12th Class Economics Chapter 8 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 8 Online MCQ's Test

Start Chapter 8 Test

MCQ's Test For Chapter 8 "FA Part 2 Economics Chapter 8 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "FA Part 2 Economics Chapter 8 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 8 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

پاکستان کا سب سے کامیاب پانچ سالہ منصوبہ

Question # 2

معاشی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں.

Question # 3

معاشی ترقی کی پیمائش کا بہتر طریقہ بتایا

Question # 4

پاکستان کا اہم زرعی مسئلہ ہے.

Question # 5

سمال انڈسٹریز کارپوریشن قائم ہوئی

Question # 6

پاکستان نے معاشی منصوبہ بندی کا آغاز کیا

Question # 7

پاکستان میں آٹھویں پانچ سالہ منصوبہ کا دورانیہ

Question # 8

ٔپاکستان میں دوسرے پنجسالہ منصوبے کا دورانیہ تھا.

Question # 9

پاکستان کے پہلے پانچ سالہ منصوبہ کولمبو پلان کا عرصہ تھا.

Question # 10

معاشی منصوبہ بندی کا آغاز ہوا

Question # 11

سویڈش پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی قائم ہوا.

Question # 12

معاشی ترقی سے مراد ہے.

Question # 13

معاشی ترقی ایک عمل ہے.

Question # 14

معاشی ترقی کے لیے سب سے اہم عوامل کونسے ہیں.

Question # 15

معاشی ترقی کی پیمائش کا طریقہ کس ماہر معاشیات نے بیان کیا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "FA Part 2 Economics Chapter 8 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
8th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 8 Online MCQ's Test

FA Part 2 Economics Chapter 8 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ٔپاکستان میں دوسرے پنجسالہ منصوبے کا دورانیہ تھا.
A. 1950-55
B. 1955-60
C. 1960-65
D. 1966-70
2 پاکستان نے معاشی منصوبہ بندی کا آغاز کیا
A. کولمبو کے ساتھ
B. ٹوکیو کے ساتھ
C. کراچی کے ساتھ
D. لندن پلان کے ساتھ
3 معاشی ترقی ایک عمل ہے.
A. ایک سال کا
B. طویل مدت کا
C. قلیل مدت کا
D. اوسط مدت کا
4 معاشی ترقی کی پیمائش کا طریقہ کس ماہر معاشیات نے بیان کیا.
A. رابنز
B. مائر اینڈ بالڈون
C. آرتھرلیوس
D. مارشل
5 سیم و تھور مسئلہ ہے.
A. صنعت کا
B. تجارت کا
C. زراعت کا
D. معدنیات کا
6 زراعت میں مشینری کے استعمال کی وجہ سے بے روزگاری کہلاتی ہے.
A. موسمی
B. صنعتی
C. ساختمانی
D. مستور
7 معاشی منصوبہ بندی کا آغاز ہوا
A. 1917
B. 1950
C. 1970
D. 1935
8 معاشی منصوبہ بندی کیا ہے.
A. صنعتی ترقی کے منصوبے
B. زرائع آبپاشی کے منصوبے
C. ایسی پالیسیاں جن کا مقصد منظم جدو جہد کے زریعے ملک کو خوشحال بنانا ہو
D. آبادی کی منصوبہ بندی
9 پاکستان کا اہم زرعی مسئلہ ہے.
A. سمگلنگ
B. سیم و تھور
C. معدنیات کی قلت
D. ڈیلیو تی او
10 معاشی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں.
A. معاشرتی
B. معاشی
C. سیاسی
D. انتظامی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!