12th Class Urdu Chapter 17 Online MCQs Test with Answers | ICOM Part 2

MCQ's Test For Chapter 17 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 17 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 Online Test

00:00
Question # 1

الفاظ اور معنی کے درمیان علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 2

رموز اوقاف استعمال نہ ہوں تو عبارت ہوسکتی ہے.

Question # 3

علی .انہام ، خیام اور ریحان گہرے دوست ہیں.

Question # 4

سعدیہ........ ساجہد اور ارم زہین طالبات ہیں.

Question # 5

رموز اوقاف: سکتہ: مختصر ٹھہراؤ کے لیے استعمال ہونے والی علامت کہلاتی ہے.

Question # 6

جملے میں دو سے زیادہ اسماء کے درمیان میں علامت استعمال ہوتی ہے.

Question # 7

رموز اوقاف: سکتہ کی تعریف ہے.

Question # 8

شاہد .... میرے پاس آؤ

Question # 9

اسلم......... اکرم اور زیشان دوست ہیں. سکتہ کیا ہے.

Question # 10

الفاظ اور معانی کے درمیان علامت لگاتے ہیں.

Question # 11

سکتہ: عبارت میں مختصر ٹھہراؤ کو کہتے ہی.

Question # 12

رموز اوقاف: عبارت میں چھوٹے وقفے کے لیے علامت لگائی جاتی ہے.

Question # 13

عابد..... احمد اور علی دوست ہیں.

Question # 14

رموز اوقاف: جملے میں تین یا تین سے زیادہ اوصاف کے درمینا کون سی علامت لگاتے ہیں.

Question # 15

لاہور-کراچی اور راوالپنڈی بڑے شہر ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 17 "ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
17th Chapter

ICOM Part 2 Urdu Chapter 17 MCQ's Test

FSc Part II Urdu Chapter 17 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 رموز اوقاف استعمال نہ ہوں تو عبارت ہوسکتی ہے.
A. حسین
B. رواں
C. بے معنی
D. واضح
2 سکتہ: عبارت میں مختصر ٹھہراؤ کو کہتے ہی.
A. وقفہ
B. سکتہ
C. تفصیلیہ
D. ختمہ
3 لاہور-کراچی اور راوالپنڈی بڑے شہر ہیں.
A. ،
B. ؛
C. :
D. -
4 عابد..... احمد اور علی دوست ہیں.
A. ؟
B. !
C. :
D. ،
5 بازار سے چاول .... چینی اور آٹا لاؤ.
A. -
B. ،
C. !
D. ( )
6 رموز اوقاف: سکتہ کی تعریف ہے.
A. مختصر ٹھہراؤ
B. مکمل ٹھہراؤ
C. جملوں کا ملانا
D. تفصیل بیان کرنا
7 رموز اوقاف: سکتہ: مختصر ٹھہراؤ کے لیے استعمال ہونے والی علامت کہلاتی ہے.
A. وقفہ
B. رابطہ
C. سکتہ
D. فجائیہ
8 شاہد .... میرے پاس آؤ
A. ،
B. ؟
C. -
D. !
9 حامدحامدہ اور شاہدہ سیر کو گئیں. حامد اور حامدہ کے درمیان کون سی علامت آئے گی.
A. رابطہ
B. ختمہ
C. وقفہ
D. سکتہ
10 جملے میں دو سے زیادہ اسماء کے درمیان میں علامت استعمال ہوتی ہے.
A. واوین
B. سوالیہ
C. سکتہ
D. قوسین

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!