12th Class Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Sociology Chapter 7

FA Part 2 Sociology Chapter 7 Online MCQ's Test

Start Chapter 7 Test

FA Part 2 Sociology Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Sociology Fa Part 2 Chapter 7 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Sociology Fa Part 2 Chapter 7 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Sociology Fa Part 2 Chapter 7 Online Test

00:00
Question # 1

منصوبہ بندی پرگرام کو اپنانے سے کتراتے ہیں

Question # 2

معاشرتی مسئلہ معاشرے میں پائی جانے والی ایسی معاشرتی حالت کا نام ہے جس کو لوگ ناپسندیدہ سمجھتے ہوں بقول

Question # 3

ترقی پذیر ممالک کی خصوصیات ہیں

Question # 4

منصوبہ بندی پروگرام کا نیا نام ہے

Question # 5

نظم و ضبط اور ترتیب موجود ہوتی ہے

Question # 6

معاشرتی مسئلہ ایک ایسی حالت ہے جو معاشرے کی اونچی اقدار کے خلاف ہو اور ان کو نقصان پہنچائے بقول

Question # 7

شرح اموات ہے

Question # 8

غربت سے پاکستان کا معاشرہ متاثر ہوا ہے

Question # 9

افزائش آبادی کا انحصار ہوتا ہے

Question # 10

ناخواندگی کا بہت گہرا تعلق ہے

Question # 11

کثافت آبادی کی پیمائش کی جاتی ہے

Question # 12

اگر معاشرتی خلاء شدت اختیار کر جائے تو ایسی حالت کہلاتی ہے

Question # 13

قانون پر عمل نہ کرنے قانون کی خلاف ورزی کرنے اور قانون توڑنے کا دوسرا نام کیا ھے؟

Question # 14

معاشرتی زندگی کی بنیاد ضروریات موجود نہیں ہوتیں

Question # 15

انتہائی غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد ہے

Question # 16

خاندان کے افراد کو ایک جگہ پر محدود رکھتی ہے

Question # 17

آبادی کے بڑھنے سے نقصان ہوتا ہے

Question # 18

پاکستان کے باشندوں کا معیار زندگی ہے

Question # 19

فنی علوم ذریعہ ہیں

Question # 20

لوگ بے سکونی اور بے اطمینانی کا شکار ہوگئے ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Sociology Fa Part 2 Chapter 7 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
7th Chapter

FA Part 2 Sociology Chapter 7 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Sociology Fa Part 2 Chapter 7 Online Test" MCQ`s Test

  • M
    Muhammad Huraira 19 - Jul - 2021 00 Min 45 Sec 20/20
  • S
    Sonia Rahman 25 - Jun - 2021 02 Min 16 Sec 20/20
  • U
    Usama 26 - Jul - 2021 10 Min 50 Sec 20/20
  • S
    Shameenayz 11 - Oct - 2018 01 Min 28 Sec 19/20
  • R
    Rana Aslam 23 - May - 2023 01 Min 40 Sec 19/20
  • F
    Faisal Naeem 05 - Jun - 2022 02 Min 06 Sec 19/20
  • T
    Tariq Mehmood 24 - May - 2021 10 Min 50 Sec 18/20
  • M
    Muhammad Hasnain 08 - May - 2024 02 Min 25 Sec 17/20
  • M
    M. Qamar Farooq 26 - Jul - 2021 03 Min 55 Sec 17/20
  • H
    Hasnain Sultan 21 - Sep - 2024 01 Min 56 Sec 16/20
  • M
    Muhammad moin 20 - Oct - 2018 02 Min 40 Sec 16/20
  • J
    Jameel Haider 07 - Feb - 2022 10 Min 50 Sec 15/20
  • M
    Muzammal 18 - Jul - 2021 06 Min 07 Sec 14/20
  • A
    Amna 17 - Jul - 2021 04 Min 36 Sec 13/20
  • K
    kinza 26 - Apr - 2019 04 Min 41 Sec 13/20

FA Part 2 Sociology Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کثافت آبادی کی پیمائش کی جاتی ہے
A. آبادی فی مربع کلو میٹرمیں
B. آبادی فی مربع میل میں
C. آبادی فی مربع میٹر میں
D. آبادی فی مربع فٹ میں
2 پاکستان کے باشندوں کا معیار زندگی ہے
A. بلند
B. پست
C. اوسط
D. بہت بلند
3 معاشرتی مسئلہ معاشرے میں پائی جانے والی ایسی معاشرتی حالت کا نام ہے جس کو لوگ ناپسندیدہ سمجھتے ہوں بقول
A. ڈرخائم
B. پال-بی-ھارٹن
C. فلر اینڈ میئر
D. کارل مارکس
4 منصوبہ بندی پروگرام کا نیا نام ہے
A. شرح آبادی
B. بہبودآبادی
C. خاندانی منصوبہ بندی
D. ان میں سے کوئی نہیں
5 لوگ بے سکونی اور بے اطمینانی کا شکار ہوگئے ہیں
A. سیاست سے
B. غربت سے
C. تعلیم سے
D. ناخواندگی سے
6 معاشرتی زندگی کی بنیاد ضروریات موجود نہیں ہوتیں
A. قصبہ میں
B. گاؤں میں
C. کثیرالآباد علاقہ میں
D. بستی میں
7 اگر معاشرتی خلاء شدت اختیار کر جائے تو ایسی حالت کہلاتی ہے
A. معاشرتی گروہ
B. معاشرتی مسئلہ
C. معاشرتی عمل
D. ان میں سے کوئی نہیں
8 نظم و ضبط اور ترتیب موجود ہوتی ہے
A. مثالی معاشرہ میں
B. روائتی معاشرہ میں
C. اقامتی معاشرہ میں
D. خانہ بدوش معاشرہ میں
9 قانون پر عمل نہ کرنے قانون کی خلاف ورزی کرنے اور قانون توڑنے کا دوسرا نام کیا ھے؟
A. جرائم پسند
B. ڈکیٹ
C. نیک ہوتے ہیں
D. کوئی نہیں-
10 انتہائی غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد ہے
A. 4 کروڑ
B. 3 کروڑ
C. 5 کروڑ
D. 6 کروڑ

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!