12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 7

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 7 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 7 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 7 Online Test

00:00
Question # 1

ہم نے بنی اسرائیل سے کہا تم اس شہر میں جاؤ وہاں سب کچھ ہے

Question # 2

وحی غیر متلو ................... کا دوسرا نام ہے

Question # 3

بنی اسرائیل پر مسلط کر دی گئی

Question # 4

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے سب سے مشکل ترین وحی کی صورت ........................... تھی

Question # 5

جب تم ذبح کرو تو ....................

Question # 6

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نصیحت فرمائی

Question # 7

جس لفظ میں کبھی لفظوں میں "ۃ" ظاہر ہو کبھی نہ ہو وہ ........................... ہے

Question # 8

بنی اسرائیل واپس لوٹے

Question # 9

بقل کا معنی ہے

Question # 10

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اصلی شکل میں دیکھا ہے

Question # 11

اور تم نے (بنی اسرائیل) موسٰی علیہ السلام سے کہا ہم صبر نہیں کر سکتے

Question # 12

جب تم قتل کرو ....................

Question # 13

اوصینی کا معنی ہے

Question # 14

عَدَسٌ کا معنی ہے

Question # 15

سب سے پہلے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث میں جو کتاب لکھی اس کا نام کیا تھا ؟

Question # 16

حکومتی سطح پر حضرت ............... نے جمع حدیث کا کام شروع کیا

Question # 17

اللہ تعالیٰ کا رزق کھاؤ اور پیئو اور زمین پر

Question # 18

اللہ نے ہر چیز پر احسان کرنا ..................... قرار دیا ہے

Question # 19

مونث کی ......................... قسمیں ہیں

Question # 20

سرکاری سطح پر سب سے پہلے جمع حدیث کی ذمہ داری ................ کو سونپی گئی تھی

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 7 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 7

Top Scorers Of Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 7 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Aima Hamid 01 - Jun - 2026 01 Min 50 Sec 16/20
  • B
    Bariya Amer 30 - May - 2026 04 Min 05 Sec 11/20

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سرکاری سطح پر سب سے پہلے جمع حدیث کی ذمہ داری ................ کو سونپی گئی تھی
A. محمد بن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ
B. محمد بن مسلم شھاب زھری رحمتہ اللہ علیہ
C. امام مالک بن انس رحمتہ اللہ علیہ
D. امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
2 بنی اسرائیل واپس لوٹے
A. اللہ کی ناراضی کے ساتھ
B. اللہ کی مدد کے ساتھ
C. اللہ کی نعمت کے ساتھ
D. اللہ کی لعنت کے ساتھ
3 وحی غیر متلو ................... کا دوسرا نام ہے
A. الھام
B. حدیث
C. کشف
D. خیال
4 جب تم قتل کرو ....................
A. اچھے طریقے سے کرو
B. باندھ کر کرو
C. لوگوں کو حاضر کر کے کرو
D. میدان میں کرو
5 اور تم نے (بنی اسرائیل) موسٰی علیہ السلام سے کہا ہم صبر نہیں کر سکتے
A. ایک خدا پر
B. ایک بستی پر
C. ایک کھانے پر
D. ایک طریقے پر
6 اوصینی کا معنی ہے
A. مجھے مال دیجئیے
B. مجھے وصیت کیجیے
C. مجھے حکم کیجیے
D. میری طرف توجہ دیجیے
7 سب سے پہلے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث میں جو کتاب لکھی اس کا نام کیا تھا ؟
A. کتاب الاآثار
B. کتاب المراسیل
C. کتاب الموطا
D. کتاب السنن
8 مونث کی ......................... قسمیں ہیں
A. 3
B. 4
C. 5
D. 6
9 حکومتی سطح پر حضرت ............... نے جمع حدیث کا کام شروع کیا
A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنھما
C. حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ
D. حجاج بن یوسف
10 جب تم ذبح کرو تو ....................
A. لٹا کرکرو
B. باندھ کر کرو
C. اچھی طرح کرو
D. تیز چھری سے کرو

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!