12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 6

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 6 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 6 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

اے بنی اسرائیل ہم نے تم پر سایہ کیا

Question # 2

اے بنی اسرائیل اس دن سے ڈرو جس دن ..........................

Question # 3

وہ کون سا عمل ہے جس کے بارے میں فرمایا کہ یہ ایسا جھگڑالو ہے جس کی سفارش رد نہیں کی جاتی .

Question # 4

جھوٹی حدیث محد ثین کی اصطلاح میں

Question # 5

سَنَزِیْدُ کا معنی ہے

Question # 6

وہ کون سے صحابی ہیں جن کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے قرآن سناؤ

Question # 7

لفظ عِجْلٌ کا لغوی معنی ہے

Question # 8

امر حاضر کی گردان کے صیغوں کی تعداد ...................... ہے

Question # 9

قتل مسلم کے اسباب میں سے ایک سبب ہے

Question # 10

مومن کو چاہیے کہ وہ اچھی بات کہے یا

Question # 11

حدیث کا راوی جان بوجھ کر اپنے استاد کا نام چھوڑ کر اوپر والے راوی کا نام ذکر کرے ایسی حدیث کو ........................... کہتے ہیں

Question # 12

بَعَثْنٰکُمْ کا معنی ہے

Question # 13

کسی مسلمان کے قتل کے کتنے اسباب حدیث میں آئے ہیں ؟

Question # 14

رَغَدٌ کا معنی ہے

Question # 15

متن حدیث کو پرکھنے کے اصولوں کے فن کو ............... کہتے ہیں

Question # 16

وہ حدیث جس میں سلسلہ سند صحابی رضی اللہ عنہ پر ختم ہو اس کا نام ہے

Question # 17

اللہ تعالٰی نے موسٰی علیہ السلام سے وعدہ کیا

Question # 18

کْتُبْ کون سی گردان صیغہ ہے ؟

Question # 19

اَلثَّیِبُ اردو میں اس کا معنی ہے

Question # 20

دین اسلام کو چھوڑنے کو ......................... کہتے ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 6 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 6

Top Scorers Of Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 6 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Aima Hamid 01 - Jun - 2026 01 Min 34 Sec 19/20
  • B
    Bariya Amer 30 - May - 2026 04 Min 28 Sec 10/20

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اَلثَّیِبُ اردو میں اس کا معنی ہے
A. کنوارہ
B. شادی شدہ
C. رنڈوا
D. طلاق دھندہ
2 رَغَدٌ کا معنی ہے
A. فرصت
B. فراغی
C. چلنا پھرنا
D. کھانا پینا
3 اے بنی اسرائیل اس دن سے ڈرو جس دن ..........................
A. کوئی کسی کا بھلا نہ چاہے گا
B. جس دن کوئی بھی نہ بچ سکے گا
C. جس دن کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا
D. تمام لوگ حاضر ہوں گے
4 وہ کون سے صحابی ہیں جن کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے قرآن سناؤ
A. حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما
B. حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما
C. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنھما
5 اللہ تعالٰی نے موسٰی علیہ السلام سے وعدہ کیا
A. 20 راتوں کا
B. 30 راتوں کا
C. 40 راتوں کا
D. 50 راتوں کا
6 وہ حدیث جس میں سلسلہ سند صحابی رضی اللہ عنہ پر ختم ہو اس کا نام ہے
A. مرفوع
B. موقوف
C. مقطوع
D. مرسل
7 حدیث کا راوی جان بوجھ کر اپنے استاد کا نام چھوڑ کر اوپر والے راوی کا نام ذکر کرے ایسی حدیث کو ........................... کہتے ہیں
A. مُعْصَلْ
B. مُدَلَّسْ
C. مُرْسَلْ
D. مُعَلَّقْ
8 مومن کو چاہیے کہ وہ اچھی بات کہے یا
A. اللہ کا ذکر کرے
B. خاموش رہے
C. اچھی بات سُنے
D. اچھا عمل کرے
9 اے بنی اسرائیل ہم نے تم پر سایہ کیا
A. درختوں کا
B. پہاڑوں کا
C. بادلوں کا
D. پرندوں کا
10 دین اسلام کو چھوڑنے کو ......................... کہتے ہیں
A. الحاد
B. نفاق
C. کفر
D. ارتدار

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!