11th Class FSC Part 1 Urdu Chapter 3 Online MCQ Test

Urdu Fsc Part 1 Chapter 3 Online Test

Try The Urdu Fsc Part 1 Chapter 3 Online Test

  • Total Questions20

  • Time Allowed20

Urdu Fsc Part 1 Chapter 3 Online Test

00:00
Question # 1

سرسید مستقل طور پر مقیم ہوگئےتھے.

Question # 2

سرسید کو حد سے زیادہ لگاؤ تھا

Question # 3

سرسید فطرتا تھے.

Question # 4

سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے

Question # 5

راست باز آدمی میں کن خوبیوں کا ہونا ضروری ہے.

Question # 6

سرسید کو کونسی بات زیادہ شاق گزرتی تھی کہ کوئی؟

Question # 7

سرسید کی غیر معمولی زہانت نتیجہ تھی

Question # 8

سرسید کی خوراک میں کمی آگئی تھی.

Question # 9

سرسید کا دستر خوان بہت کم خالی رہتا تھا

Question # 10

اردو لڑیچر میں آزادی اور سچائی کی بنیاد ڈالی

Question # 11

سرسید کی مرغوب غذا تھی.

Question # 12

سرسید کے ہاں اس دن عید ہوتی تھ جس دن

Question # 13

"خطبات احمدیہ" لکھنے کے دوران میں سرسید کس مرض میں مبتلا ہوگئے تھے

Question # 14

کتب بینی کے درمیان جو بات کام کی ہوتی سر سید.

Question # 15

سرسید میں مطالعہ کی عادت تھی

Question # 16

سرسید نے ولایت میں کون سی کتاب لکھی.

Question # 17

سرسید کھانے کے بعد دودھ پیتے تھے

Question # 18

سبق" سرسید کے اخلاق و خصائل" کے مصنف کا نام ہے.

Question # 19

سبق"سرسید احمد کے اخلاق و خصائل" کے مصنف کا نام ہے.

Question # 20

غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا.

Prepare All Urdu Fsc Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
3rd Chapter

FSC Part 1 Urdu Chapter 3 MCQs Test

Top Scorers of Urdu Fsc Part 1 Chapter 3 Online Test

  • R
    Rana Usman 13 - Dec - 2024 01 Min 10 Sec 20/20
  • Z
    Zawar Ali 29 - Oct - 2024 01 Min 25 Sec 20/20
  • G
    gaming channal 07 - Nov - 2024 02 Min 43 Sec 20/20
  • H
    Hoor Fatima 11 - Dec - 2024 04 Min 04 Sec 20/20
  • A
    Ahtasham Gul 27 - Nov - 2024 01 Min 54 Sec 19/20
  • S
    Shama Naz 13 - Jan - 2025 02 Min 58 Sec 19/20
  • A
    Ayesha Nisar 20 - Jan - 2025 02 Min 02 Sec 18/20
  • C
    Ch Abdullah Jatwal 17 - Jan - 2025 02 Min 24 Sec 18/20
  • B
    Bilal Alam 20 - Jan - 2025 02 Min 06 Sec 17/20
  • A
    Ahmar Ali 30 - Dec - 2024 02 Min 50 Sec 17/20
  • H
    Hussnain Uzair 26 - Dec - 2024 02 Min 00 Sec 16/20
  • M
    Malik Ejaz 10 - Dec - 2024 02 Min 22 Sec 16/20
  • M
    Maheen Abid 07 - Jan - 2025 02 Min 59 Sec 16/20
  • C
    Crazy Kineter 25 - Nov - 2024 03 Min 11 Sec 16/20
  • H
    Husnian Rana 14 - Jan - 2025 02 Min 30 Sec 15/20

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سبق"سرسید کے اخلاق و خصائل " کے مآخذ ہے.
A. مضامین سر سید سے
B. حیات جاوید سے
C. تاریخ اردو ادب سے
D. مقا لات سر سید سے
2 سرسید کی سرشت میں کونسی خوبیاں تھیں.
A. ظرافت
B. راست گوئی
C. محنت اور جفا کشی
D. عضو و اغماض
3 'اس شخص کی سچی محبت اور وفاداری دنیا میں کہیں ںہیں دیکھی" یہ بات کس نے کہی.
A. نواب وقارالملک
B. نواب محسن الملک
C. نذیر احمد
D. حالی نے
4 حالی سرسید کو کہاں سے خط بھیجتے تھے
A. کلکتہ سے
B. لاہور سے
C. دلی سے
D. پانی پت سے
5 کام کے اخباری مضمون کو سر سید
A. یاد کرلیتے
B. نقل کرلیتے
C. دوستوں کو دکھاتے
D. فائل میں چسپاں کرلیتے
6 کسی کی شکایت کا سر سید پر کیا اثر ہوتا تھا.
A. ناراض ہوجاتے تھے
B. بات نہیں کرتے تھے
C. قطع تعلق کرلیتے تھے
D. کچھ اثر نہ ہوتا تھا
7 سرسید کا خیال تھا کہ رشتہ و قرابت کی کچھ حقیقت نہیں.
A. ًمال و دولت کے آگے
B. دوستی کے آگے
C. اولاد کے آگے
D. قومی خدمات کے آگے
8 کام سے فارغ ہو کر سر سید دل خوش کرتے تھے
A. مطالعہ کرکے
B. گھر میں فارغ بیٹھ کر
C. بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزار کر
D. ہنسی دل لگی اور دوستوں کی محفل سے
9 عمدہ کھانا نہ ملنے پر سر سید
A. ناراض ہوجاتے تھے
B. کھانا نہیں کھاتے تھے
C. خاموش ہوجاتے تھے
D. بغیر ناک منہ چڑھائے کھا لیتے تھے
10 کون سی چیز تکان ، ماندگی اور مال و ملال کو سرسید کے پاس نہ آنے دیتی تھی.
A. دوستوں کی ملاقات
B. زندہ دلی
C. سیروتفریح
D. پختہ عزم

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • ORWA

    ORWA

    30 Jan 2016

    NICE

    Like
    Reply