12th Class Urdu Online MCQ's Test with Answers for FA Part 2 Urdu Chapter 1

MCQ's Test For Chapter 0 "FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online

00:00
Question # 1

عمر بن عبدالعزیز کے کھانے کے لیے کتنی رقم دیتے تھے.

Question # 2

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے اپنے مقبرے کے لیے زمین کتنے دینار میں خریدی

Question # 3

گرجا کے متولیوں کے خلاف کس نے مقدمہ درج کرایا

Question # 4

عمر ثانی کا لقب کس کو دیا گیا

Question # 5

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے جب وفات پائی تو کتنے دینار چھوڑے

Question # 6

مذہبی حیثیت سے عمر بن عبدالعزیز کو کیا لقب دیا گیا.

Question # 7

حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے ذاتی جاگیریں واپس کرکے سندات کا کیا کیا

Question # 8

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنی جاگیروں کا فیصلہ کروانے کے لیے کن کی رائے لی تھی.

Question # 9

علامہ ابنِ جوزی کون تھے

Question # 10

الفاروق کے مصنف ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
1st Chapter

FA Part 2 Urdu Chapter 1 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online" MCQ`s Test

  • P
    pardeep khangharani 17 - Jun - 2024 00 Min 15 Sec 10/10
  • J
    Jwaria Naseem 18 - Oct - 2024 01 Min 04 Sec 10/10
  • A
    ali ali 06 - Jun - 2026 01 Min 14 Sec 10/10
  • A
    Ali Kucha 04 - May - 2024 02 Min 00 Sec 10/10
  • R
    Rayyan Ani 06 - Nov - 2024 01 Min 12 Sec 9/10
  • B
    bc230214339 AATKA RAFIQ 08 - Jun - 2026 01 Min 41 Sec 9/10
  • Y
    Yas Naseer 27 - Sep - 2024 00 Min 03 Sec 8/10
  • H
    Hafiztahir Mahmood 29 - Aug - 2025 01 Min 02 Sec 8/10
  • U
    Umerrana441 22 - Aug - 2024 01 Min 09 Sec 8/10
  • S
    Saim Imran 02 - Feb - 2026 01 Min 10 Sec 8/10
  • A
    Abdul Raheem 06 - May - 2024 01 Min 27 Sec 8/10
  • W
    Waqas Ahmed 06 - May - 2024 01 Min 27 Sec 8/10
  • F
    Farhan Gan 05 - May - 2024 01 Min 36 Sec 8/10
  • R
    Rashid Noul 01 - Nov - 2025 01 Min 40 Sec 8/10
  • K
    Karar Siyal 25 - Sep - 2024 01 Min 54 Sec 8/10

FSc Part II Urdu Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے رویے پر اُمِ عمر کا ردعمل کیا تھا
A. مایوس ہوئیں
B. ناراض ہوئیں
C. خوشی کا اظہار کیا
D. کوئی ردعمل ظاہر نہ کیا
2 عمر ثانی کا لقب کس کو دیا گیا
A. عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
B. ابن جوزی
C. شبلی نعمانی
D. عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
3 علامہ شبلی نعمانی کا سن وفات ہے
A. 1913
B. 1914
C. 1919
D. 1915
4 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی جاگیریں کہاں واقع تھیں
A. مکہ اور مدینہ
B. یمن اور یمامہ
C. مدینہ اور یمامہ
D. یمن اور طائف
5 شبلی نعمانی نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہہ کی سیرت پر کون سی کتاب لکھی
A. المامون
B. الغزالی
C. الفاروق
D. سیرت النعمان
6 حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ عدالت کے وقت کس سے مدد لیتے تھے
A. وکیلوں سے
B. راست بازاشخاص سے
C. اپنے بیٹے عبدالملک سے
D. دو قاضیوں سے
7 عمر بن عبد العزیز کے صاحبزادے کا نام تھا
A. ولید
B. عباس
C. عبدالمالک
D. حذیفہ
8 حضرت عمر بن عبدالعزیز نے عدالت میں دو دین دار اور راست باز اشخاص کو مقرر کیا.
A. تاکہ مجرموں کو سزا دیں
B. تاکہ حفاظت کر سکیں
C. تاکہ غلطی پر ٹوک سکیں.
D. تاکہ قرآن سیکھ سکیھیں.
9 جب مسجد کے صحن میں لیٹے ہوئے شخص کو حضرت عمر بن عبد العزیز کی ٹھوکر لگی تو ایک شخص نے کیا کہا.
A. تو کیا پاگل ہے
B. اندھے ہو کیا
C. دھیان سے چلو
D. تینوں
10 شبلی نعمانی نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے کس کارنامے کو قابل قدر کہا ہے
A. قرآن کی اشاعت و طباعت
B. سیاست میں شرکت
C. تدوین حدیث
D. بنو امیہ کی ناجائز کاروائی کو مٹانا

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • Ashar Ayaz

    Ashar Ayaz

    09 May 2018

    v good

    Like
    Reply