FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 5 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

Start Chapter 5 Test

MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

خوراک کا سب سے سستا اور کثیر مقدار میں فراہم ہونے والا جز کون سا ہے.

Question # 2

کاربوہائیڈریٹ میں کون سی غذائیں شامل ہیں.

Question # 3

ساخت کے اعتبار سے کاربوہائیڈریٹس کس سے مل کر بنتے ہیں.

Question # 4

ہماری خوراک سے حاصل کی ہوئی قوت و توانائی کا کتنے فیصد حصہ نشاستہ پر مشتمل ہوتا ہے.

Question # 5

الو، چاول اور کیلے میں کتنے فیصد کاربوہائیڈریت کی مقدار شامل ہوتی ہے.

Question # 6

حرارت کس کی اکائی ہوتے ہیں.

Question # 7

گلوکوز کس میں ہوتا ہے.

Question # 8

دنیا بھر میں انسان کی من پسند سبزی کون سی ہے.

Question # 9

پاکستان میں قوت اور حرارت کا کتنا فیصد حصہ کاربوہائیڈریت پر مشتمل ہے.

Question # 10

حرارت اور توانائی دینے کے لیے کتنے غذائی اجزا ہمارے جسم میں عمل کرتے ہیں.

Question # 11

تندرست انسان کو روزانہ کتنے حراروں کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 12

خوراک میں کتنے فیصد کاربوہائیڈریت کی موجودگی سے روغنی غذاؤں کے قوت و حرارت پیدا کرنے کے عمل میں سہولت پیدا ہوتی ہے.

Question # 13

کاربوہائیڈریٹ کو نشاستہ کہا جاتا ہے.

Question # 14

کاربورہائیڈریٹ کو اردو میں کہا جاتاہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 5 "FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
5th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 5 "FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

  • M
    Maryam Sheikh 18 - May - 2026 02 Min 57 Sec 13/15

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 5 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 خوراک کا سب سے سستا اور کثیر مقدار میں فراہم ہونے والا جز کون سا ہے.
A. کاربوہائیڈریٹ
B. نشاستہ
C. پروٹین
D. وٹامن
2 الو، چاول اور کیلے میں کتنے فیصد کاربوہائیڈریت کی مقدار شامل ہوتی ہے.
A. 21 سے 30 فیصد
B. 11 سے 30 فیصد
C. 31 سے 50 فیصد
D. 11 سے 25 فیصد
3 گلوکوز کس میں ہوتا ہے.
A. دالوں میں
B. سبزیوں میں
C. روغنیات میں
D. ُپھلوں میں
4 خوراک میں کتنے فیصد کاربوہائیڈریت کی موجودگی سے روغنی غذاؤں کے قوت و حرارت پیدا کرنے کے عمل میں سہولت پیدا ہوتی ہے.
A. 5 فیصد
B. 15 فیصد
C. 25 فیصد
D. 50 فیصد
5 کاربوہائیڈریٹ کو نشاستہ کہا جاتا ہے.
A. اردو زبان میں.
B. فارسی زبان میں.
C. انگریزی زبان میں.
D. پنجابی زبان میں.
6 دنیا بھر میں انسان کی من پسند سبزی کون سی ہے.
A. آلو
B. ٹماٹر
C. گوبھی
D. پیاز
7 پاکستان میں قوت اور حرارت کا کتنا فیصد حصہ کاربوہائیڈریت پر مشتمل ہے.
A. 20 سے 40 فیصد
B. 60 سے 80 فیصد
C. 80 سے 90 فیصد
D. 30 سے 60 فیصد
8 کاربورہائیڈریٹ کو اردو میں کہا جاتاہے.
A. وٹامن
B. حرارے
C. نشاستہ
D. غذائی گروہ
9 ساخت کے اعتبار سے کاربوہائیڈریٹس کس سے مل کر بنتے ہیں.
A. سلفر اور گندھک
B. فاسفورس
C. کاربن، آکسیجن، اور ہائیڈروجن
D. نائٹروجن
10 تندرست انسان کو روزانہ کتنے حراروں کی ضرورت ہوتی ہے.
A. 2400
B. 1200
C. 2700
D. 3100

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!