12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Psychology Chapter 1

FA Part 2 Psychology Chapter 1 Online MCQ's Test

Start Chapter 1 Test

FA Part 2 Psychology Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test"

  • Total Questions17

  • Time Allowed20

Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test

00:00
Question # 1

فرد کی غذائی عادات پر کون سے عوامل اثرانداز ہوتے ہیں؟

Question # 2

ایک گرام چکنائی میں کتنے حرارے پآئے جاتے ہیں؟

Question # 3

فرد کے لیے پانی کی ضرؤرت کا تعین کس بات کو مدنظر رکھ کر کرنا چاہییے؟

Question # 4

ماحول مطابقت پذیری کے نفسیاتی عمل سے تعلق رکھتے ہیں

Question # 5

تعصب دور کرنے کی سب سے موثر تدبیر کون سی ہے:

Question # 6

آیک گرام پروٹین میں کتنے حرارے پائے جاتے ہیں؟

Question # 7

سماجیت کا عمل کب سے ختم ہوتا ہے:

Question # 8

وزن کو متوازن رکھنے کے لیے کس غذائی جز کا وافر استعمال کرنا چاہیے؟

Question # 9

بے تحاشا کھانا اور پھر ناموزں طریقے سے اس کی تلافی کرنا کون سا مرض ہے:

Question # 10

سماجی قریب و بعد کی پیمائش کرےنے والا پیمانہ کس کا وضع کردہ ہے:

Question # 11

کس غذا میں ایسے تمام لازمی اور بینادی غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو فرد کی صحت کے لیے ضروری ہیں؟

Question # 12

کس معیار کی روح سے اکثیریت کا کردار نارمل ہوتا ہے:

Question # 13

جنسی ہراسانی کا شکار زیادہ کون لوگ ہوتے ہیں

Question # 14

وہ عمل جس میں ہر نسل کے فرد میں اپنے آباؤ اجداد کے اوصاف منتقل ہوتے ہیں کہلاتے ہیں

Question # 15

پیدائش کے وقت سے لے کر دس بارہ ہفتے تک کا عرصہ کہلاتا ہے

Question # 16

نشونما نفسیات کا دائرہ عمل کب سے شروع ہوتا ہے:

Question # 17

نشوونما کے عمل کی اقسام ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
1st Chapter

FA Part 2 Psychology Chapter 1 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test" MCQ`s Test

  • J
    Jamil Ullah 02 - Dec - 2024 01 Min 03 Sec 17/17
  • D
    Danish Ali 25 - Nov - 2024 01 Min 41 Sec 17/17
  • Z
    Zahraa Batool 03 - Aug - 2024 01 Min 46 Sec 17/17
  • M
    Misbah0817 15 - Apr - 2024 03 Min 55 Sec 17/17
  • A
    Ali Shan 18 - Dec - 2025 02 Min 52 Sec 16/17
  • M
    Masooma Zainab 30 - Oct - 2026 02 Min 05 Sec 15/17
  • F
    Falak Shair 17 - Jan - 2025 03 Min 08 Sec 15/17
  • K
    Kaneez Fatima 18 - Apr - 2024 04 Min 44 Sec 14/17
  • N
    Nazia Amir 26 - Oct - 2025 05 Min 09 Sec 13/17
  • N
    Nimra Javed 19 - May - 2026 01 Min 34 Sec 12/17
  • A
    Angellina Dcruz 23 - Jul - 2024 02 Min 29 Sec 12/17
  • S
    sk Raja 21 - Feb - 2024 02 Min 48 Sec 12/17
  • I
    Its,me Its,me 18 - Apr - 2024 02 Min 57 Sec 12/17
  • S
    shafiq shafiq 17 - Apr - 2024 03 Min 48 Sec 12/17
  • M
    Muskan Imran 19 - Apr - 2024 02 Min 34 Sec 11/17

FA Part 2 Psychology Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پیدائش کے وقت عموماّ بچے کا قد ہوتا ہے
A. 43 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک
B. 45 سینٹی میٹر سے 55 سینٹی میٹر تک
C. 55 سینٹی میٹر سے 65 سینٹی میٹر تک
D. 40 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک
2 پھلوں اور سبزیوں میں کون سے بنیادی غذائی اجزاء پاہے جاتے ہیں؟
A. پانی
B. قدرتی شکر
C. پروٹین
D. سب کچھ
3 پیدائش کے وقت سے لے کر دس بارہ ہفتے تک کا عرصہ کہلاتا ہے
A. عہد شیر خوارگی
B. عہد طفولیت
C. عہد بلوغت
D. عہد شباب
4 بچوں میں خود اظہاری اور خود انضباطی کو اہمیت دیتے ہیں
A. آمریت پسند والدین
B. غیر مزاحمتی والدین
C. مزاحمتی والدین
D. تعلیم یافتہ والدین
5 مشہور ماہر حیاتیات نے کہا کہ بنی نوع انسان کی نشوونما تمام عجائب میں سے سے بڑا عجوبہ ہے
A. ہرلاک
B. کاکلن
C. رومن
D. ولیم
6 شیزوفریینا کے مریض میں واہمے کس حس سے متعلق ہوتے ہیں
A. بصری حس
B. سمعی حس
C. لمسی حس
D. تمام حواس سے
7 استقرار حمل سے لے کر موت تک جاری رہتا ہے
A. بالیدگی کا عمل
B. نشوونما کا عمل
C. نمو کا عمل
D. آموزش کا عمل
8 تعصب دور کرنے کی سب سے موثر تدبیر کون سی ہے:
A. تعلیم
B. مبازرت
C. تحفظ
D. رابطہ وتعاون
9 فراءد کے مطابق لا شعوری مواد کو شعور میں لانے کے لیے کون سی تکنیک سب سے زیادہ مفید ہے:
A. خوابوں کا تجزیہ
B. آزاد تلازم
C. انٹرویو
D. یہ سب
10 کس معیار کی روح سے اکثیریت کا کردار نارمل ہوتا ہے:
A. طبی معیار
B. سماجی معیار
C. اسلامی معیار
D. شماریاتی معیار

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!