12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 20

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 20 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 20 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 20 Online Test

00:00
Question # 1

وہ لوگ جب عذاب دیکھ لیں گے تو انکے

Question # 2

تحویل قبلہ کا حکم کونسی سورۃ میں بیان ہوا ہے ؟

Question # 3

اہل ایمان بہت سخت ہیں

Question # 4

امام نووی رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا ہے

Question # 5

رِیٰعٌ جمع ہے اس کا مفرد ہے

Question # 6

قرآن پاک کی عظیم ترین آیت کونسی ہے ؟

Question # 7

کچھ لوگ غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنا کر

Question # 8

پیروکار کہیں گے کہ

Question # 9

ذُنُوبٌ جمع ہے اسکا مفرد ہے

Question # 10

ریاض الصالحین کے مصنف کا نام ہے

Question # 11

اللہ کی قدرت کی نشانی نمبر 2 ہے

Question # 12

سورۃ البقرہ کے رکوع نمبر 20 میں اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کی نشانیاں بیان کی ہیں

Question # 13

جس وقت پیشوا اپنے پیروکاروں سے ظاہر کریں گے

Question # 14

عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں

Question # 15

بَتَّ کا معنی ہے

Question # 16

اللہ کو گناہ معاف کرتے پرواہ نہیں اگرچہ انسان کے گناہ

Question # 17

ایسی جمع جس کی مزید جمع نہ بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں

Question # 18

اللہ کے عذاب کو یہ لوگ دیکھ کر سمجھ جائیں گے کہ

Question # 19

اللہ بندے کے تمام گناہ معاف فرما دیتے ہیں جبکہ بندہ اللہ کو پکارے اور

Question # 20

ایسی جمع جس میں مزید جمع بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 20 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
20th Chapter

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 20

Top Scorers Of Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 20 Online Test" MCQ`s Test

  • B
    BALTI GAMERS 03 - Nov - 2025 04 Min 59 Sec 7/20

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اللہ بندے کے تمام گناہ معاف فرما دیتے ہیں جبکہ بندہ اللہ کو پکارے اور
A. اُمید رکھے
B. استغفار کرے
C. آئندہ گناہوں سے بچے
D. اتباع سنت کرے
2 عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں
A. انسان کی تخلیق میں
B. کائنات کی تخلیق میں
C. آسمانوں کی تخلیق میں
D. زمین و آسمان کی تخلیق میں
3 ایسی جمع جس میں مزید جمع بن سکے اس کو جمع کہتے ہیں
A. جمع مکسر
B. جمع سالم
C. جمع الجمع
D. جمع الجنس
4 اہل ایمان بہت سخت ہیں
A. کفار پر
B. مشرکوں پر
C. آپس میں محبت میں
D. اللہ سے محبت میں
5 امام نووی رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا ہے
A. 676 ھ
B. 767 ھ
C. 766 ھ
D. 667 ھ
6 اللہ کی قدرت کی نشانی نمبر 2 ہے
A. ہواؤں کا چلنا
B. بارشوں کا آنا
C. دن رات کا بدلنا
D. زمین میں ہر قسم کے جانور پھیلائے
7 پیروکار کہیں گے کہ
A. کاش ہم بات مان لیتے
B. کاش ہم کو اب مہلت مل جائے
C. کاش ہم لوگ ایمان لے آتے
D. کاش ہم کو دوبارہ موقع ملے
8 اللہ کو گناہ معاف کرتے پرواہ نہیں اگرچہ انسان کے گناہ
A. سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں
B. آسمان تک ہوں
C. پہاروں کی بلندی کی طرح ہو
D. ریت کے ذرات جتنے ہوں
9 ذُنُوبٌ جمع ہے اسکا مفرد ہے
A. ذَنَبٌ
B. ذَانِبٌ
C. ذُنُبٌ
D. ذُوبٌ
10 رِیٰعٌ جمع ہے اس کا مفرد ہے
A. رَوحٌ
B. رَاحٌ
C. رَائِعٌ
D. رِیحٌ

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!