12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 17 (Tea)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 17 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 17 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 17 Online Test

00:00
Question # 1

چائے کی کاست پہاڑی ڈھلوانوں پر

Question # 2

چائے کی کاشت دنیا کے

Question # 3

اہل یورپ 1559 تک

Question # 4

چنائی کی سہولت کے پیش نظر چائے کے پودے کی بلندی

Question # 5

چائے کی کاشت زیادہ تر

Question # 6

ولندیزیوں نے 1826 میں انڈونیشیا کے جزیرہ

Question # 7

چائے کا اصل وطن

Question # 8

گرم مرطوب استوائی ممالک میں چائے کی پتیوں کی چنائی

Question # 9

چائے کی بہترین نشوونما کیلئے بارش کی سالانہ اوسط

Question # 10

چین میں چائے کی کاشت

Question # 11

گرم اور مرطوب آب وہوا چائے کے پودے کیلئے

Question # 12

چائے کی کاشت سطح سمندر سے

Question # 13

چائے کے پودے کی قدرتی حالت میں بلندی

Question # 14

چائے کی کاشت کے لئے ایسی مٹی بہتر رہتی ہے جس میں

Question # 15

چائے کا پودا کتنے سال میں پیداوار دینے لگتا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 17 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 17 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 17 Online Test" MCQ`s Test

  • M
    Mudassar Zidi 26 - Jun - 2022 01 Min 08 Sec 15/15
  • T
    Talha 24 - May - 2022 01 Min 13 Sec 15/15
  • M
    MALIK WAQAR 29 - May - 2023 01 Min 33 Sec 13/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 8/15
  • M
    Murtajiz Abbas 27 - Mar - 2022 02 Min 07 Sec 7/15
  • F
    faizan 13 - Feb - 2019 00 Min 50 Sec 2/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اہل یورپ 1559 تک
A. چائے کے استعمال سے آگاہ نہیں تھے
B. چائے سے بخوبی واقف تھے
C. چائے کی تجارت کرنے لگے تھے
D. چائے سے متعارف ہوچکے تھے
2 چائے کا اصل وطن
A. چین ہے
B. بنگلہ دیش ہے
C. سری لنکا ہے
D. کینیا ہے
3 ولندیزیوں نے 1826 میں انڈونیشیا کے جزیرہ
A. جادہ میں چائے متعارف کروائی
B. سماٹرا میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا
C. بورنیو میں چائے متعارف کروائی
D. سیلیبز میں چائے کی کاشت کا آغاز کیا
4 چائے کا پودا کتنے سال میں پیداوار دینے لگتا ہے
A. دس سال
B. تین سال
C. صرف ایک سال
D. پندرہ سال
5 چائے کے پودے کی قدرتی حالت میں بلندی
A. پانچ فٹ ہوتی ہے
B. سولہ سے بیس فٹ ہوتی ہے
C. پچاس فٹ ہوتی ہے
D. سو تک ہوسکتی ہے
6 چائے کی بہترین نشوونما کیلئے بارش کی سالانہ اوسط
A. دس انچ بہتر رہتی ہے
B. زیادہ ہونی چاہئے
C. نوے تا دو سو انچ ہونی چاہئے
D. اسی انچ سے کم ہونی چاہیے
7 چائے کی کاشت دنیا کے
A. صرف دس ممالک تک محدود ہے
B. بیس ممالک میں کی جارہی ہے
C. پنتالیس ممالک میں‌کی جارہی ہے
D. تمام ممالک میں کی جاتی ہے
8 گرم مرطوب استوائی ممالک میں چائے کی پتیوں کی چنائی
A. ایک ماہ بعد کی جاتی ہے
B. ہر سال کی جاتی ہے
C. پندرہ دنوں کے بعد کی جاتی ہے
D. تین ماہ بعد کی جاتی ہے
9 گرم اور مرطوب آب وہوا چائے کے پودے کیلئے
A. بہتر نہیں رہتی
B. زیادہ بہتر رہتی ہے
C. ناسازگار رہتی ہے
D. کسی حد تک ٹھیک رہتی ہے
10 چنائی کی سہولت کے پیش نظر چائے کے پودے کی بلندی
A. تین تا پانچ فٹ تک رکھی جاتی ہے
B. دس فٹ تک رکھی جاتی ہے
C. پندرہ فٹ تک رکھی جاتی ے
D. اونچائی کا کوئی اثر نہیں ہوتا

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!