12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 11

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 11 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 11 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 11 Online Test

00:00
Question # 1

یہود اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں

Question # 2

جب بھی کوئی رسول تمہاری مرضی کے خلاف کوئی چیز لے کر آتا تو

Question # 3

یہود و مشرکین میں سے ہر کسی کی خواہش ہے کہ اس کو عمر ملے

Question # 4

محدثین کی اصطلاح میں "متفق علیہ" اس حدیث کو کہتے ہیں. جس کو ............. نے قبول کیا ہو

Question # 5

اگر آخرت کا گھر لوگوں کو چھوڑ کر صرف تمہارا ہے تو

Question # 6

جب ہم نے موسٰی علیہ السلام کو کتاب دی اور انکے بعد پے درپے بھیجے.

Question # 7

تم دن رات گناہ کرتے ہو اور میں

Question # 8

غُلْفٌ کا معنی ہے

Question # 9

اللہ فرماتے ہیں میرے بندو نے اپنی ذات پر حرام کیا ہے

Question # 10

تم نے کسی کو تو جھٹلایا اور کسی رسول کو

Question # 11

محدثین کے نزدیک حسن ترتیب میں امتیازی مقام حاصل ہے

Question # 12

قرآنی آیات کو کس صحابی رضی اللہ عنہ نے ترتیب دی ؟

Question # 13

دو اسموں اور ایک اسم اور ایک فعل کوآپس میں ملانے کے لئے استعمال ہونے والے حروف کو ..................... کہتے ہیں

Question # 14

اگر تمہارے اگلے اور پچھلے انسان سب اکٹھے ہو جائیں

Question # 15

تم میں سے ہر انسان بھوکا ہے سوائے اس کے

Question # 16

پوری امت کی تصدیق سے مرتب ہونے والے نسخے کا نام ہے ...........................

Question # 17

کسی نکرہ کو معرفہ بنانے کے لئے عربی میں .....................لگاتے ہیں

Question # 18

امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے درس میں شرکت امام ............ کے حلقہ درس کو چھوڑ کر کی

Question # 19

تم میں سے ہر ایک گمراہ ہے سوائے اس کے

Question # 20

جب ان کے پاس آگئی وہ کتاب جس کو یہ جانتے تھے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 11 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
11th Chapter

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 11

Top Scorers Of Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 11 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Aima Hamid 01 - Jun - 2026 02 Min 34 Sec 8/20

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 جب ان کے پاس آگئی وہ کتاب جس کو یہ جانتے تھے
A. ایمان لے آئے
B. کفر کیا
C. اس طرف نہ آئے
D. ناپسند کیا
2 اگر آخرت کا گھر لوگوں کو چھوڑ کر صرف تمہارا ہے تو
A. دولت کی تمنا کرو
B. حکومت کی تمنا کرو
C. موت کی تمنا کرو
D. جو مرضی کرو
3 امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے درس میں شرکت امام ............ کے حلقہ درس کو چھوڑ کر کی
A. امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
B. امام اعمش رحمتہ اللہ علیہ
C. امام نخعی رحمتہ اللہ علیہ
D. امام ذھلی رحمتہ اللہ علیہ
4 تم نے کسی کو تو جھٹلایا اور کسی رسول کو
A. مان لیا
B. قید کر لیا
C. جلاوطن کر دیا
D. قتل کر دیا
5 پوری امت کی تصدیق سے مرتب ہونے والے نسخے کا نام ہے ...........................
A. امام
B. ام
C. اصل
D. مصدقہ
6 یہود اس سے پہلے کفار کے مقابلے میں
A. کمزور تھے
B. طاقتور تھے
C. فتح و نصرت کی دعائیں مانگتے تھے
D. اللہ تعالیٰ کی مدد مانگتے تھے
7 جب بھی کوئی رسول تمہاری مرضی کے خلاف کوئی چیز لے کر آتا تو
A. تم اس کو تسلیم کر لیتے
B. تم جھٹلا دیتے
C. تم تکبر کرتے
D. تم ناپسند کرتے
8 دو اسموں اور ایک اسم اور ایک فعل کوآپس میں ملانے کے لئے استعمال ہونے والے حروف کو ..................... کہتے ہیں
A. حروف مشبہ
B. حروف جازمہ
C. حروف عاملہ
D. حروف جارہ
9 جب ہم نے موسٰی علیہ السلام کو کتاب دی اور انکے بعد پے درپے بھیجے.
A. انبیاء
B. رسول
C. فرشتے
D. احکام
10 محدثین کی اصطلاح میں "متفق علیہ" اس حدیث کو کہتے ہیں. جس کو ............. نے قبول کیا ہو
A. بخاری و ترمذی
B. بخاری و نسائی
C. ترمذی و نسائی
D. بخاری و مسلم

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!