12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 16

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 16 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 16 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 16 Online Test

00:00
Question # 1

سَجدَۃٌ کی جمع ہے

Question # 2

اگر برائی ہوتی دیکھی جائے تو اس کی مخالفت کے درجے ہیں

Question # 3

اے یہودیوں کیا تم لوگ اس وقت حاضر تھے جب موت کا وقت آیا ؟

Question # 4

فقہ جعفریہ کے اصول ..................... ہیں

Question # 5

ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے نہ تو جھوٹ بولتا ہے اور نہ ہی

Question # 6

سورۃ بقرہ کے رکوع نمبر 16 میں انبیاء کے نام ہیں

Question # 7

ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر نہ تو ظلم کرتا اور نہ ہی

Question # 8

ابراہیم علیہ السلام کو دنیا میں اللہ نے منتخب فرمایا اور آخرت میں وہ ہوں گے

Question # 9

مسلمان کی نعمت کو دیکھ کر اس کے زائل ہو جانے کی تمنا کرنا

Question # 10

کسی شخص کی برائی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی

Question # 11

اپنے بیٹوں کو وصیت فرمائی

Question # 12

وہ لوگ کہتے ہیں یہودی یا عیسائی ہو جاؤ تو ہدایت ملے گی آپ فرما دیجئے ہدایت ملے گی

Question # 13

آپ فرما دیجیے کہ کیا تم ہم سے جھگڑتے ہو

Question # 14

حَد کی جمع ہے

Question # 15

یعقوب علیہ السلام نے اپنی اولاد سے پوچھا تم میرے بعد

Question # 16

اگر لوگ ایمان لائیں اسی طرح جس طرح تم ایمان لائے تو

Question # 17

اَضعَفُ صیغہ ہے متکلم کا اور ........................ کا -

Question # 18

تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے پر

Question # 19

ملت ابراہیمی علیہ اسلام سے رو گردانی کون کرتا ہے؟

Question # 20

مندرجہ ذیل مضامین میں سے کون سا مضمون مکی سورتوں کا ہے ؟

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 16 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
16th Chapter

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 16

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اگر برائی ہوتی دیکھی جائے تو اس کی مخالفت کے درجے ہیں
A. 3
B. 4
C. 2
D. 5
2 اے یہودیوں کیا تم لوگ اس وقت حاضر تھے جب موت کا وقت آیا ؟
A. ابراہیم علیہ السلام کا
B. اسماعیل علیہ اسلام کا
C. یعقوب علیہ السلام کا
D. اسحاق علیہ اسلام کا
3 ابراہیم علیہ السلام کو دنیا میں اللہ نے منتخب فرمایا اور آخرت میں وہ ہوں گے
A. مہاجرین میں سے
B. انبیاء علیھم السلام میں سے
C. اہل ایمان میں سے
D. صالحین میں سے
4 تم میں سے کوئی شخص دوسرے کے سودے پر
A. قبضہ نہ کرے
B. منافع نہ کمائے
C. طمع نہ کرے
D. سودا نہ کرے
5 کسی شخص کی برائی کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی
A. سے نفرت کرے
B. پر ظلم کرے
C. سے جھوٹ بولے
D. اس کو حقیر سمجھے
6 اپنے بیٹوں کو وصیت فرمائی
A. ابراہیم و اسماعیل علیھم السلام نے
B. ابراہیم اور یعقوب علیھم السلام نے
C. اسماعیل اور یعقوب علیھم السلام نے
D. ان تمام انبیاء علیھم السلام نے
7 اَضعَفُ صیغہ ہے متکلم کا اور ........................ کا -
A. اسم فاعل
B. اسم تفضیل
C. صیغہ مبالغہ
D. جمع مکسر
8 سَجدَۃٌ کی جمع ہے
A. سَاجِدٌ
B. سَجِّادٌ
C. سُجُودٌ
D. اَسَجَادٌ
9 آپ فرما دیجیے کہ کیا تم ہم سے جھگڑتے ہو
A. مزہب کے بارے میں
B. رسولوں کے بارے میں
C. کتابوں کے بارے میں
D. اللہ کے بارے میں
10 حَد کی جمع ہے
A. حُدُودٌ
B. اَحدَادٌ
C. حُدَدٌ
D. حِدَادٌ

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!