12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 8

MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test

00:00
Question # 1

صحاح ستہ حدیث کی ................ معتبر کتابون کو کہتے ہیں

Question # 2

یہود نصاریٰ اور صائبین کو کہا گیا کہ ایمان لاؤ

Question # 3

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تو اللہ کا اپنے دل میں دھیان رکھ تو تو اس کی قدرت کو

Question # 4

بنی اسرائیل نے اپنے عہد تورات کے بارے میں کیا رویہ اختیار تھا ؟

Question # 5

سورۃ کا لغوی معنی ہے

Question # 6

اَطْفَالٌ کون سی جمع ہے ؟

Question # 7

جمع مکسر کے اوزان ......................... ہیں

Question # 8

قلم اٹھا لئے گئے ہیں اور صحیفے

Question # 9

سورۃ البقرۃ کے رکوع نمبر 8 میں بیان ہے

Question # 10

سورتوں کو ترتیب کس خلیفہ کے زمانے میں دی گئی

Question # 11

اگر اللہ کا فضل اور رحمت شامل نہ ہوتی تو تم لوگ

Question # 12

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تم اللہ کو یاد رکھو تو وہ

Question # 13

تبع تابعین کے دور کی سب سے بڑی کتاب علم حدیث میں ہے

Question # 14

انسان جہاں کہیں بھی ہو اسے چاہیے کہ وہ

Question # 15

اور جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر بلند کر دیا

Question # 16

جو کچھ ہم نے تم کو دیا ہے اس کو تم اے بنی اسرائیل !

Question # 17

جو کچھ ہم نے دیا اس کو یاد رکھو تاکہ تم اے بنی اسرائیل !

Question # 18

قرآنی آیات کی موجودہ ترتیب کو ترتیب .................... کہتے ہیں

Question # 19

تواللہ سے خوشحالی میں تعلق رکھ وہ تنگی میں

Question # 20

بنی اسرائیل نے گائے کے رنگ کے بارے میں پوچھا

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 8 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

FA Part 2 Islamiat Elective Online MCQ's Test for Chapter 8

FA Part 2 Islamiat Elective Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تم اللہ کو یاد رکھو تو وہ
A. تم کو یاد رکھے گا
B. تجھے نعمتیں عطا فرمائے گا
C. تیری حفاظت فرمائے گا
D. تیری تکالیف دور کرے گا
2 بنی اسرائیل نے گائے کے رنگ کے بارے میں پوچھا
A. سرخ رنگ کی ہو
B. سیاہ رنگ کی ہو
C. سفید رنگ کی ہو
D. زرد رنگ کی ہو
3 صحاح ستہ حدیث کی ................ معتبر کتابون کو کہتے ہیں
A. سات
B. چھ
C. پانچ
D. آٹھ
4 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما کو فرمایا تو اللہ کا اپنے دل میں دھیان رکھ تو تو اس کی قدرت کو
A. ہر جگہ پائے گا
B. ہر شخص کے پاس پائے گا
C. ہر وقت پائے گا
D. اپنے سامنے پائے گا
5 قرآنی آیات کی موجودہ ترتیب کو ترتیب .................... کہتے ہیں
A. نزولی
B. قرآنی
C. توقیفی
D. جمعی
6 یہود نصاریٰ اور صائبین کو کہا گیا کہ ایمان لاؤ
A. اللہ پر اور کتابوں پر
B. اللہ اور رسولوں پر
C. رسولوں پر اور کتابوں پر
D. اللہ اور قیامت پر
7 قلم اٹھا لئے گئے ہیں اور صحیفے
A. خشک کر دیئے گئے ہیں
B. مکمل کر دیئے گئے ہیں
C. پھینک دیئے گئے ہیں
D. پھاڑ دیئے گئے ہیں
8 اور جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمہارے اوپر بلند کر دیا
A. کتاب کو
B. بادلوں کو
C. طور پہاڑ کو
D. جبل نور کو
9 سورۃ البقرۃ کے رکوع نمبر 8 میں بیان ہے
A. 4 گروہوں کا
B. 2 گروہوں کا
C. 8 گروہوں کا
D. 6 گروہوں کا
10 بنی اسرائیل نے اپنے عہد تورات کے بارے میں کیا رویہ اختیار تھا ؟
A. اس پر عمل کرنے لگے
B. اس کو یاد کرنے لگے
C. اس کی طرف دعوت دینے لگے
D. اس سے روگردانی کرنے لگے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!