12th Class Principle of Geography Online MCQ's Test with Answers for Chapter 4 (Herding)

MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test

00:00
Question # 1

براعظم یورپ، آسٹریلیا اور امریکہ میں

Question # 2

جانوروں سے حاصل ہونے والا گوبر

Question # 3

ترکیہ کی انگورانسل کی بکری

Question # 4

ترقی یافتہ ممالک میں گلہ بانی نے

Question # 5

ٹنڈرا کے علاقے کا سب سے کارآمد جانور

Question # 6

جانوروں کے پالنے کا بنیادی مقصد

Question # 7

سب سے پہلا گھریلو پالتو جانور غالبا

Question # 8

غیر منظم گلہ بانی تاریخ کے ابتدائی دور سے بارانی علاقوں میں

Question # 9

منطقہ معتدلہ کے گھاس کے میدان

Question # 10

گلہ بانی کا شمار

Question # 11

دنیا میں زرعی شعبے حاصل ہونے والی آمدنی کا

Question # 12

منگولیا، تبت، سنکیانگ اور وسطی ایشیا کے ممالک میں گلہ بانی

Question # 13

دنیا میں گلہ بانی کی ابتدا

Question # 14

مغربی ترقی یافتہ ممالک کے لوگ اپنی خوراک کا

Question # 15

دنیا کے پسماندہ ممالک میں گلہ بانی

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Commercial Geography Chapter 4 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test" MCQ`s Test

  • I
    Ilyas 28 - Jul - 2021 00 Min 04 Sec 15/15
  • N
    Numan Sabir 24 - Jun - 2022 00 Min 11 Sec 15/15
  • M
    Malaika 17 - Jun - 2021 01 Min 07 Sec 15/15
  • W
    Wasif 28 - Jul - 2021 01 Min 31 Sec 15/15
  • M
    Mian sufyan 26 - May - 2021 01 Min 47 Sec 15/15
  • M
    Minahil mini 01 - Mar - 2024 01 Min 59 Sec 15/15
  • M
    MALIK WAQAR 28 - May - 2023 02 Min 04 Sec 15/15
  • S
    Sameer Raza 25 - Jul - 2021 02 Min 12 Sec 15/15
  • A
    Ahad Ali 26 - Jun - 2022 03 Min 01 Sec 15/15
  • H
    Hadi 13 - Jul - 2021 03 Min 08 Sec 15/15
  • A
    Aliaha 16 - Dec - 2020 04 Min 08 Sec 15/15
  • U
    Unknown 16 - Dec - 2020 04 Min 08 Sec 15/15
  • A
    Abdullah 09 - Jul - 2021 07 Min 43 Sec 15/15
  • M
    Mudassar Zidi 26 - Jun - 2022 01 Min 36 Sec 14/15
  • S
    Syed Karam Shah 13 - Jul - 2021 02 Min 39 Sec 14/15

ICom Part II Commercial Geography(Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 منگولیا، تبت، سنکیانگ اور وسطی ایشیا کے ممالک میں گلہ بانی
A. غیر منظم طریقے سے کی جارہی ہے
B. منظم گلہ بانی کی جاتی ہے
C. محدود گلہ بانی ہوتی ہے
D. گلہ بانی نہیں کی جاتی
2 سب سے پہلا گھریلو پالتو جانور غالبا
A. ہاتی تھا
B. بلی تھی
C. کتا تھا
D. گھورا تھا
3 مغربی ترقی یافتہ ممالک کے لوگ اپنی خوراک کا
A. کوئی حصہ جانوروں سے نہیں حاصل کرتے
B. بیس تا تینتیس فیصد جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
C. صرف پانچ حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
D. بہت کم حصہ جانوروں سے حاصل کرتے ہیں
4 منطقہ معتدلہ کے گھاس کے میدان
A. گلہ بانی کیلئے کوئی اہمیت نہیں‌ رکھتے
B. گلہ بانی کیلئے معمولی اہمیت رکھتے ہیں
C. گلہ بانی کیلئے بالکل اہمیت نہیں رکھتے
D. منظم گلہ بانی کیلئے بہت اہم ہیں
5 ترقی یافتہ ممالک میں گلہ بانی نے
A. کوئی ترقی نہیں کی
B. صنعت کا درجہ اختیار کر لیا ہے
C. کوئی خاص ترقی نہیں کی
D. ترقی کی منزلیں بہت آہستہ طے کی ہیں
6 غیر منظم گلہ بانی تاریخ کے ابتدائی دور سے بارانی علاقوں میں
A. لوگوں کا سب سے اہم پیشہ ہے
B. گلہ بانی کو کوئی اہمیت حاصل نہیں ہے
C. گلہ بانی اہمیت حاصل نہیں کرسکی
D. صرف چند فیصد لوگوں کا پیشہ ہے
7 گلہ بانی کا شمار
A. ابتدائی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
B. ثانوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
C. خمسوی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
D. اربعی معاشی سرگرمی میں ہوتا ہے
8 جانوروں سے حاصل ہونے والا گوبر
A. زمین کی زرخیزی بحال کرنے کا بہترین ذریعہ ہے
B. زمین کیلئے اہمیت نہیں رکھتا
C. زمین کیلئے معمولی اہمیت رکھتا ہے
D. زمین کیلئے کام نہیں آتا
9 دنیا کے پسماندہ ممالک میں گلہ بانی
A. منظم طریقہ سے کی جاتی ہے
B. غیر منظم طریقہ سے کی جاتی ہے
C. کو اہمیت حاصل نہیں ہے
D. صرف امیر لوگ کرتے ہیں
10 دنیا میں زرعی شعبے حاصل ہونے والی آمدنی کا
A. صرف پانچ فیصد جانوروں سے حاصل ہوتا ہے
B. کوئی خاص بڑا حصہ جانوروں سے حاصل نہں ہوتا
C. اٹھائیس فیصد جانوروں سے حاصل ہوتا ہے
D. کافی زیادہ حصہ جانوروں سے حاصل ہوتا ہے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!