12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 19

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 19 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 19 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 19 Online Test

00:00
Question # 1

جس لفظ کے آخر میں واو - نون ہوں اس کو کہتے ہیں

Question # 2

خُذ کا معنی ہے

Question # 3

ہم سب اللہ ہی کے لئے ہیں اور اللہ ...................

Question # 4

حاجی یا عمرہ کرنے والے نے صفاومروہ کے درمیان سعی کی تو اس پر

Question # 5

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاتم دنیا میں ایک مسافر کی طرح ہو جاؤ - یا ................... کی طرح

Question # 6

ہم تم کو آزمائیں گے

Question # 7

سورۃ البقرہ کے حروف کی تعداد ہے

Question # 8

اے ایمان والو! مدد مانگو

Question # 9

سورۃ البقرہ میں آیات کی تعداد ہے

Question # 10

سنن ابن ماجہ میں احادیث کی کل تعداد ہے

Question # 11

بے شک ................... اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں

Question # 12

جو لوگ اس حال میں مر گئے ................ تو ان پر اللہ کی فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت ہے

Question # 13

عربی میں جو صیغہ لفظ دو کو ظاہر کرے اس کو ................ کہتے ہیں

Question # 14

حروف مقطعات کتنی سورتوں کے ابتداء میں آئے ہیں ؟

Question # 15

سنن ابن ماجہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

Question # 16

خوشخبری ہے

Question # 17

جو لوگ اللہ کے راستے میں ................. انکو مردہ نہ کہو

Question # 18

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب تو شام کرے تو

Question # 19

سورۃ البقرہ کے کلمات کی تعداد ہے

Question # 20

جس لفظ کے آخر میں الف، نون ہو اس کو .............. کہتے ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 19 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
19th Chapter

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 19

Top Scorers Of Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 19 Online Test" MCQ`s Test

  • B
    BALTI GAMERS 03 - Nov - 2025 04 Min 50 Sec 7/20

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ہم تم کو آزمائیں گے
A. خوف و بھوک کے ساتھ
B. ظلم وستم کے ساتھ
C. دشمن کے حملوں کے ساتھ
D. آسمانی آفتوں کے ساتھ
2 سورۃ البقرہ کے حروف کی تعداد ہے
A. 35500
B. 25500
C. 37500
D. 27500
3 بے شک ................... اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں
A. احد و بدر
B. سورج و چاند
C. صفا و مروہ
D. کعبہ اور زمزم
4 سنن ابن ماجہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A. محمد بن یعقوب رحمتہ اللہ علیہ
B. محمد بن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ
C. محمد بن یزید رحمتہ اللہ علیہ
D. محمد بن علی رحمتہ اللہ علیہ
5 خوشخبری ہے
A. ایمان والوں کےلئے
B. صبر کرنے والوں کے لئے
C. متقیوں کے لئے
D. علم والوں کے لئے
6 سورۃ البقرہ کے کلمات کی تعداد ہے
A. 6222
B. 6666
C. 6322
D. 6221
7 اے ایمان والو! مدد مانگو
A. نماز، روزے کے ساتھ
B. صبرو شکر کے ساتھ
C. نماز، صبر کے ساتھ
D. صبر اور جہاد کے ساتھ
8 ہم سب اللہ ہی کے لئے ہیں اور اللہ ...................
A. ہی کے ہم تابعدار ہیں
B. ہی نے ہم کو پیدا کیا ہے
C. ہی ہم کو رزق دیتے ہیں
D. ہی کی طرف لوٹ جانا ہے
9 حاجی یا عمرہ کرنے والے نے صفاومروہ کے درمیان سعی کی تو اس پر
A. ایک اونٹ لازم ہے
B. کوئی گناہ نہیں
C. اس پر صدقہ لازم ہے
D. اس پر بال منڈوانا لازم ہے
10 جس لفظ کے آخر میں واو - نون ہوں اس کو کہتے ہیں
A. جمع سالم
B. جمع مکسر
C. جمع مونث
D. جمع منتھیٰ

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!