12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 18

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 18 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 18 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 18 Online Test

00:00
Question # 1

وَجہٌ کا معنی ہے

Question # 2

ایسا فعل جسکو مفعول کی ضرورت ہو اس کو فعل کہتے ہیں

Question # 3

ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ ہی پورا ہو جائے اسکو کہتے ہیں

Question # 4

اربعین نووی کا سبب تالیف تھا

Question # 5

تم جہاں کہیں بھی ہو اپنا چہرہ کر لو

Question # 6

سنن ابی داؤد کی احادیث کی تعداد ہے

Question # 7

بَصَرہ کا معنی ہے

Question # 8

امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کے پاس کل احادیث کی تعداد تھی

Question # 9

فعل لازم کی گردان نہیں ہوتی

Question # 10

سنن ابوداؤد کے مصنف کا نام ہے

Question # 11

امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش کس سن میں ہوئی ؟

Question # 12

امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا ہے

Question # 13

آپ لوگوں سے نہ ڈریں اور

Question # 14

بندہ جب مسلسل نوافل ادا کرتا ہے تو اللہ

Question # 15

اَلخَیرَات جمع ہے اسکا مفرد ہے

Question # 16

اللہ فرماتے ہیں ہم نے تم پر بھیجا ہے تم میں سے

Question # 17

یَمشِی کا ترجمہ ہے

Question # 18

ہر گروہ اور جماعت کے لئے ایک ہے

Question # 19

نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اللہ کا فرمان ہے جو میرے دوست سے دشمنی رکھے

Question # 20

آپ جہاں بھی ہوں اپنا چہرہ اسی طرف کر لیں تاکہ لوگوں کو آپ پر نہ رہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 18 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
18th Chapter

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 18

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 آپ جہاں بھی ہوں اپنا چہرہ اسی طرف کر لیں تاکہ لوگوں کو آپ پر نہ رہے
A. طنز کا موقع
B. شک و شبہ
C. دشمنی
D. اعتراض
2 بندہ جب مسلسل نوافل ادا کرتا ہے تو اللہ
A. اس کے گناہ معاف کر دیتا ہے
B. اس کو انعام دیتے ہیں
C. انتہائی قریب ہو جاتے ہیں
D. اس سے محبت کرتے ہیں
3 یَمشِی کا ترجمہ ہے
A. وہ دوڑتا ہے
B. وہ دیکھتا ہے
C. وہ سنتا ہے
D. وہ چلتا ہے
4 نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اللہ کا فرمان ہے جو میرے دوست سے دشمنی رکھے
A. میں اس سے بیزاری کا اعلان کرتا ہوں
B. میں اس سے نفرت کا اعلان کرتا ہوں
C. میں اس سے دشمنی کا اعلان کرتا ہوں
D. میں اس سے جنگ کا اعلان کرتا ہوں
5 بَصَرہ کا معنی ہے
A. اسکی ناک
B. اسکی آنکھ
C. اسکا کان
D. اسکا سر
6 ہر گروہ اور جماعت کے لئے ایک ہے
A. طریقہ
B. سمت
C. راستہ
D. امام
7 امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا ہے
A. 260 ھ
B. 280 ھ
C. 270 ھ
D. 200 ھ
8 امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کے پاس کل احادیث کی تعداد تھی
A. پانچ لاکھ
B. پانچ لاکھ دو سو
C. چار لاکھ
D. چار لاکھ دو سو
9 اربعین نووی کا سبب تالیف تھا
A. اھل علم کا پر زور اصرار
B. عوام الناس کا پرزور اصرار
C. اپنی ذاتی چاہت
D. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک
10 ایسا فعل جسکو مفعول کی ضرورت ہو اس کو فعل کہتے ہیں
A. معروف
B. مجہول
C. لازم
D. متعدی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!