12th Class Principle of Banking Online MCQ's Test with Answers for Chapter 10 (Negotiable Instruments (II))

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 10 MCQ's Test

Start Chapter 10 Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test

00:00
Question # 1

وہ کون سا آلہ اعتبار ہے جسے ایک بنک دوسرے بنک کے نام مرتب کرتا ہے

Question # 2

ہنڈی ایک فریق کو دوسرے فریق کو رقم ادا کرنے کا

Question # 3

وہ کون سی ہنڈی ہے جس پر مرکزی بنک سے دوبارہ بٹہ لگوایا جاتا ہے

Question # 4

بنک ڈرافٹ کے سلسلہ میں مرتب الیہ کون ہوگا

Question # 5

ہنڈی ایک فریق کا دوسرے فریق کے نام تحریری حکم ہوتا ہے

Question # 6

ہنڈی ایک آلہ اعتبار ہے لیکن اس کی نوعیت

Question # 7

ہنڈی کا مرتب الیہ کون ہے

Question # 8

ہنڈی کی سبکدوشی کےکیا مراد ہے

Question # 9

ملکی تحریری وعدہ کا مترب الیہ اور وصول کنندہ کا تعلق ہوتا ہے

Question # 10

جو شخص مال فروخت کر کے ہنڈی لکھتا ہے اس کو کہتے ہیں

Question # 11

وہ تحریری وعدہ جس کو دو سے زائد اشخاص تحریر کریں وہ کہلاتا ہے

Question # 12

تحریری وعدہ کے کتنے اہم فریق ہوتے ہیں

Question # 13

ایسی ہنڈی جس کی ادائیگی ایک خاص مدت کے بعد کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں

Question # 14

وہ کون سی ہنڈی ہے جس میں تجارتی لین دین کا عمل دخل نہیں ہوتا ہے

Question # 15

وہ شخص جس کے نام ہنڈی منتقل کی جاتی ہے وہ کہلاتا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Banking Chapter 10 MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Principles of Banking Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 10 Online Test" MCQ`s Test

  • S
    Shahida 12 - Jul - 2021 00 Min 13 Sec 15/15
  • F
    Fahad Farooq 12 - Jul - 2021 00 Min 57 Sec 15/15
  • A
    Asim 13 - Jul - 2021 01 Min 33 Sec 15/15
  • H
    Hussnain Ali 12 - Jul - 2021 01 Min 56 Sec 15/15
  • M
    Maher Nouman Afzal 06 - May - 2019 02 Min 04 Sec 15/15
  • N
    Noor Ul hudaa 12 - Jul - 2021 02 Min 11 Sec 15/15
  • H
    Hassan 10 - Jul - 2021 02 Min 33 Sec 15/15
  • H
    Hadi 13 - Jul - 2021 05 Min 41 Sec 15/15
  • Z
    Zunair 26 - May - 2023 10 Min 50 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 08 - Feb - 2021 10 Min 50 Sec 15/15
  • S
    Sohail Aslam 11 - Jul - 2021 01 Min 07 Sec 14/15
  • M
    Malik Samar 12 - Jul - 2021 02 Min 12 Sec 14/15
  • M
    MALIK WAQAR 24 - May - 2023 02 Min 25 Sec 14/15
  • M
    Mehran 12 - Jul - 2021 02 Min 42 Sec 14/15
  • B
    Bilal Cheema 14 - Mar - 2018 03 Min 16 Sec 14/15

ICom Part II Principles of Banking (Urdu Medium) Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ایسی ہنڈی جس کی ادائیگی ایک خاص مدت کے بعد کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں
A. اعانتی ہنڈی
B. درشنی ہنڈی
C. مدتی ہنڈی
D. مندرجہ بالا تمام
2 وہ تحریری وعدہ جس کو دو سے زائد اشخاص تحریر کریں وہ کہلاتا ہے
A. انفرادی تحریری وعدہ
B. اجتماعی تحریری وعدہ
C. غیر ملکی تحریری وعدہ
D. مندرجہ بالا تمام
3 ہنڈی کا مرتب الیہ کون ہے
A. وہ شخص جسے اس کی رقم ادا کی جائے
B. وہ شخص جس کے نام لکھی جائے
C. وہ شخص جو اسے قبول کرے
D. وہ شخص جس کے نام اسے منتقل کیا جائے
4 وہ شخص جس کے نام ہنڈی منتقل کی جاتی ہے وہ کہلاتا ہے
A. مرتب کنندہ
B. وصول کنندہ
C. تصدیق الیہ
D. مندرجہ بالا تمام
5 تحریری وعدہ کے کتنے اہم فریق ہوتے ہیں
A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
6 بنک ڈرافٹ کے سلسلہ میں مرتب الیہ کون ہوگا
A. بنک ڈرافٹ کا جاری کنندہ بنک
B. وہ بنک جس کے نام بنک ڈرافٹ جاری کیا جائے
C. بنک ڈرافٹ کا وصول کنندہ
D. بنک ڈرافٹ کی رقم بھیجنے والا
7 ہنڈی کی سبکدوشی کےکیا مراد ہے
A. مقررہ مدت سے پہلے ہنڈی کی ادائیگی
B. عدم ادائیگی کی بنا پر ہنڈی کا مسترد ہونا
C. ہنڈی کی تصدیق انکارواحتجاج
D. عدم قبولیت کی بناپر ہنڈی کا مسترد ہونا
8 وہ کون سی ہنڈی ہے جس پر مرکزی بنک سے دوبارہ بٹہ لگوایا جاتا ہے
A. درشنی ہنڈی
B. مدتی ہنڈی
C. الف اور ب دونوں
D. مذکورہ تمام میں سے نہیں
9 وہ کون سی ہنڈی ہے جس میں تجارتی لین دین کا عمل دخل نہیں ہوتا ہے
A. درشنی ہنڈی
B. مدتی ہنڈی
C. تجارتی ہنڈی
D. اعانتی ہنڈی
10 وہ کون سا آلہ اعتبار ہے جسے ایک بنک دوسرے بنک کے نام مرتب کرتا ہے
A. چیک
B. ہنڈی
C. بنک ڈرافٹ
D. خزانے کی ہنڈی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!