12th Class Education Chapter 6 Online MCQ Test with Answers – FA Part 2

FA Part 2 Education Chapter 6 Online MCQ's Test

Start Chapter 6 Test

FA Part 2 Education Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

تعلیمی حالات کا جائزہ لینے کے لیے جنرل ضیاءالحق نے ایک کانفرنس بلائی

Question # 2

قومی تعلیمی پالیسی 1979ء میں طے کیا گیا کہ 80-1979ء سے تمام سکولوں میں ایک جیسا ہوگا

Question # 3

پیپلز اوپن یونیورسٹی کا قیام قومی تعلیمی پالیسی کا حصہ تھی

Question # 4

نومبر 1988ء کے انتخابات کے نتیجے میں حکومت برسراقتدار آئی

Question # 5

اکتوبر 1992ء میں سید فخر امام عہدے پر فائز تھے

Question # 6

تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے-

Question # 7

قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں فروغ تعلیم کے لیے نئے پولی ٹیکنیک ادارے قائم کرنے کا عزم کیا گیا

Question # 8

قومی تعلیمی پالیسی 1970ء میں تجویز کیا گیا کہ ابتدائی تعلیم پہلی سے آٹھویں جماعت تک شمار کی جائے اور یہ لازمی کردی جائے

Question # 9

یورپ اور امریکہ کے نزام تعلیم میں کس چیز کا پر چار ہوتا ہے-

Question # 10

قومی تعلیمی پالیسی 1970ء تیار کی تھی

Question # 11

قومی تعلیمی پالیسی 1979 میں پانچویں پانچ سالہ منصوبے 83-1978ء میں تعلیمی اخراجات کی شرح قومی پیداوار کے 1.8 سے بڑھا کر

Question # 12

قومی تعلیمی پالیسی 1979ء کے تحت تعلیم حاصل نہ کرنے والے اور تعلیم ادھوری چھوڑنے والے بچوں کو حصول معاش کے قابل بنانے کے لیے تقریباّ دیہی ورکشاپ سکول کھلولنے کا فیصلہ کیا گیا

Question # 13

کمیونٹی اور معاشرہ کیا ہیں-

Question # 14

یورپ اور امریکہ کے ملکوں معاشرے ہیں-؟

Question # 15

1997 میں جب دوبارہ نواز شریف کی حکومت برسراقتدار آئی تو وزیراعظم نواز شریف نے نئی تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا حکم دیا جس کا اعلان وزیر تعلیم سید غوث علی نے کیا

Question # 16

مساجد سکول قومی تعلیمی پالیسی کے تحت قائم ہوئے

Question # 17

قومی مقاصد تعلیم کون مقرر کرتا ہے؟

Question # 18

کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے-

Question # 19

قومی تعلیی پالیسی کے تحت ملک کے تمام نجی کالج اور سکول قومی تحویل میں لے لیے گئے

Question # 20

قومی تعلیمی پالیسی 1979ء کے مطابق اس وقت 53 فیصد بچے سکولوں میں تعلیم حاصل کررہے تھے جبکہ تقریباّ تعلیم سے محروم تھے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

FA Part 2 Education Chapter 6 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

  • R
    Rebu Jannet 13 - Oct - 2024 00 Min 09 Sec 20/20
  • U
    Unknown 27 - Oct - 2024 00 Min 45 Sec 20/20
  • H
    Hiba Sarwar 13 - Oct - 2024 00 Min 52 Sec 20/20
  • T
    Tehreem Meraj 27 - Oct - 2024 01 Min 14 Sec 20/20
  • A
    AsfaRana 13 - Oct - 2024 01 Min 35 Sec 20/20
  • S
    Shiza Bajwa 13 - Oct - 2024 01 Min 42 Sec 20/20
  • A
    Arsh Aomine 16 - Oct - 2024 03 Min 15 Sec 20/20
  • K
    Khadija Tul kubra 27 - Oct - 2024 03 Min 55 Sec 20/20
  • I
    Iqra Shahzad 27 - Oct - 2024 00 Min 04 Sec 19/20
  • M
    Muntaha Jawad 28 - Oct - 2024 01 Min 53 Sec 19/20
  • A
    Aleesha Asif 27 - Oct - 2024 01 Min 56 Sec 19/20
  • M
    Mariyam Rashid 13 - Oct - 2024 03 Min 44 Sec 19/20
  • K
    Kafeela Waqar 28 - Oct - 2024 03 Min 52 Sec 19/20
  • K
    Kaif kaif 24 - Apr - 2024 04 Min 23 Sec 19/20
  • S
    Sanawara Shehzad 11 - Oct - 2024 00 Min 04 Sec 18/20

FA Part 2 Education Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 یورپ اور امریکہ کے نزام تعلیم میں کس چیز کا پر چار ہوتا ہے-
A. اسلامی فلسفہ تعلیم کا
B. ہندومت کا
C. مغربی جمہوریت کے فلسفہ کا
D. اشتراکیت کا
2 نومبر 1988ء کے انتخابات کے نتیجے میں حکومت برسراقتدار آئی
A. بے نظیر بھٹو
B. نواز شریف
C. ضیاءالحق
D. پرویزمشرف
3 قومی تعلیی پالیسی کے تحت ملک کے تمام نجی کالج اور سکول قومی تحویل میں لے لیے گئے
A. 1972ء سے 1974ء
B. 1972ء سے 1975ء
C. 1972ء سے 1978ء
D. 1972ء سے 1976ء
4 اکتوبر 1992ء میں سید فخر امام عہدے پر فائز تھے
A. وزیر صحت
B. وزیر تعلیم
C. وزیر خزانہ
D. وزیر دفاع
5 1969ء کے مارشل لاء کے نتیجہ میں حکومت برسراقتدار آئی
A. جنرل مرزا
B. جنرل ایوب خان
C. جنرل یحیٰی خاں
D. جنرل ضیاءالحق
6 کمیونٹی اور معاشرہ کیا ہیں-
A. ایک چیز کے دو نام ہیں-
B. کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے-
C. کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ ھوتی ہے-
D. کمیونٹی معاشرے سے بڑی ھوتی ہے-
7 1997 میں جب دوبارہ نواز شریف کی حکومت برسراقتدار آئی تو وزیراعظم نواز شریف نے نئی تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا حکم دیا جس کا اعلان وزیر تعلیم سید غوث علی نے کیا
A. مارچ 1997ء
B. مارچ 1998ء
C. مارچ 1999ء
D. مارچ 2000ء
8 سبقہ سوویت یونین میں مقاصد تعلیم کرتے وقت اس بات پر زور دیا جاتا تھا کہ تعلیم سے فارغ ہونے والا فرد ایک اچھا!
A. جمہوریت پیسند شہری ہو-
B. اشتراکی شہری ہو-
C. امن پسند شہری ہو
D. محب ؤطن شہری ہو
9 یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے قیام کی سفارش کی گئی تھی
A. تعلیمی پالیسی 1959ء
B. تعلیمی پالیسی 1970ء
C. تعلیمی پالیسی 80-1972ء
D. تعلیمی پالیسی 1979ء
10 قومی تعلیمی پالیسی 1979ء میں طے کیا گیا کہ 80-1979ء سے تمام سکولوں میں ایک جیسا ہوگا
A. یونیفارم
B. نصاب
C. نظام تعلیم
D. نصاب و یونیفارم

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!