FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 7 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 7 Online MCQ's Test

Start Chapter 7 Test

MCQ's Test For Chapter 7 "FA Part 2 Home Economics Chapter 7 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 7 "FA Part 2 Home Economics Chapter 7 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 7 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

حیاتین (د) کی یومیہ ضرورت پیدائش سے لے کر 20 سال تک کی عمر میں کتنی بین الاقوامی اکائیاں درکار ہوتی ہیں.

Question # 2

حیاتین الف کس کی درستگی اور صحت کے لیے نہایت ضروری ہیں.

Question # 3

حیاتین الف کی کمی کی ابتدائی علامات میں شامل ہیں.

Question # 4

ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما کے لیے کیا معاون ہوتا ہے.

Question # 5

حیاتین الف کی کمی سے کون سی بیماری لاحق ہوتی ہے.

Question # 6

حیاتین کون سے نظام کو درست رکھتے ہیں.

Question # 7

حیاتین کا اچھا زریعہ کیا ہوتی ہیں.

Question # 8

بہترین حیوانانی زرائع میں کیا شامل ہے.

Question # 9

حیاتین کے اچھے زرائع کون سے ہیں.

Question # 10

حیاتین بڑی بہتات میں کون سے زرائع سے حاصل ہوتے ہیں.

Question # 11

حیاتین کی کچھ مقدار ہمارے جسم میں کس جگہ قدرتی طور پر از خود تخلیق ہوتی رہتی ہے.

Question # 12

حیاتین (د) کا سب سے بڑا زریعہ کون سا ہے.

Question # 13

حیاتین (ج) کی یومیہ ضرورت اوسط آدمی کی روزانہ کتنی درکار ہوتی ہے.

Question # 14

حیاتین (ج) کی کمی سے کون سی بیماری لاحق ہوتی ہے.

Question # 15

حیاتین (ج) کا کیمیائی نام ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 7 "FA Part 2 Home Economics Chapter 7 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
7th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 7 Online MCQ's Test

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 7 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حیاتین (ک) ہمارے جسم میں کس کام آتی ہیں.
A. خون کو منجمند کرنے کے
B. تنفس کا نظام بہتر کرنا
C. نظام انہظام درست کرنا
D. دوران خون صحیح کرنا
2 حیاتین (ج) کی یومیہ ضرورت اوسط آدمی کی روزانہ کتنی درکار ہوتی ہے.
A. 20 سے 40 ملی گرام
B. 70 سے 75 ملی گرام
C. 40 سے 60 ملی گرام
D. 50 سے 80 ملی گرام
3 ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما کے لیے کیا معاون ہوتا ہے.
A. نشاستہ
B. حیاتین الف
C. چکنائی
D. حرارے
4 حیاتین کی کچھ مقدار ہمارے جسم میں کس جگہ قدرتی طور پر از خود تخلیق ہوتی رہتی ہے.
A. معدے
B. جگر
C. ہڈیوں
D. انتوں
5 حیاتین (ج) کی کمی سے کون سی بیماری لاحق ہوتی ہے.
A. ملیریا
B. تشنج
C. ٹائیفائیڈ
D. سکروی
6 حیاتین کون سے نظام کو درست رکھتے ہیں.
A. دوران خون
B. نظام انہظام
C. نظام تنفس
D. نظام اخراج
7 حیاتین (ج) کا کیمیائی نام ہے.
A. سلفیورک ایسڈ
B. کاربائک ایسڈ
C. اسکاریک ایسڈ
D. میتھائل ایسڈ
8 حیاتین الف کی کمی سے کون سی بیماری لاحق ہوتی ہے.
A. ملیریا
B. ٹائیفائیڈ
C. فالج
D. شب کوری
9 بہترین حیوانانی زرائع میں کیا شامل ہے.
A. مٹر
B. گوشت
C. کلیجی
D. دودھ
10 حیاتین (د) کا سب سے بڑا زریعہ کون سا ہے.
A. سورج کی شعاعیں
B. ُپھلوں اور سبزیوں کا استعمال
C. سنگتروں کا استعمال
D. اناج ، دالوں کا استعمال

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!