11th Class FSC Part 1 Urdu Chapter 12 Online MCQ Test

Urdu Fsc Part 1 Chapter 12 Online Test

Try The Urdu Fsc Part 1 Chapter 12 Online Test

  • Total Questions20

  • Time Allowed20

Urdu Fsc Part 1 Chapter 12 Online Test

00:00
Question # 1

کبوتر ، گدھاور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی.

Question # 2

معاشرے کی بقا کے لیے امداد باہمی کی کیا اہمیت ہے.

Question # 3

کبوتر اور کبوتری کیسی زندگی بسر کررہے تھے

Question # 4

کبوتری نے کبوتر کو گدھ سے دوستی کرنے کے لیے کونسی قدر مشترک بیان کی.

Question # 5

کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا.

Question # 6

شفیع عقیل کا سن وفات ہے.

Question # 7

رات کے اندھیرے کی وجہ سے شکاری نے فیصلہ کیا.

Question # 8

شفیع عقیل کا سن ولادت ہے.

Question # 9

شکاری سارے دن میں کس چیز کے لیے مارا مارا پھرتا رہا.

Question # 10

شکاری نے سانپ کو درخت کے گرد لپٹے اور پھنکاریں مارتے دیکھا تو اس نے کیا سوچا.

Question # 11

گدھوں سے دوستی کرنے کا مشورہ کس نے دیا.

Question # 12

سبق"دوستی کا پھل" صنف نثر ہے

Question # 13

کبوتر اور کبوتری آگ بجھانے کے لیے پانی کہاں سے لائے تھے

Question # 14

شکاری نے اپنے مقصد کے لیے کتنی پار آگ لگائی

Question # 15

دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا.

Question # 16

"اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے.

Question # 17

کسی بیرونی خطرے کی صورت میں ہمیں کیا طرز عمل اختیار کرنا چاہیے.

Question # 18

شکاری تلملا کر رھ گیا.

Question # 19

سانپ کہاں رہتا تھا

Question # 20

دوستی کی خواہش پر سانپ نے جواب دیا

Prepare All Urdu Fsc Part 1 Chapter 12 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
12th Chapter

FSC Part 1 Urdu Chapter 12 MCQs Test

Top Scorers of Urdu Fsc Part 1 Chapter 12 Online Test

  • S
    Sheikh Sahab 03 - Nov - 2024 01 Min 00 Sec 20/20
  • M
    Mrs Mudassar 25 - Aug - 2024 01 Min 12 Sec 20/20
  • E
    EPIC PIXEL GAMER 18 - Sep - 2024 02 Min 01 Sec 20/20
  • L
    LaLa Baloch 30 - Jul - 2024 02 Min 12 Sec 20/20
  • H
    Hamza Sattar 07 - Jan - 2025 02 Min 15 Sec 20/20
  • U
    Uzair Kaleem Uzair 31 - Mar - 2024 03 Min 10 Sec 20/20
  • I
    Ishrat Khalid 16 - Apr - 2024 03 Min 37 Sec 20/20
  • F
    Faisal 03 - Apr - 2024 01 Min 24 Sec 19/20
  • M
    Muneeb Shah 27 - Mar - 2024 01 Min 28 Sec 19/20
  • A
    Ahmed 07 - Jun - 2023 02 Min 21 Sec 19/20
  • A
    ahsan aslam 10 - May - 2024 02 Min 29 Sec 19/20
  • O
    OGGY Plays 30 - Oct - 2023 04 Min 17 Sec 19/20
  • M
    Muhammad Umar 11 - Nov - 2024 05 Min 24 Sec 19/20
  • G
    Graphics Wolf 11 - Mar - 2024 09 Min 17 Sec 19/20
  • J
    JAMEEL AHMAD 03 - Oct - 2023 10 Min 50 Sec 19/20

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 "اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے.
A. دوسرے مدد کے لیے آ جاتے ہیں
B. کوئی مدد نہیں کرتا
C. اپنے آپ پر بھروسہ بڑھتا ہے
D. کسی کی مدد کی ضرورت نہیں رہتی
2 شفیع عقیل کا سن ولادت ہے.
A. 1920
B. 1925
C. 1930
D. 1935
3 سانپ کہاں رہتا تھا
A. درخت پر
B. درخت کی کھوہ میں
C. پہاڑی پر
D. زمین پر
4 کبوتروں نے خود کتنی بار آگ لگائی
A. دو بار
B. تین بار
C. چار بار
D. ایک بار
5 کبوتر اور کبوتری کا گھونسلا تھا
A. دیوار پر
B. چھت پر
C. درخت پر
D. روشن دان پر
6 جنگل میں رہتے تھے
A. چڑا اور چڑیا
B. کبوتر اور کبوتری
C. شیر اور شیرنی
D. گدھا اور گدھی
7 جنگل میں رہتے تھے
A. چڑا اور چڑیا
B. کبوتر اور کبوتری
C. شیر اور شیرنی
D. گدھا اور گدھی
8 شکاری نے سانپ کو درخت کے گرد لپٹے اور پھنکاریں مارتے دیکھا تو اس نے کیا سوچا.
A. سانپ کو ماردینا چاہیے.
B. سانپ ابھی چلا جائے گا
C. سانپ سے کیا ڈرنا
D. جس طرح بھی ہو اپنی جان بجائی جائے
9 کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا.
A. سانپ کےپاس
B. گدھ کے پاس
C. بلبل کے پاس
D. چڑیا کے پاس
10 شکاری نے اپنے مقصد کے لیے کتنی پار آگ لگائی
A. ایک بار
B. دو بار
C. تین بار
D. چار بار

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • anie

    anie

    19 Apr 2016

    yahan kuch answers galat bhe han na?

    Like
    Reply