12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 36

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 36 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 36 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 36 Online Test

00:00
Question # 1

برصغیر میں مکئی کی کاشت کا آغاز

Question # 2

پاکستان میں کپاس

Question # 3

گندم کا بھوسہ

Question # 4

دنیا میں چاول کی اقسام ہیں

Question # 5

گندم پاکستان کی سب سے اہم

Question # 6

مکئی کی کاشت

Question # 7

پاکستان میں گندم

Question # 8

پاکستان میں گندم کے بعد دوسری اہم غذائی فصل

Question # 9

تمباکو کا پودا

Question # 10

تماکو کا اصل وطن

Question # 11

پاکستان کی زرعی معیشت میں

Question # 12

گنا پاکستان میں

Question # 13

زرعی ماہرین کی رائے کے مطابق دنیا میں مکئی کا کاشت کی ابتدا

Question # 14

چاول کی فصل

Question # 15

پاکستان میں گنا

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 36 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 36 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 36 Online Test" MCQ`s Test

  • M
    massab 10 - Mar - 2018 00 Min 08 Sec 14/15
  • L
    Laiba 19 - Jul - 2021 00 Min 52 Sec 13/15
  • H
    hamza abid 25 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 12/15
  • Z
    zeeshan Sahil 03 - Apr - 2018 02 Min 05 Sec 10/15
  • K
    Khani 12 - Jul - 2021 03 Min 28 Sec 10/15
  • E
    Ehtisham 13 - Jul - 2021 01 Min 28 Sec 9/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 پاکستان میں گندم
A. موسم سرما کی سب سے اہم فصل ہے
B. کوئی اہم فصل نہیں ہے
C. ایک غیر اہم فصل ہے
D. انسان کی بنیادی خوراک ہے
2 گندم کا بھوسہ
A. جانوروں کی خوراک کے کام آتا ہے
B. جانوروں کی خوراک کے کام نہیں آتا
C. جانوروں کی خوراک کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے
D. ایک کارآمد چیز ہے
3 چاول کی فصل
A. موسم گرما می کاشت کی جاتی ہے
B. موسم خزاں کے دوران بوئی جاتی ہے
C. موسم سرما میں‌ کاشت کی جاتی ہے
D. موسم سرماکے آغاز میں کاشت کی جاتی ہے
4 تمباکو کا پودا
A. گرم مرطوب علاقے کا پودا ہے
B. گرم خشک علاقے کا پودا ہے
C. گرم صحرائی علاقے کا پودا ہے
D. ٹنڈرا کے علاقے کا پودا ہے
5 تماکو کا اصل وطن
A. جزائر غرب الہند ہے
B. برازیل ہے
C. چلی ہے
D. ارجنٹائن ہے
6 پاکستان میں گندم کے بعد دوسری اہم غذائی فصل
A. چاول ہے
B. مکئی ہے
C. جوار ہے
D. باجرہ ہے
7 گندم پاکستان کی سب سے اہم
A. غذائی فصل ہے
B. غذائی فصل نہیں ہے
C. نقد آور فصل ہے
D. غیر غذائی فصل ہے
8 پاکستان میں گنا
A. چینی کے حصول کے بڑا ذریعہ ہے
B. چینی کے حصول کا ذریعہ نہیں‌ہے
C. چینی کے حصول کا ایک معمولی ذریعہ ہے
D. چینی کے حصول کیلئے نہیں‌کاشت کیاجاتا
9 برصغیر میں مکئی کی کاشت کا آغاز
A. سولہویں صدی میں ہوا
B. پندرھویں صدی میں ہوا
C. اٹھارویں صدی میں ہوا
D. قبل از مسیح میں ہوا
10 پاکستان کی زرعی معیشت میں
A. کپاس کو نمایاں اہمیت حاصل ہے
B. کپاس کی کوئی اہمیت نہیں ہے
C. کپاس کو معمولی اہمیت ہے
D. کپاس کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!