12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 5

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 5 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 5 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 5 Online Test

00:00
Question # 1

الخٰشِعِیْنَ کا معنی ہے

Question # 2

سورۃ البقرہ میں سب سے زیادہ ذکر ہے-

Question # 3

بنی اسرائیل کو کس کتاب پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا ؟

Question # 4

عاجزی اختیار کرنے والے لوگوں سے کون مراد ہیں؟

Question # 5

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کا زندہ معجزہ کیا ہے ؟

Question # 6

دوذخ‌ ایندھن ہوں گے-

Question # 7

یہودی علماء آسمانی کتابوں میں کرتے تھے-

Question # 8

فعل مضارع کی گردان میں صیغوں کی تعداد ہے

Question # 9

علامات مضارع میں سے ایک علامت ہے

Question # 10

سَمِعَ فعل ہے-

Question # 11

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم کا نام

Question # 12

رکوع نمبر 5 میں قرآن مجید کی کون سی خوبی بیان کی گئی ؟

Question # 13

قرآن مجید کے کل نام جو قرآن میں ہیں-

Question # 14

بنی اسرائیل کو کس چیز کے ذریعہ سے مدد مانگنے کا حکم ملا ہے ؟

Question # 15

قبولیت دعا کے لیے کیا ضروری ہے-

Question # 16

ایک مسلمان کی خوبی یہ ہے کہ چھوڑ دے ایسی بات کو

Question # 17

ضَرَبَ صیفہ ہے-

Question # 18

تحویل قبلہ کا مطلب ہے-

Question # 19

زندگی کے تمام پہلوؤں کی رہنمائی کی صلاحیت کس کتاب میں ہے ؟

Question # 20

ایسا مونث جس کے مقابلے میں جاندار مذکر ہو اس کو ...................کہتے ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 5 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 5

Top Scorers Of Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 5 Online Test" MCQ`s Test

  • B
    Bariya Amer 30 - May - 2026 02 Min 58 Sec 12/20
  • B
    BALTI GAMERS 03 - Nov - 2025 04 Min 45 Sec 10/20
  • E
    Eshsum Edits 01 - Jun - 2026 00 Min 06 Sec 0/20

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 بنی اسرائیل کو کس کتاب پر ایمان لانے کا حکم دیا گیا ؟
A. تورات
B. زبور
C. انجیل
D. قرآن مجید
2 حدیث قبول کرنے کے لئے قسم کو شرط قرار دیا تھا
A. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
D. حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ
3 عربی گرائمر میں صیغوں کی تعداد ہے-
A. 12
B. 10
C. 8
D. 14
4 الخٰشِعِیْنَ کا معنی ہے
A. بھاگنے والے
B. بیٹھنے والے
C. ڈرنے والے
D. پیچھے آنے والے
5 علامات مضارع میں سے ایک علامت ہے
A. ب
B. نون
C. ھ
D. ع
6 رکوع نمبر 5 میں قرآن مجید کی کون سی خوبی بیان کی گئی ؟
A. پہلی کتابوں کی تردید
B. پہلی کتابون کی تبدیلی
C. پہلی کتابوں کی تصدیق
D. پہلی کتابوں کی تنسیخ
7 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے اپنے شاگرد ہمام بن منبہ رضی اللہ عنہ کو ............احادیث کا مجموعہ لکھوایا تھا
A. 140
B. 138
C. 136
D. 132
8 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو چیز تجھے شک میں ڈالے
A. اس کو چھوڑ دے
B. اس کے بارے میں پوچھ لے
C. کاس کے بارے میں سوچ لے
D. اسے نہ چھوڑ
9 حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص کے مجموعہ حدیث کا نام ہے-
A. صحیفہ منبہ
B. صحیفہ صادقہ
C. کتاب الاآثار
D. صحیفہ عبداللہ
10 ایسا مونث جس کے مقابلے میں جاندار مذکر ہو اس کو ...................کہتے ہیں
A. مونث قیاسی
B. مونث سماع
C. مونث حقیقی
D. مونث لفظی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!