12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 17

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 17 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 17 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 17 Online Test

00:00
Question # 1

سَبعَ مِائَۃً کا معنی ہے

Question # 2

ایسی مونث جس کے مقابلے میں جاندار مذکر ہو اس کو

Question # 3

جس آدمی کا عمل اس کو پیچھے کر دے اس کو آگے نہیں بڑھا سکتا

Question # 4

جس اسم کے آخر میں ۃ ہو اس کو کیا کہتے ہیں ؟

Question # 5

اہل کتاب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طرح ..............

Question # 6

امام ترمذی کا سن پیدائش

Question # 7

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو کسی مومن سے دنیا کی کوئی سختی دور کرتا ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن

Question # 8

سُفَھَاءُ جمع ہے اس کا مفرد ہے

Question # 9

بے شک ..................... جانتے ہیں کہ تحویل قبلہ حق ہے ان کے رب کی طرف سے ہے

Question # 10

ہم نے تم کو بنایا ہے

Question # 11

جو شخص علم کی تلاش میں نکلتا ہےاللہ تعالیٰ اس کے لئے

Question # 12

جامع ترمذی کے مصنف کا نام ہے

Question # 13

امام ترمذی کا سن وفات ہے

Question # 14

عنقریب لوگوں میں سے کچھ بے وقوف لوگ کہیں تھے کس چیز نے ان کو پھیر دیا ؟

Question # 15

ہم دیکھ رہے ہیں آپ کے چہرے کا بار بار پھرنا

Question # 16

اللہ آپ لوگوں کے ایمان

Question # 17

مدنی سورتیں مکی سورتوں

Question # 18

ترمذی شریف کی احادیث کی تعداد ہے

Question # 19

فَوَلِ کا معنی ہے

Question # 20

لفظ کَلاَّ کا استعمال

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 17 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
17th Chapter

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 17

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اللہ آپ لوگوں کے ایمان
A. بڑھا دے گا
B. ضائع نہیں کرے گا
C. کم نہیں کرے گا
D. قبول نہیں کرے گا
2 ایسی مونث جس کے مقابلے میں جاندار مذکر ہو اس کو
A. مونث قیاسی کہتے ہیں
B. مونث سماعی کہتے ہیں
C. مونث حقیقی کہتے ہیں
D. مونث لفظی کہتے ہیں
3 سَبعَ مِائَۃً کا معنی ہے
A. سات سو
B. آٹھ سو
C. نوسو
D. چھ سو
4 ہم دیکھ رہے ہیں آپ کے چہرے کا بار بار پھرنا
A. پیچھے کی طرف
B. آسمان کی طرف
C. دائیں بائیں
D. کعبہ کی طرف
5 جس آدمی کا عمل اس کو پیچھے کر دے اس کو آگے نہیں بڑھا سکتا
A. اس کا علم
B. اس کا نسب
C. اس کا خاندان
D. اس کی اولاد
6 جامع ترمذی کے مصنف کا نام ہے
A. محمد بن عیسیٰ
B. محمد بن موسیٰ
C. محمد بن یزید
D. محمد بن جابر
7 سُفَھَاءُ جمع ہے اس کا مفرد ہے
A. سَفِیہ
B. سَفَہٌ
C. سَافِھٌ
D. سَفِہٌ
8 لفظ کَلاَّ کا استعمال
A. مکی سورتوں میں ہے
B. مدنی سورتوں میں ہے
C. دونوں میں ہے
D. کوئی ضابطہ نہیں ہے
9 فَوَلِ کا معنی ہے
A. تم مالک بنو
B. تم متولی بنو
C. تم منہ موڑو
D. تم دوست بنو
10 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو کسی مومن سے دنیا کی کوئی سختی دور کرتا ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن
A. اس کی تمام سختیاں دور کرے گا
B. اس کی ایک سختی دور کرے گا
C. اس کی مغفرت فرمائے گا
D. اس پر خاص نظر فرمائے گا

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!