12th Class Economics Chapter 9 MCQs with Answers | FA Part 2 Online Test

FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test

Start Chapter 9 Test

MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

لاہور-اسلام آباد موٹر وے کہلاتی ہے.

Question # 2

پاکستان میں اوسط عمر ہے.

Question # 3

پھل اور سبزیوں کی ترسیل کے لیے ضرورت ہوتی ہے.

Question # 4

پاکستان میں ٹیلی وژن کی ابتدا ہوئی

Question # 5

فیصل آباد ڈرائی پورٹ بنائی گئی.

Question # 6

زرائع رسل و رسائل میں شامل ہے.

Question # 7

پی آئی اے قائم کیا گیا.

Question # 8

پاکستان کی آبادی کا زیادہ تر انحصار کرتا ہے.

Question # 9

زرائع آمد و رفت بہتر ہونے سے اضافہ ہوتا ہے.

Question # 10

زرائع مواصلات میں شاملہیں.

Question # 11

جب ایک مزدور نچلے درجے کے پیشے سے ترقی کرکے اعلی درجے کے پیشے میں چلاجائے تو یہ حرکت پذیری کہلاتی ہے.

Question # 12

پاکستان میں تمام بڑی سٹرکوں کی تعمیر اور بحالی کا کام زمہ ہے.

Question # 13

پاکستان میں نقل و حمل کے جدید طریقوں میں شامل ہے.

Question # 14

پاکستان میں سفر کا عمومی زریعہ ہے.

Question # 15

پاکستان میں روزگاری پیدا ہونے کی وجہ ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
9th Chapter

FA Part 2 Economics Chapter 9 Online MCQ's Test

FA Part 2 Economics Chapter 9 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پاکستان میں افزائش آبادی کس چیز کا سبب بنتی ہے.
A. بے روزگاری
B. بہتر معیار زندگی
C. وسائل کی فراوانی
D. بیماریوں میں کمی
2 آبادی کے لحاظ سے دنیا میں پاکستان کی رینکنگ ہے.
A. چوتھی
B. چھٹی
C. آٹھویں
D. دسویں
3 پاکستان میں ٹیلی وژن کی ابتدا ہوئی
A. 1960
B. 1962
C. 1964
D. 1966
4 پاکستان میں تمام بڑی سٹرکوں کی تعمیر اور بحالی کا کام زمہ ہے.
A. نینشل ہائی وے اتھارٹی
B. نیشنل لاجسٹک سیل
C. نیسپاک
D. پاکستان ریلوے
5 پاکستان میں نقل و حمل کے جدید طریقوں میں شامل ہے.
A. سٹرکیں
B. موٹر وے
C. کشتی رانی
D. پاکستان ریلوے
6 کونسے محکمے کا تعلق مواصلات سے ہے.
A. پولیس
B. ریلوے
C. دفاع
D. صحت عامہ
7 لاہور-اسلام آباد موٹر وے کہلاتی ہے.
A. ایم -1
B. ایم -2
C. ایم -3
D. ایم -4
8 سٹرکوں پر مسافروں اور سامان لے جانے کےلیے استعمال ہوتے ہیں.
A. ہوائی جہاز
B. ریل کار
C. بسیں اور ٹرک
D. بحری جہاز اور کشتیاں
9 پاکستان میں سفر کا عمومی زریعہ ہے.
A. شاہرات
B. سمندری جہاز
C. ہوائی سفر
D. ریلوے
10 فیصل آباد ڈرائی پورٹ بنائی گئی.
A. 1990
B. 1994
C. 1995
D. 1993

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!