندی کے مسائل کا تعلق ہے.
A. کلی معاشیات
B. اثباتی معاشیات
C. ہدائتی معاشیات
D. جزوی معاشیات
6 فی کس آمدنی بڑھانے کے لیے ضروری ہے.
A. آبادی میں اضافہ
B. اجرت میں اضافہ
C. معاشی ترقی میں اضافہ
D. شرح سود میں اضافہ
7 کسی ملک یے عوام کے معیار زندگی کا اندازہ کس سے ہوتا ہے.
A. زرعی آمدنی
B. فی کس آمدنی
C. قومی آمدنی
D. صنعتی آمدنی
8 کسی ملک میں لوگوں کا معیار زندگی کا اندازہ ہوتا ہے.
A. خام قومی پیداوار سے
B. فی کس آمدنی سے
C. زری آمدنی سے
D. صنعتی آمدنی سے
9 تشکیل سرمایہ کی رفتار کس طرح تیز کی جاسکتی ہے.
A. بچتیں بڑھاکر
B. عدل اور انصاف سے
C. قرض لینے سے انکار کرکے
D. جبری قرضوں سے
10 پاکستان میں قومی آمدنی کی پیمائش میں رکاوٹ نہیں ہے
A. غیر زمہ دار عملہ
B. عوام کا عدم تعاون
C. صیح اعداد وشمار
D. خواندگی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!