12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Psychology Chapter 3

FA Part 2 Psychology Chapter 3 Online MCQ's Test

Start Chapter 3 Test

FA Part 2 Psychology Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Psychology Fa Part 2 Chapter 3 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Psychology Fa Part 2 Chapter 3 Online Test"

  • Total Questions17

  • Time Allowed20

Psychology Fa Part 2 Chapter 3 Online Test

00:00
Question # 1

دیوی دیوتا کی صحت میں اہم کردارادا کرتے ہیں. کس نکتہ نظر کا خیال ہے:

Question # 2

درج زیل میں سے بنیادی گروہ کونسا ہے

Question # 3

وہ افراد جو دنیاوی اشیاء کی محبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے کیونکہ وہ دور ہوجاتے ہیں

Question # 4

انسانی تاریخ میں اساطیری نکتہ نظر صدیوں تک حوالے سے قائم رہا

Question # 5

لازات کا تصور کس نے پیش کیا

Question # 6

ایرکسن نے نشوونما کے کتنے بحرانوں کا ذکر کیا ہے

Question # 7

کھلی جگہوں کے خوف کا بہتریں علاج کونسا ہے

Question # 8

کوہلبرگ نے نشونمام کاکون سا نظر پیش کیا:

Question # 9

ایک صحت مند شخص پر وقت تیار رہتا ہے پورا کرنے کے لیے

Question # 10

پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے

Question # 11

طبی نکتہ نظر کا آغاز یونان میں تعلیمات سے ہوا

Question # 12

اچھی صحت فرد کی ہویا گروہ کی اثر انداز ہوتی ہے

Question # 13

درج زیل میں سے برقی ابلاغ کا زردیعہ کونسا ہے

Question # 14

باقاعدہ مذاہب کے آنے سے پہلے دیوی اور دیوتاؤں کی اساطیری روایات نے متاثر کئے رکھا انسانی فکر اور

Question # 15

تعصب سے مراد ہے

Question # 16

پاکستان میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے

Question # 17

کس کا سرحی پیمانہ گیارہ نکاتی ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Psychology Fa Part 2 Chapter 3 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
3rd Chapter

FA Part 2 Psychology Chapter 3 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Psychology Fa Part 2 Chapter 3 Online Test" MCQ`s Test

  • N
    Noor FatimaH 31 - May - 2022 00 Min 05 Sec 17/17
  • B
    Bushra_Ibrar889 Bushra_hussain 19 - May - 2023 00 Min 58 Sec 17/17
  • C
    Chaudhary Babar Azam Naru 14 - Jun - 2022 01 Min 14 Sec 17/17
  • S
    Sara Bhatti 17 - May - 2023 01 Min 41 Sec 17/17
  • M
    Maria Shahzadi 13 - Jun - 2022 01 Min 53 Sec 17/17
  • A
    Ali Shan 18 - Dec - 2025 01 Min 55 Sec 17/17
  • S
    Shehroz Hussain 16 - Jun - 2022 03 Min 36 Sec 17/17
  • S
    Smaika 08 - Jun - 2022 02 Min 19 Sec 16/17
  • H
    hafiz abbas 17 - Apr - 2024 03 Min 16 Sec 16/17
  • M
    MARYAM ZIA 24 - Apr - 2022 01 Min 39 Sec 15/17
  • N
    Nimra Javed 19 - May - 2026 01 Min 46 Sec 15/17
  • H
    Haram Aqeel 04 - Aug - 2024 01 Min 49 Sec 15/17
  • M
    Masooma Zainab 25 - Oct - 2026 02 Min 17 Sec 15/17
  • M
    Mubshair Bhatti 03 - Apr - 2024 02 Min 34 Sec 15/17
  • H
    Hussain Yasir 18 - Oct - 2024 05 Min 39 Sec 15/17

FA Part 2 Psychology Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 مولانا اشرف تھانوی کے نزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہیتیں ہیں
A. دو
B. تین
C. چار
D. چھے
2 صحت (Health) کا لفظ ماخوذ ہے
A. عربی زبان
B. عبرانی زبان
C. لاطینی زبان
D. یونانی زبان
3 دیوی دیوتا کی صحت میں اہم کردارادا کرتے ہیں. کس نکتہ نظر کا خیال ہے:
A. طبی
B. مذہبی
C. سماجی
D. اساطیری
4 اسلام کے مطابق انسانی شخصیت مشتمل ہے جہتوں پر
A. تین
B. چار
C. دو
D. پانچ
5 لازات کا تصور کس نے پیش کیا
A. کارل راجرز
B. واٹسن
C. فرائڈ
D. تھارن ڈائیک
6 صحت کیلئے وہ نفسیاتی اصول نظریات اور تقاضے ہیں جو صحت کی ترویج و ترقی کیلئے ضروری ہیں کہلاتی ہے
A. نشوونما کی نفسیات
B. سماجی نفسیات
C. صحت کی نفسیات
D. نموئی نفسیات
7 کس مشاورت کا مقصد عرفان ذات پیدا کرنا ہے
A. شخض مرتکز طریقہ علاج
B. کرداری طریقہ علاج
C. تحلیل نفسی
D. عقلی کرداری
8 کوہلبرگ نے نشونمام کاکون سا نظر پیش کیا:
A. جسمانی
B. وقوفی
C. سماجی
D. اخلاقی
9 اچھی صحت فرد کی ہویا گروہ کی اثر انداز ہوتی ہے
A. فرد کے کردار
B. خاندان
C. ملک
D. معاشرے
10 مولانا اشرف علی تھانوی کےنزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں
A. دو
B. تین
C. چار
D. چھے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • nayab

    nayab

    01 Oct 2016

    plz me 12th class result

    Like
    Reply